سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی شادی کے بندھن میں بندھ گئی راولپنڈی کی لڑکی نے کراچی پہنچ کر شادی کرلی اور عدالت سے تحفظ مانگ لیا
نواز شریف عدم اعتماد کے بعد الیکشن چاہتے تھے، انتخابی اتحاد ہوتا نظر نہیں آتا، عرفان صدیقی ن لیگ اپنے زور بازی پر ہی انتخاب لڑے گی، عرفان صدیقی
پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے ڈکیتی مزاحمت پر قتل کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں درج قتل کا مقدمہ مقتول کی بہن کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
پاکستان عید الاضحیٰ: دوسری عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کیلئے روانہ عید اسپیشل ٹرین میں 998 افراد کی گنجائش موجود
پاکستان پاکستان کو تیل خیرات میں نہیں دے رہے فائدہ ہوا تو فراہمی جاری رکھیں گے، روسی سفیر اگر تیل کی فراہم جاری رہی تو اس کا مطلب ہے ہم منافع کما رہے ہیں، روسی سفیر
پاکستان 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، سیف سٹی کیمروں کی فرانزک رپورٹ آگئی ویڈیو میں ملزم اعجازچوہدری کی موجودگی بھی پائی گئی، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کا لاہور کی سیلابی صورتحال میں ناقص کارکردگی کی انکوائری کا حکم کوتاہی برتنے والے متعلقہ حکام کو فی الفور معطل کیا جائے، وزیراعظم
پاکستان عید الاضحیٰ پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، تمام اسلحہ لائسنس معطل کمشنراور ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع نہیں کی جاسکتی، حکم نامہ
پاکستان بولان میں تیز رفتار پک اپ کھائی میں جاگری، 4خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
پاکستان بیوی سمیت سسرالی خواتین کو قتل کرنیوالے کو 6 بار سزائے موت مجرم کو 23 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا بھی حکم
پاکستان میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی میٹنگ میں جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینز کی شرکت کوشش ہے کہ سب کی مشاورت سے شہر کے مسائل کو حل کیا جائے، میئر کراچی
پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان
پاکستان یونان کشتی حادثہ، حمید اللہ تین سالہ بیٹے کو لے کر نئی زندگی بنانے یورپ جا رہا تھا، بھائی فکر نہ کرومیں یورپ سے صرف آٹھ یا نو گھنٹے کی دوری پر ہوں، حمید اللہ کے آخری الفاظ
پاکستان پشاور اور لاہور پولیس نے عید الالضحی پر سیکیورٹی پلان تیار کرلیا 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور افسران ڈیوٹی سر انجام دیں گے
پاکستان نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 جولائی کو پھر طلب کرلیا دونوں پیش نہ ہوئے تو سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نیب
پاکستان ڈائریکٹر اوقاف لاہور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار اینٹی کرپشن نے موقع پر ملزم سے نشان زدہ نوٹ برامد کر لیے، ترجمان
پاکستان شیخ رشید کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت کیوں نہیں ملی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ کی پیر تک حفاظتی ضمانت کی استدعا مسترد کردی
پاکستان پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 9مئی واقعے میں گاڑیاں جلانے کے الزام میں 16ملزمان ڈسچارج
پاکستان چیف جسٹس فل بینچ بنائیں ورنہ خصوصی عدالتوں پر فیصلہ وقعت کھو بیٹھے گا، جسٹس یحیٰ آفریدی عدالتی نظام عوامی اعتماد پر منحصر ہوتا ہے، نوٹ
پاکستان خاتون سمیت 2 اشتہاری ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار دونوں ملزمان کو بذریعہ فلائٹ آج لاہور ائر پورٹ پہنچایا گیا
پاکستان عازمین حج غروب آفتاب ہوتے ہی مزدلفہ پہنچ گئے خطبہ حج میں مسلمانوں کو دین مضبوطی سے تھامنے اور یکجا ہونے کا پیغام
پاکستان پاکستان نے بجٹ میں ہماری شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں، آئی ایم ایف مشن چیف قرض پروگرام کی جلد بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں، ناتھن پورٹر
