کراچی، نوجوانوں پرتشدد کرنیوالے 8 ملزمان پولیس کی گرفت میں آگئے نوجوانوں پرتشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 05:05pm
کراچی، جعلی نرس کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ملزمہ مریضوں کو بے ہوشی کی دوائی لگا کرموبائل فونز، زیورات چوری کرتی تھی، پولیس شائع 30 مارچ 2023 01:04pm
بچے کو جنم دے کرلاکھوں روپے میں فروخت کرنیوالی خاتون گرفتار پولیس نے گرفتار خاتون کے قبضے سے ایک لاکھ روپے ضبط کرلئے شائع 24 مارچ 2023 02:30pm
پشاور: خاوند کی میکے میں بیٹھی ناراض بیوی پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جاں بحق ہونیوالوں میں مقتول کی بیوی ، سالی اور بیٹا شامل شائع 19 مارچ 2023 09:28am
معروف کامیڈین کاشف خان کی گاڑی سے چور قیمتی سامان لے اڑے ملزمان نے واردات صرف 20 سیکنڈ میں مکمل کرلی شائع 09 مارچ 2023 02:54pm
کراچی، ایک ماہ میں 7ہزار ڈکیتیاں، تاجر اور مردم شماری کا عملہ نشانہ 2 ماہ کے دوران ڈاکوؤں نے 24 شہریوں جان لے لی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 05:55pm
لڑکے نے مبینہ طورپر اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو میسج کرنیوالے دوست کو قتل کردیا ملزم نے مقتول کے نازک اعضاء کاٹنے کے ساتھ ساتھ ہاتھوں، پیروں کی انگلیاں بھی کاٹ دیں شائع 27 فروری 2023 03:17pm
کراچی کے باڑوں میں غیرمقامی ڈکیتوں کی موجودگی کا انکشاف 2 ماہ میں7 ڈیری فارمرز کے مویشی اسلحہ کے زور پر چھینے گئے اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 04:51pm
ڈاکٹرزکی مبینہ غفلت سے 15 ماہ کا بچہ جاں بحق، والد اندراج مقدمہ کا منتظر والد نے الزام عائد کیا کہ میرے بیٹے کو متعدد ڈرپس اورانجکشن لگائے گئے اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 05:23pm
لڑکوں کا روپ دھار کر موٹرسائیکل چوری کرنیوالی لڑکی گرفتار گرفتار ملزمہ موٹرسائیکلیں چوری کرکے فروخت کرتی تھی، پولیس شائع 23 فروری 2023 11:11am
اسلامیہ کالج کے لیکچرار کو قتل کرنے والا ملزم سیکورٹی گارڈ گرفتار ملزم شیر احمد کو کرک سے گرفتار کیا گیا شائع 21 فروری 2023 10:07am
آئی فون منگوانے والے نوجوان نے رقم نہ ہونے پر ڈیلیوری بوائے کو قتل کردیا قتل کے بعد ملزم نے لاش گھر میں ہی چھپا دی تھی شائع 20 فروری 2023 02:49pm
پشاور، اسلامیہ کالج میں لیکچرار اور گارڈ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی ویڈیو گزشتہ روز چوکیدارکی فائرنگ سے پروفیسر جاں بحق ہو گیا تھا اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 08:49pm
شیخوپورہ، ڈاکوؤں نے گھرمیں گھس کر محنت کش کی 2 بیٹیوں کا جہیز کا سامان لوٹ لیا ڈاکو گھر میں موجود چاول، آٹا اور استعمال شدہ کپڑے بھی ہمراہ لے گئے شائع 19 فروری 2023 02:34pm
کراچی، عمارت سے خودکشی کی غرض سے چھلانگ لگانے والا نوجوان مبینہ چور نکلا واقعہ گزشتہ روزولسن اسٹریٹ کے قریب پیش آیا شائع 13 فروری 2023 03:50pm
کراچی میں شادی کا گھر 3 خواتین نے لوٹ لیا، فوٹیج منظرعام پر آگئی خواتین گھر کی تمام الماریوں کا صفایا کرکے رفوچکر ہوگئیں شائع 13 فروری 2023 03:27pm
لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب شائع 13 فروری 2023 10:41am
کراچی جرائم میں اضافہ، ویمن پروٹیکشن ویلفیئر ٹرسٹ نے عدالت سے رجوع کرلیا اسٹریٹ کرائم کی صورتحال قابو سے باہر ہوچکی، درخواست شائع 27 جنوری 2023 10:16am
کراچی، گلستان جوہر میں جھاڑیوں سے خواجہ سرا کی لاش برآمد خواجہ سرا کے گلے میں رسی کا پھندا لگا ہوا شائع 22 جنوری 2023 01:08pm
سمندرمیں ڈوبنے والی ڈاکٹرسارہ کیس میں ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے آئندہ سماعت پرپیشرفت رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 03:17pm
پشاور: پولیس کارروائیوں میں 262 گروہ پکڑے گئے، 683 ملزمان گرفتار ہوئے، سی سی پی او ایک دن میں 16 چوری شدہ موٹرسائیکلیں، گیارہ موٹر کاریں برآمد کیں، سی سی پی او شائع 27 دسمبر 2022 12:03pm
چھینے گئے اور چوری شدہ موبائل فونز پکڑنے کیلئے پولیس کی نئی حکمت عملی مارکیٹوں کو سافٹ ویئر بھی فراہم کیے جائیں گے شائع 22 دسمبر 2022 01:35pm
دوسری بیوی کے مبینہ قتل پر شوہر پہلی بیوی اور سالی سمیت گرفتار مقتولہ کو پہلے بے ہوشی کا انجکشن دیکر تکیہ کی مدد سے گلا گھونٹا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 01:41pm
استثنیٰ اور احتساب کا فقدان، صحافیوں کا حفاظتی کمیشن کارآمد بنانے کا مطالبہ صحافیوں کے قتل پر سوال کرنا ضروری ہے، منیزے جہانگیر شائع 10 دسمبر 2022 11:26pm
جہلم: غیرت کے نام پرنوجوان کوبرہنہ کرکے تشدد، ملزمان گرفتار ملزمان نوجوان کو برہنہ کرکے ویڈیو بھی بناتے رہے اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:27am
نوزائیدہ بچی سمیت بیگ چھیننے جانے کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی دعویدار خاتون کے یہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہی نہیں اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 03:04pm
بچے سے زیادتی کے بعد زندہ جلانے کا معاملہ، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا واقعہ ڈیرہ بابا جانی کے علاقے میں پیش آیا۔ اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 07:44pm
شاہین فورس کے اہلکار کا قتل، شریک ملزمان کوجیل بھیج دیاگیا ملزمان سے ابتدائی تفتیش مکمل ہوگئی، تفتیشی افسر اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 05:31pm
شجاع آباد: ڈاکو10 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی سامان لے اُڑے ڈاکو5 تولہ طلائی زیورات آدھا کلو چاندی لے کر رفوچکر ہوگئے شائع 30 نومبر 2022 09:43am