اورنگی ٹاؤن کا جلسہ سنگ میل ثابت ہوگا، مصطفیٰ کمال سندھ کے وسائل کو ہڑپ کرنے والوں سے حساب لیں گے، سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
پی ٹی آئی نے شہبازشریف کی پریس کانفرنس کو جھوٹ کا مجموعہ قرار دے دیا شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
پاکستان کی پہلی خلاباز نمیرا کی خلا میں پہنچنے کے بعد زمین پر واپسی نمیرا سلیم کا خلائی مشن تقریباً 15 منٹ پر محیط تھا
پاکستان کراچی: لائنز ایریا ری ڈویلپمنٹ پروجیکٹ بورڈ کے اجلاس میں اہم فیصلے لاریپ کی 4.958 ایکڑ زمین کو اے ڈبلیو ٹی سے اپنے قبضے میں لینے کی منظوری
پاکستان پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی گھر پہنچ گئے صداقت عباسی کچھ عرصے سے منظرِعام سے غائب تھے
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کی ”لہور لہور اے“ میلے کیلئے بہترین انتظامات کی ہدایت 15 روزہ تقریبات کے دوران کتب میلے سمیت ڈرون لائٹس اور لیزر شو کا انعقاد ہوگا
پاکستان کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
پاکستان وفاق کے بعد کشمیر میں بھی تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا مقامی رہنما پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل
پاکستان الیکشن ضرور ہوں گے معیشت کی بہتری کیلئے کام کرنا پڑے گا، نگراں وفاقی وزیر تعلیم تعلیمی ادارے معیار تعلیم دینے کے بجائے سیاسی بھرتیوں کے ادارے بن گئے، مدد علی
پاکستان اسلام آباد : سعودی سفارتخانہ میں شاہ سلمان ریلیف کی تقریب پیکیج میں 25، 25 ہزار شیلٹر کٹس اور سرمائی کٹس شامل ہیں، سعودی سفیرنواف سعید المالکی
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کو عدالتی احکامات پر خالی گھروں کی الاٹمنٹ سے روک دیا ججز کو اکاموڈیش رولز کے بجائے صدارتی آرڈر کے تحت رہائشیں الاٹ کرنے کا حکم
پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں مقیم افغان خاندانوں کا انخلاء دوسرے روز بھی جاری آج 12 ٹرکوں پر مشتمل 30 افغان خاندان طورخم سرحدی گزرگاہ پہنچ گئے
پاکستان کوہاٹ کے 7 افغان کیمپوں میں ایک لاکھ افغان مہاجرین آباد حکومت پاکستان ایک ماہ کے بجائے سال یا 6 ماہ کا وقت دے، افغان شہریوں کا مطالبہ
پاکستان نواز شریف کی صحافیوں سے ملاقات، پاکستان روانگی کا بتا دیا 'مظاہرہ کرنا ہے تو پاکستان جاکر کریں، برطانیہ میں سب کو پاکستانی بن کر رہنا چاہیئے'
پاکستان ’نیب تمام غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف گھیرا مزید تنگ کر رہا ہے‘ گوادر ہاؤسنگ پراجیکٹس کے متاثرین کی داد رسی کا معاملہ نیب بلوچستان سے اٹھائیں گے، ڈی جی نیب لاہور
پاکستان کراچی: خواتین کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو شہریوں نے بازار سے پکڑا تھا مار پیٹ کے دوران یہ شخص فرار ہوگیا تھا، پولیس
پاکستان کراچی میں مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک پر شہریوں کا تشدد ملزمان سے اسلحہ، رقم ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا میں لاکھوں طلباء کا سرکاری اسکولز چھوڑنے کا انکشاف 5 سال میں پرائمری لیول پر ایک لاکھ 66 ہزار طلباء ڈراپ آوٹ ہوئے، محکمہ تعلیم
پاکستان فیصل آباد میں 5 ملزمان کی بینک میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی ڈاکوؤں نے گارڈ سے اسلحہ چھین کر فائرنگ بھی کی، پولیس
پاکستان پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ملک سرفراز کھو کھر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی کے باعث پی ٹی آئی کو چھوڑا، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی
پاکستان نگراں وزیر بلدیات سندھ اور میرے بیانیے میں فرق ہے، میئر کراچی مبین جمانی نے جس سڑک کا افتتاح کیا اس کی منظوری پیپلزپارٹی دور میں لی گئی، مرتضٰی وہاب
پاکستان کراچی : غریب شہری کے گھر 5 لاکھ کے قریب گیس کا بل آگیا گھر میں گیس 10 گھنٹے بھی نہیں آتی، مگر بل لاکھوں روپے بھیج دیا گیا، خاتون خانہ
پاکستان ایف آئی اے کی کارروائی میں 4 انسانی اسمگلر گرفتار ملزمان نے بغیر لائسنس شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورے، ایف آئی اے
پاکستان عوام کی سہولت کے لئے نئی آئی سی ٹی 15 ایپ کا اجرا کردیا گیا ایپ پر اطلاع ملتے ہی پولیس کم سے کم وقت میں عوام کے پاس پہنچے گی، ترجمان پولیس
