عمران خان کو خاتون جج مخالف بیان پر معافی مانگ لینی چاہئے: احمد اویس ان کا طریقہ واردات ہے، پہلے ڈرانے کی کوشش کرو، نہ ڈرے تو معافی مانگ لو
بارش کی پیشگوئی، سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلان محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے میں شدید بارش کی پیشگوئی کے پیشِ نظر 24 (کل) اور 25 اگست بروز جمعرات کو تمام اسکول و کالجز بند رہیں گے
عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں میں شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے 17 رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے
پاکستان شہباز گل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل نے لائسنس کے بغیر نائن ایم ایم پسٹل رکھ کر ارتکاب جرم کیا ہے
پاکستان بلوچستان میں 30 سال کے ریکارڈ میں ایسی بارشیں نہیں ہوئیں: فرح عظیم شاہ ملک میں انتشار کى کيفيت ہے۔
پاکستان وزیراعظم کا تاجروں اور بجلی صارفین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان ہ ایک کروڑ 71 لاکھ بجلی صارفین کو اب فیول ایڈجسٹمنٹ چارج ادا نہیں کرنا ہوگا
پاکستان Shahbaz Gill’s phones to be sent for forensic test: police PTI leader denies possessing the pistol recovered from his chamber in Parliament Lodges last night
پاکستان بنوں میں خواتین کا واحد فیملی پارک بند کر دیا گیا علماء اتحاد اور مدارس کے طلباء کے احتجاج کے نتیجے میں پاک فوج نے بنوں اور ملحقہ اضلاع کی خواتین کیلئے پارک کی بندش کا فیصلہ کیا
پاکستان پہلے دباؤ میں آیا تھا نہ اب دباؤ میں آؤں گا: عمران خان دنیا نے دیکھ لیا پاکستانی قوم کس کےساتھ کھڑی ہے جب کہ ملک کا نظام بہتر کرنے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے
پاکستان جہلم: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی مسافر بس اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی۔
پاکستان پی اے سی نے ڈیم فنڈ پر جوابدہی کیلئے ثاقب نثار کو طلب کرلیا ڈیم فنڈ سے متعلق اشتہارات پر 14 ارب خرچ اور 9 ارب اکٹھے ہوئے، بتایا جائے ڈیم فنڈ ڈیمز پر استعمال کیوں نہیں ہورہا
پاکستان Lasbela chopper crash: Inquiry committee clears political parties Six-member committee says individuals responsible for propaganda
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے فوری بلدیاتی انتخابات کی درخواستیں مسترد کردیں عدالت کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن بروقت انتخابات کرانے کے خواہاں ہے۔
پاکستان لسبیلہ حادثہ: فوج مخالف پروپیگنڈے میں 18 بھارتی اکاؤنٹس شامل ہونے کا انکشاف رپورٹ میں سیاسی جماعتوں کو کلین چٹ دیتے ہوئے پروپیگنڈے کو انفرادی عمل قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان بارش برسانے والا ایک اور سسٹم سندھ میں داخل، تیز بارش کا امکان محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اس وقت شہر میں 12 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔
پاکستان UN chief Antonio Guterres ‘aware’ of charges against Imran Khan Spokesperson calls for ‘impartial’ legal process; US State Dept spokesperson Ned Price says it's a matter of Pakistani legal, judicial system
پاکستان سيلاب کی تباہی کو حکومتی سطح پر اکیلے حل نہیں کر سکتے: عبدالقادر پٹیل بلوچستان کو 30 ہزار سے زائد ويکسين فراہم کى جا چکى ہے۔
پاکستان توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، 31 اگست کو طلب جسٹس محسن اخترکیانی نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے استفسار کیا کہ یہ متنازع ریمارکس کب دیئے گئے؟۔
پاکستان PTI chief Imran Khan summoned on Aug 31 in contempt case ‘Can such statements from a former prime minister be expected,’ inquires Justice Kayani
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: قاسم سوری کی ایف آئی اے طلبی پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس نعیم اخترافغان اورجسٹس سردارحلیمی نے کیس کی سماعت کی۔
پاکستان اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بدن پاگل کر رہا ہے، آصف زرداری آصف زرداری نے عمران خان کا نام لیے بغیرکہا کہ "یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے"۔
پاکستان PM Shehbaz lands in Qatar on two-day visit He will highlight 'exciting investment opportunities' in Pakistan’s various sectors
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 24 رکنی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وزارتی کمیٹی تشکیل کمیٹی کسی بھی ناگہانی آفت کے حوالے سے پیشگی پلان تیار کرکے ریلیف اور بحالی کے اقدامات مرتب کرئے گی۔
پاکستان وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل کردی شہباز شریف نے بتایا کہ مجموعی طور پر 37.2 ارب روپے سیلاب زدگان کے لیے مہیا کیے جارہے ہیں۔
پاکستان سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 234 ہوگئی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ آج سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔
پاکستان ’ ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے’ شیخ رشید نے کہا کہ ملک کا معاشی اور پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہوگیا ہے۔
پاکستان ممنوعہ فنڈز ضبط کرنے کا کیس: پی ٹی آئی کو 4 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا مسترد چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا کہ ایک ہفتے سے زیادہ کا وقت نہیں دے سکتے
پاکستان ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست درخواست میں عمران خان کے ویڈیو کلپس ریکارڈ پر لانے اور کمرہ عدالت میں چلانے کی استدعا کی گئی۔
پاکستان وزیرِ اعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے وزیرِاعظم شہباز شریف امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی کی دعوت پر قطر کا دورہ کر رہے ہیں۔
پاکستان بلوچستان بھرمیں موسلادھار بارشوں کے باعث پولیو مہم موخر انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کے لئے موخر کی گئی
پاکستان Heavy rains delay Balochistan’s polio drive for one week Province’s immunization drive was scheduled to start on August 29
پاکستان پولیس کا شہباز گل کے سیٹلائٹ اور موبائل فونز فرانزک کیلئے بجھوانے کا فیصلہ پولیس کو شہباز گل کے کمرے سے ایک پستول، موبائل، ایک سیٹلائٹ فون، ڈائری اور یو ایس بیز بھی ملی ہیں۔