شیخ رشید میری توقعات پر پورا اترے ہیں، حریم شاہ عید الاضحی سے پہلے چیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے جاؤں گی، حریم شاہ
آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود پاکستان قرضے نہیں اتارسکتا، سابق چیئرمین ایف بی آر قرضوں کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، شبر زیدی
لاہور میں نامعلوم افراد نے دو بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دیں
پاکستان نواز شریف، آصف زرداری کی دبئی اور ابوظہبی کے حکمرانوں سے ملاقات بلاول بھٹو اور مریم نواز ملاقات میں شامل نہیں تھے
پاکستان الیکشن سے پہلے 215 ارب کے ٹیکس مجبوری کے فیصلے ہیں، قمر زمان کائرہ دبئی میں کیا ہورہا ہے، میرے علم میں نہیں ہے، رہنما پی پی پی
پاکستان نارروال میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق واقعے میں 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان خواتین کی قابل اعتراض تصاویر وائرل کرنے والی خاتون ساتھی سمیت گرفتار متاثرہ خواتین کی شکایت پر کارروائی عمل میں لائی گئی، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان سابق وزیر پیر نورالحق قادری کو گرفتار کرنے کا حکم جاری نورالحق قادری کو گرفتار کرکے 30 روز تک سینٹرل جیل پشاور میں رکھا جائے، حکمنامہ
پاکستان یونان کشتی حادثہ کیس: ایف آئی اے نے مزید 6 اسمگلر گرفتار کرلئے ایف آئی اے سرکل راولپنڈی نے یونان کشتی حادثے میں 5 مقدمات درج کر لئے
پاکستان امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، امریکی سفیر
پاکستان خیبر پختونخوا میں 11 برس کے دوران 29 افراد قتل، سکھ برادری کی نقل مکانی دو روز کے دوران سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد پر قاتلانہ حملے ہوئے
پاکستان عہدے اور ٹکٹوں کی سیاست سے بالا ہوچکا ہوں، شاہ محمود قریشی آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں: وزیراعظم نے فروغ نسیم کی خدمات حاصل کرلیں سابق وزیر قانون فروغ نسیم لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوں گے
پاکستان کراچی جناح اسپتال میں مردہ چھوڑی گئی ٹک ٹاکر عائشہ کا شوہر گرفتار لاش لڑکی کے والد کے حوالے کی جائے گی اور اسی کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج ہوگا، ایس ایس پی
پاکستان عوام کو بے وقوف بناکربینک اکاؤنٹ خالی کرنے کا نیا فراڈ سامنے آگیا ایف آئی اے نے 4 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا
پاکستان وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی گاڑی کو حادثہ اسکواڈ میں شامل پولیس وین امیر مقام کی گاڑی سے ٹکرا گئی
پاکستان ڈکیتی و راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک آصف عرف آسو ڈکیتی، راہزنی اور منشیات کے 48 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا
پاکستان بلوچستان حکومت کی تمام شاہراہوں سے چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت چیک پوسٹ کا قیام محکمہ داخلہ کی اجازت سے مشروط ہوگا، صوبائی کابینہ
پاکستان کراچی میں ڈاکو ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے 12 جانور چھین کر لے گئے واقعے کا مقدمہ ملیر کینٹ پولیس نے درج کرلیا
پاکستان تاحیات نا اہلی ختم کرنے کا قانون قومی اسمبلی سے بھی منظور، نواز شریف کی راہ ہموار نوازشریف کی واپسی کے لئے قانونی ٹیم تشکیل
پاکستان خواجہ آصف نے چئیرمین سینیٹ مراعات بل اور اسمبلی اراکین کے پروٹوکول کی مخالفت کردی حج پر جانے والے اراکین کو کوئی سہولت نہیں دی گئی، خواجہ آصف
پاکستان پشاور میں ببلو، سونو اور شیرو کی دھوم پشاور میں ببلو، سونو اور شیرو کی دھوم ہے۔ قربانی کے جانور دیکھ کر بچے بہت خوش ہیں اور سیلفیاں بھی بناتے ہیں۔ عید...
پاکستان کوئٹہ میں بکرا چوری کی انوکھی واردات نامعلوم چور چلتی گاڑی سے قربانی کے لیے لے جانے والا بکرا نیچے اتار کر لے گئے
پاکستان اسلام آباد میں بارش سے ایک دن قبل شدید گرمی میں پمز کے 5 مریض دم توڑ گئے انتہائی نگہداشت کے شعبوں میں ائر کنڈشن خراب
پاکستان میئر الیکشن میں ووٹ نہ دینے والے پی ٹی آئی کے مزید 6 چیئرمین برطرف اس سے قبل گیارہ چیئرمینوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔
پاکستان لاہور: سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر پر لینڈ مافیا کی سرپرستی کا الزام اراضی ہتھیانے کیلے ریکارڈ میں ردو بدل اور اختیارات کا ناجائز استعمال کا انکشاف، اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردیں
پاکستان صدر مملکت حج پر روانہ، صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ بھی حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
پاکستان تارکین وطن کراچی سے لیبیا کیسے پہنچے؟ کراچی سے روانگی اور کشتی ڈوبنے کے بیچ کا راستہ کیسے طے ہوا؟
پاکستان عید سے قبل انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کراچی سے اندرون سندھ چلنے والی بسوں کے کرائے 600 روپے تک بڑھنے سے مسافر پریشان ہوگئے
پاکستان بھوک پیاس، اندھیری رات اور بھگدڑ۔۔۔ یونان میں کشتی پر آخری گھنٹے کیسے گزرے 'بسکٹ پانی دیا لیکن بچایا نہیں'، یونان حادثے میں زندہ بچے پاکستانی کی روداد
پاکستان بنوں : گھر پر دستی بموں سے حملہ، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی دستی بم حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا، پولیس
پاکستان ملک میں آج سے بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہوگا، اسلام آباد میں بارش بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پاکستان پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے رانا ثنا اللہ کی فیک ویڈیو چلائے جانے پر وزیر داخلہ کا ردعمل کیا تحریک انصاف کا ہینڈل اس غلطی پر وضاحت کرے گا، سوشل میڈیا صارفین کا سوال
پاکستان کندھ کوٹ : ٹھل روڈ پر ڈاکوؤں کی مسافر کوچ پر فائرنگ ڈاکو مسافروں سے موبائل فون اور رقم لوٹ کر فرار ہوگئے، شہریوں کا واقعہ کےخلاف احتجاج
پاکستان کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس نے مفرور ملزمان سمیت 4 افراد گرفتار کرلیے تمام ملزمان اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں، پولیس
پاکستان چھٹی کے دن مویشی منڈیوں میں گہما گہمی، جانوروں کی قیمتیں آسمان پر مویشی منڈی جانے والے افراد کا جانور مہنگے ہونے کا شکوہ، بیوپاریوں نے قیمتیں زیادہ ہونے کی ذمہ داری مہنگائی پر ڈال دی
پاکستان یونان حادثہ: انتہائی مطلوب بدنامِ زمانہ انسانی اسمگلر گرفتار ملزم متعدد فراڈ میں ملوث اور کئی مقدمات میں مطلوب ہے۔
پاکستان پاکستانی سیاست کا بیرون ملک مرکز تبدیل، سیاسی قیادت کی دبئی روانگی دبئی میں سیاسی جماعتوں کی قیادت میں اہم مشاورت کا امکان