پاکستان گولڈن ہینڈ شیک کے باوجود ملازمین کے نوکریاں کرنے کا انکشاف این ایف سی کے ملازمین کی جانب سے دہری تنخواہیں اور مراعات لی گئیں، سینیٹر ہمایوں مہمند
پاکستان عمران خان کی رہائی کے حوالے سے وال چاکنگ کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج ملزم نے وال چاکنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کی تھی
پاکستان عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان مرحوم مفتی عبدالشکور پشاور کا دورہ کریں گے، دعوت نامہ جاری وزرات مذہبی آمور نے مرحوم مفتی عبدالشکور کے نام کا دعوت نامہ جاری کردیا
پاکستان کوئی ملک تارکین وطن کو اپنے ملک میں رہنے کی اجازت نہیں دیتا، نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے غیر قانونی تارکین وطن کو نکالنے کے فیصلے کی حمایت کردی
پاکستان بھگوڑے یوٹیوبر کی ”را“ ایجنٹ سے مبینہ خفیہ بات چیت کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی آڈیومیں روہت شرمایوٹیوبر سے پاکستان سیکیورٹی کی معلومات لے رہا ہے
پاکستان نوازشریف 21 اکتوبر کو آرہے ہیں، ان کی واپسی پر اب کوئی سوال نہیں بنتا، شہباز شریف ہمیں ریاست بچانے اور سیاست قربان کرنے پر کوئی ملال نہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان وزیراعظم کی شہزادہ احسان اشرف کو نگران وزیر بنانے کی سفارش انوار الحق کاکڑ نے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی
پاکستان ایران کی جیل میں قید نرگس محمدی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا نرگس محمدی کو خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پرنوبل دیا گیا
پاکستان کراچی: دکان پر2 بار ڈکیتی، ڈاکو ایک ماہ میں 22 لاکھ سے ذائد رقم لوٹ کر فرار ڈاکوؤں نے دکاندار کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا
پاکستان نواز شریف کو اب بھی دل کے عارضے کی علامات ہیں، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع برطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کی
پاکستان ملک میں ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کے دام بڑھ گئے مہنگائی کی مجموعی شرح 37 اعشاریہ 07 فیصد ریکارڈ
پاکستان لاہور: ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بناکر سب لوٹ لیا، ویڈیو وائرل مزاحمت کرنے پر ڈاکو اہلخانہ پر تشدد بھی کرتے رہے
پاکستان ’پیپلزپارٹی نے کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ حکومت میں آرہے ہیں‘ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ الیکشن شفاف ہوں، رہنما پی پی پی
پاکستان نیب کو پتہ ہے کہ انتخابات قریب ہیں تو کارروائیاں کررہے ہیں، سندھ ہائی کورٹ 2021 سے اب تک انکوائری پر کارروائی کیوں نہیں ہوئی، عدالت کا نیب سے استفسار
پاکستان فیصل آباد، وکیل پرحملہ کرنیوالی خاتون جوابی فائرنگ میں جاں بحق حملہ آور خاتون کی شناخت نہیں ہوئی، پولیس
پاکستان کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا رواں سال کانگووائرس سےجاں بحق افرادکی تعداد14ہوگئی
پاکستان لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا عدالت کی اسموگ سیزن میں نیا ترقیاتی منصوبہ شروع نہ کرنے اور سائیکلنگ کو فروغ دینے کی تجویز
پاکستان عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے 4 مزید افراد گرفتار گرفتار ملزمان میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں، ایف آئی اے
پاکستان پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کے کاروباروں کی جیو فینسنگ کا فیصلہ، بیدخلی کیلئے کمیٹیاں قائم خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں چیف سیکریٹریوں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سہولیات پر دو تین دن میں آرڈر جاری کردیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ اڈیالہ میں بی کلاس نہیں دی گئی وہاں واک کیلئےجگہ نہیں، عمران خان کے وکیل کا مؤقف
پاکستان انجو اسلام آباد کے بعد کیلاش کی سیر پر، روایتی لباس بھی پہن لیا انجو کا شادی کے بعد پہلی بار کیلاش کا رخ
پاکستان امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان مودی سرکارنے امریکا میں بھی سکھوں کی آواز دبانے کی کوشش کی ہے