سکیورٹی فورسز کی ڈی آئی خان اور میران شاہ میں کارروائیاں، 2 دہشگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد، آئی ایس پی آر
پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے کے گھر سے 85 لاکھ روپے کا سونا چوری سونے کے ساتھ 5 لاکھ روپے بھی چوری ہوئے، بطور ملزمہ گھریلو ملازمہ نامزد
’عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا‘ نواز شریف کو ریلیف ملا تو چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی ملے گا، شاہد خاقان عباسی
پاکستان اداروں کو سیاست میں گھسیٹنا چھوڑ دیں، انہیں اپنا کام کرنے دیں، محمد علی درانی اسٹیبلشمنٹ کے تحفظات کو دور کرنا چاہیے، سینئر سیاستدان
پاکستان عثمان ڈار اور صداقت عباسی کے انٹرویوز،’اینکرز کو سوال کسی نے لکھ کر دیے تھے؟‘ 'لیول پلئینگ فیلڈ کا مطلب یہ ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو چھوڑ دیں؟'
پاکستان پی ٹی آئی کا پشاور میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا اعلان تحریک انصاف نے کنونشن کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو خط لکھ دیا
پاکستان بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا، ملیحہ لودھی 'موجودہ صورتِ حال میں کوئی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا'
پاکستان کوئٹہ: شہری رات 12 بجے کے بعد غیر ضروری گھروں سے باہر نہ بیٹھیں، پولیس کوئٹہ پولیس نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ہدایات جاری کردیں
پاکستان رجسٹرڈ افغان باشندے گرفتار نہ کیے جائیں، کمشنر افغان مہاجرین کو سیفران خط 'پی آر او اور اے سی سی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کو گرفتار یا ہراساں نہ کیا جائے'
پاکستان جماعت اسلامی کی یکجہتی غزہ مارچ: ’او آئی سی اپنا اجلاس بلا کر اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دے‘ ''اسرائیل نے ڈھائی لاکھ فلسطینی شہید کئے تو دنیا چپ رہی، اب ایک ہزار اسرائیلی مارے گئے تو سب چیخ رہے ہیں
پاکستان اسلام آباد میں ایک اور غیرقانونی افغان بستی مسمار عرصہ دراز سے افغان باشندوں نے آئی 12 ٹو میں غیر قانونی بستی قائم کر رکھی تھی۔
پاکستان سرکاری محکموں میں بائیومیٹرک حاضری، چیف سیکریٹری سندھ کو نوٹس جاری سندھ سیکریٹریٹ میں ملازمین مرضی سے آتے اور جاتے ہیں، درخواست
پاکستان ایپکس کمیٹی اجلاس: آرمی چیف کی غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف ایکشن میں تعاون کی یقین دہانی ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاری کے فروغ پر غور
پاکستان سارہ انعام کیس: مرکزی ملزم کو بیان قلمبند کرنے کیلئے دفعہ 342 کا سوال نامہ فراہم 12 اکتوبر کو ملزمان کا بیان قلمبند کیا جائے گا، عدالت
پاکستان اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور زخمی زخمیوں میں 5 افراد کا تعلق اورکزئی اور 6 کا تعلق شانگلہ ضلع سے ہے
پاکستان نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے چارٹرڈ طیارہ بُک کرا لیا گیا مسلم لیگ (ن) پرواز کو ”امیدِ پاکستان“ کا نام دے گی
پاکستان کراچی میں ڈاکوؤں سے سرکاری محکمے بھی محفوظ نہیں، 71 لاکھ روپے لوٹ لیے لوٹی گئی رقم سرکاری محکمہ اوور سیز ایمپلائمنٹ کی تھی، پولیس
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا ایم ڈی کیٹ نتائج منسوخ کرنے کا حکم ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، ترجمان
پاکستان ’تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو الیکشن میں یکساں مواقع فراہم کیے جائیں‘ تعاون اور درگزر کا راستہ نکلنا چاہیے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان ایک ہفتے میں 6500 غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی طور خم بارڈر سے روزانہ 900 کے حساب سے افغان باشندے واپس جا رہے ہیں، افغان کمشنریٹ
