عباس عراقچی سابق امیرِ قطر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئے اپنے دورے کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ قطری حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 07:54pm
شریف برادران کی امیر قطر سے ملاقات، شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت شہباز شریف نے اس گہرے صدمے کی گھڑی میں قطر کی قیادت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا۔ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 06:23pm
ایران اور قطر کے درمیان سمندری راستے سے تجارت بحال طویل بندش کے بعد خلیجی سمندر میں مال بردار بحری جہازوں کی واپسی شائع 06 جولائ 2026 08:46am
پیغام رسانیوں کے ذریعے امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور مکمل، اگلا اجلاس کب ہوگا؟ مذاکرات میں ایران کا سارا دھیان سمندری راستے کے انتظام اور اپنے چھ ارب ڈالر واپس لینے پر رہا: رائٹرز اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 10:01am
امریکا ایران تکنیکی مذاکرات کا پہلا دور: دوحہ میں کیا بات چیت ہوئی؟ ایرانی نائب وزیر خارجہ کے مطابق خلاف ورزیوں کی نگرانی کے لیے رابطہ چینل قائم کیا جائے گا، مذاکرات بالواسطہ ہوئے۔ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 08:25am
امریکا ایران مذاکرات شروع نہ ہوسکے، دونوں ممالک کےنمائندے قطر میں موجود امریکی وفد ایرانی حکام کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے دوحہ نہیں آیا: وزارتِ خارجہ قطر شائع 01 جولائ 2026 08:50am
امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کی ملاقات طے نہیں: قطری وزارت خارجہ قطر کا کہنا ہے امریکی ایلچی دوحہ میں موجود ہیں مگر ایرانی حکام سے ملاقات نہیں ہوگی، تہران نے بھی مذاکرات کا شیڈول مسترد کردیا۔ شائع 30 جون 2026 07:37pm
ایران نے صدر ٹرمپ کے دوحہ میں مذاکرات سے متعلق دعوے کی تردید کر دی اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایرانی وفد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے دوحہ جائے گا، امریکی وفد سے کوئی ملاقات طے نہیں۔ شائع 29 جون 2026 11:04pm
ایران کی درخواست پر منگل کو دوحہ میں مذاکرات ہوں گے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوحہ میں مذاکرات سے متعلق دعوے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔ اپ ڈیٹ 29 جون 2026 11:09pm
ایران کا مفاہمت کے اعلان پر آدھے منجمد فنڈز فوری واپس کرنے کا مطالبہ ایران نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کے تقریباً 24 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے فوری طور پر واگزار کیے جائیں۔ شائع 27 مئ 2026 12:33pm
ایم ایف حسین کے آرٹ کو قطر میں نیا ٹھکانہ مل گیا افتتاحی تقریب میں قطر فاؤنڈیشن کی چیئر شیخہ موزا بنت ناصر نے کہا کہ فدا حسین کا فن ثقافتوں اور تاریخوں کو جوڑنے والا پل ہے اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 03:08pm
قطر پر اسرائیلی حملے میں محفوظ رہنے والے حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ منظر عام پر آگئے خلیل الحیہ نے قطری چینل العربی کو دیے گئے انٹرویو میں خلیل الحیہ نے بیٹے اور چیف آف اسٹاف کی شہادت کا ذکر کیا شائع 05 اکتوبر 2025 03:31pm
پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی دوحہ میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے اپنے نام کرلی اپ ڈیٹ 06 نومبر 2024 03:21pm
وزیراعظم قطر کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے انہیں قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی، پاکستانی سفیر اور دیگر سفارتی عملے نے رخصت کیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 05:44pm
مفتی تقی عثمانی کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات مفتی اعظم پاکستان و شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔... شائع 27 دسمبر 2023 10:43pm
افغانستان پر قبضے کے دو سال بعد طالبان اور امریکا پہلی بار ایک میز پر وفود کے درمیان منشیات کی روک تھام اور انسانی حقوق کے مسائل پر تبادلہ خیال شائع 01 اگست 2023 09:48am
دو برس بعد دوحہ میں طالبان اور امریکہ پھر مذاکرات کیلئے بیٹھ گئے ملاقاتیں امریکی موقف میں تبدیلی کا اشارہ نہیں دیں گی، محکمہ خارجہ شائع 27 جولائ 2023 09:41am
پاکستانی خاتون کا دوران پرواز غلطی سے بدل جانیوالا ہینڈ بیگ دوحہ سے واپس آگیا بیگ ساتھی مسافر خاتون غلطی سے اپنے ساتھ لے گئی تھیں شائع 14 جولائ 2023 03:24pm
داماد کے بعد سسر نے بھی ٹرافی اپنے نام کرلی فائنل میں شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے ورلڈ جائنٹس کو شکست دے دی شائع 21 مارچ 2023 09:17am
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے حمزہ شہباز انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 08:55am
لیجنڈز لیگ: بھارتی میڈیا شاہد آفریدی کے اقدام کو سراہنے پر مجبور شاہد آفریدی اور گوتم گمبھیر کی مصافحہ کرتی ہوئی تصویر وائرل شائع 11 مارچ 2023 01:24pm
وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے میں اپنے بھائی شیخ تمیم بن حماد کی دعوت پر دوحہ پہنچا ہوں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 12:03pm
فیفا ورلڈ کپ: دفاعی چیمپیئن فرانس کی ٹیم دوحا پہنچ گئی ورلڈ کپ کا آغاز اتوار سے قطرمیں ہوگا شائع 17 نومبر 2022 12:21pm
فیفا ورلڈکپ 2022: قطر جانے کے خواہشمند “اسرائیلیوں” کو خود کو “فلسطینی” تسلیم کرنا ہوگا مبینہ اسرائیلی حدود کو "مقبوضہ فلسطینی علاقہ" قرار دیا گیا تھا تاہم اب اسے صرف "فلسطین" میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ شائع 22 اگست 2022 06:54pm
فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت آن لائن ریلیز کے دو مراحل کے دوران لگ بھگ 40 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں دی گئیں شائع 24 جون 2022 09:12am
فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے میچز تینوں ممالک کے 16شہروں میں ہوں گے۔ شائع 17 جون 2022 12:48pm
اسرائیلیوں کو ورلڈ کپ کیلئے قطر جانے کی اجازت، قطری حکام اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ یائر لاپڈ کے حوالے سے کہا گیا کہ فٹ بال اور کھیل سے محبت لوگوں اور ریاستوں کو جوڑتی ہے شائع 10 جون 2022 09:11am
Gulf airlines to lay on World Cup shuttle flights, says Qatar Airways 180 daily shuttle flights to Qatar during soccer World Cup Published 27 May, 2022 10:03am
آئی ایم ایف کے ساتھ بہت مفید اور تعمیری بات ہوئی، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت آئندہ مالی سال میں بجٹ خسارہ کم کرنے کے لیے پرعزم ہے شائع 26 مئ 2022 11:48am
آئی ایم ایف کا پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے تک پاکستان کو قرض کی قسط جاری کرنے سے انکار آئی ایم ایف نے پاکستان کو فوری طور پر جامع پالیسی مرتب کرکے ایندھن اور توانائی کی قیمتوں میں سبسڈیز ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شائع 25 مئ 2022 11:41pm