پاکستان ٹک ٹاکر عائشہ کس بنگلے پر تھی، پولیس نے بتا دیا، بیٹی نے پسند کی شادی کی، والد واقعہ کا مقدمہ درج، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، بنگلہ آن لائن ایپ کے ذریعے بک کروانے کا انکشاف
پاکستان عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون سمیت 9 دہشت گرد گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کو تین حساس شہروں سے گرفتار کیا گیا
پاکستان علی محمد خان رہا ہوتے ہی چھٹی بار گرفتار علی محمد پر ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا الزام تھا، اینٹی کرپشن
پاکستان کراچی میں ڈاکوؤں کو کھلی چھوٹ، 6 بیٹیوں کا باپ قتل لمکا کی دکان میں ڈکیتی، گھر کی دہلیز پر شہری لٹ گیا۔
پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ریکارڈ محصولات حاصل کرلیے ایف بی آر نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کر لیے، اسحاق ڈار
پاکستان نواز شریف کو کیسز اور ریلیف پر بریفنگ کے بعد وزیر قانون کی وطن واپسی وطن واپسی کے متعلق قانونی معاملات طے پاگئے تو نواز شریف اگلے ماہ وطن واپس پہنچیں گے۔
پاکستان پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل، فریقین سے جواب طلب عدالت جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے، ایف آئی اے کی درخواست میں سیشن کورٹ سے استدعا
پاکستان سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو جیل بھیج دیا گیا جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ، عدالت نے رابعہ عمر کو دوبارہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پاکستان ججز کیخلاف شکایت پر فوری کارروائی شروع کرنے کی استدعا مسترد جوڈیشل کونسل ریٹائرڈ جج کیخلاف کارروائی نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججز مستقل کرنے کی منظوری قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
پاکستان جہاز حادثوں کا خطرہ، پاک فضائیہ کی قربانی کے جانوروں کی باقیات ٹھیک سے تلف کرنے کی اپیل پرندے تیز رفتار جہاز سے ٹکرا کر تباہی کا باعث بنتے ہیں، ترجمان پاک فضائیہ
پاکستان شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت، آئی جی اسلام آباد نے معافی مانگ لی شیریں مزاری کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز
پاکستان لوئر کوہستان : گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی ریسکیو 1122 لوئرکوہستان کی میڈیکل ٹیموں نے زخمیوں کو تحصیل اسپتال پٹن منتقل کیا
پاکستان خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت عسکری ٹاور توڑ پھوڑ کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت منظور کی جائے، درخواست
پاکستان یونان کشتی حادثے میں بچنے والے کانسٹیبل عثمان نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا بچنے والوں کو پناہ گزین کارڈ جاری کیے گئے تھے
پاکستان فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت حکم امتناع کے بغیر ملتوی سپریم کورٹ نے آج ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
پاکستان بھارتی وزیر اعظم کہتا ہے پاکستان اپنی موت آپ مر رہا ہے، شاہ محمود قریشی شاہ محمود قریشی کی جناح ہاؤس حملے سیمت 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع
پاکستان فیصل آباد: ڈولفن فورس سے مقابلہ، 2 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار بورے والا میں تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو زخمی ہو گئے
پاکستان برطرفیاں غفلت پر ہوئیں، فوج کے اندر کوئی بغاوت نہیں ہوئی، صحافی برطرف افسران میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی بھی شامل
پاکستان عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع علیمہ خان نے جناح ہاؤس جلاؤ گھراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں درخواست ضمانت واپس لے لی
پاکستان عام انتخابات کی تاریخ اور پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ، نواز شریف کی وطن واپسی کا امکان رات کے کھانے پر نواز، زرداری کی دبئی میں اہم ملاقات
پاکستان لاہور اور بنوں میں چھتیں گرنے سے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق 6 زخمی بنوں میں مدرسے کی چھت گری، لاہور میں مکان کی چھت منہدم ہوئی