پاکستان ناکامی کے تاثر کا خدشہ، ن لیگ نے لاہور میں ہونے والے جلسے منسوخ کردیے تمام حلقوں کے کارکنوں کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں کرنے کی ہدایت
پاکستان جنوری کے آخر میں سردی میں الیکشن کیسے ہوں گے، فضل الرحمان پیپلزپارٹی اندر اندر ایک فیصلہ کرتی ہے، باہر آکر سیاست کرتے ہیں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان معروف قوال شہید امجد صابری کے نام پر لوٹ مار کے تین واقعات رپورٹ 2 ماہ کے دوران لاکھوں روپے کے کھانےاور ہزاروں روپے ٹرانسفر کرائے گئے، مجدد صابری
پاکستان مردان: شادی کی پہلی رات شوہر نے دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا قاتل نے خود سسر کو فون کرکے بتایا کہ آپ کی بیٹی کو قتل کردیا ہے
پاکستان پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سلیم گل 5 ماہ بعد منظرعام پر، پارٹی چھوڑنے کااعلان چئیرمین پی ٹی آئی کومفاد پرست لوگوں نے مس گائیڈ کیا، ضلعی صدر میانوالی
پاکستان شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشریٰ بی بی کا دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، بشریٰ بی بی
پاکستان نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے سکھن تھانے کے ایس ایچ اور ہیڈ کو معطل کردیا تھانےمیں ایمرجنسی حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، مقبول باقر
پاکستان اسٹریٹ کرمنلز کی گرفتاریاں شروع، کراچی میں 5 روز کے دوران بڑی تبدیلی آئیگی، حارث نواز کچے میں بہت وارداتیں ہوگئیں، وہاں پر لوگ سرنڈر کررہے ہیں، نگراں صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان غیر ملکی افراد کے انخلا کی ڈیڈ لائن میں21 دن باقی، عوام کا خوشی کا اظہار عوام نے غیر قانونی غیرملکیوں کو نکالنے کے حکومتی فیصلہ کو خوش آئند قرار دے دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کا الیکشن کی تاخیر پر مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ انتخابات میں کسی بھی قسم کی تاخیر کی بھرپور مخالفت کریں گے، لیگی قیادت
پاکستان عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عون چوہدری نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی استدعا کردی
پاکستان پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: چیف جسٹس نے جسٹس منیب اور جسٹس اعجاز کو ٹوک دیا ایم کیو ایم نے بھی قانون کی حمایت کردی، درخواستیں واپس، سماعت جمعرات تک ملتوی
پاکستان سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کا بیٹوں سےٹیلیفونک رابطہ کروانے سے انکار کردیا عدالت کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ایس او پیز جمع کرانے کا حکم
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے، ہوشربا انکشافات پکڑے گئے دہشت گرد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہے
پاکستان آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار احتساب عدالت پیش نہ ہوئے عدالت نے آئندہ سماعت پر دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلئے
پاکستان کراچی: پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک ہلاک پولیس مقابلے اورنگی، بلاول کالونی اور سپرہائی وے کے قریب ہوئے
پاکستان لاہور: ’بدھ کی چھٹی کا اطلاق آئندہ ہفتے سے ہوگا‘ لاہور سمیت پورے ڈویژن میں انسداد اسموگ کیلئے دفعہ 144 نافذ
پاکستان ’نوازشریف کا کیس خصوصی نوعیت کا ہے باآسانی حفاظتی ضمانت مل جائے گی‘ نوازشریف سزا یافتہ ہیں، حفاظتی ضمانت ملنا حیرت انگیز ہوگا، عابد زبیری اور حسن رضا پاشا کا ردعمل