عیدالفطر کے دوسرے روز ملک بھر میں ٹریفک حادثات میں مزید 20 افراد جاں بحق 2 روز کے دوران تیز رفتاری کے باعث 37 زندگیاں جان سے گئیں اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 10:57pm
سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم کا سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے گورنرز اور صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد شائع 01 اپريل 2025 02:12pm
عیدالفطر کے دوسرے روز بھی ملنے ملانے، کھابوں اور موج مستی کا سلسلہ جاری رہا بچوں نے چڑیا گھر، پارکوں میں جھولے جھولے، خواتین کچن کے محاذ سے مہمانوں کی آؤ بھگت میں مصروف رہیں اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 11:15pm
پاکستان کرکٹ ٹیم کی قوم کو عید کی مبارکباد، شائقین کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں قومی کھلاڑی آج نیوزی لینڈ میں عید منا رہے ہیں، عید الفطر کی نماز ہملٹن میں ادا کی شائع 01 اپريل 2025 09:08am
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل ہوگی چاند دیکھنے کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کوہسار بلاک کی چھت پر جدید آپٹیکل ٹیلی سکوپ نصب کی گئی اپ ڈیٹ 30 مارچ 2025 11:18pm
ملک کے مختلف شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری اسلام آباد، راولپنڈی،کراچی، لاہور، پشاور میں عید کی نماز کب ہوگی؟ شائع 30 مارچ 2025 01:54pm
ملک بھر میں عید کی تعطیلات کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا موسم کا احوال بتانے والوں نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی شائع 30 مارچ 2025 12:43pm
مریم نواز کا چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے بازاروں میں ویمن پولیس اسکواڈ کے گشت کو بڑھانے کی ہدایت بھی کردی شائع 30 مارچ 2025 11:13am
عید الفطر کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، شاپنگ مالز اور بازاروں میں رش بڑھ گیا کراچی اور لاہور کے بازاروں میں رات میں دن کا سماں ہے شائع 30 مارچ 2025 09:02am
پاکستان میں بوہری برادری آج عیدالفطر جوش و خروش سے منا رہی ہے عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع کراچی کے صدر کی طاہری مسجد میں منعقد شائع 30 مارچ 2025 08:26am
عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے آج انٹرٹینمنٹ لارہا ہے، میٹھی عید پر مزیدار ڈراموں کا تڑکا ہردلعزیز اداکار اپنی جاندار پرفارمنس سے خوب محظوظ کریں گے شائع 29 مارچ 2025 12:13pm
سندھ میں عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا میں معافی کا اعلان کردیا گیا وزیراعلیٰ سندھ نے سزا یافتہ قیدیوں کو 120 دنوں کی رعایت دینے کی منظوری دے دی شائع 28 مارچ 2025 04:49pm
سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے عیدالفطر کیلئے 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ڈپٹی رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 27 مارچ 2025 09:12pm
عیدالفطر سے قبل سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، بھاری اضافہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی شائع 27 مارچ 2025 08:38pm
خیبر پختونخوا: نوجوان ریڈی کپڑوں کو ترجیح دینے لگے، شلوار قمیض کے ساتھ واسکٹ کا رجحان بڑھ گیا نوجوان بازاروں میں من پسند کپڑے خریدتے دکھائی دے رہے ہیں اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 01:12pm
درزیوں کی تکرار اور سلائی میں اضافہ نے خواتین کو ریڈی میڈ کپڑوں کی طرف راغب کر دیا گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ریڈی میڈ ملبوسات کی سیل زیادہ ہو رہی ہے، دکاندار شائع 23 مارچ 2025 01:48pm
عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟ اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:52pm
یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی شائع 21 مارچ 2025 01:41pm
پاکستان ریلوے مسافروں پر مہربان، کراچی سے تین عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی عید کے موقع پر ریلوے کی جانب سے کرایوں میں بھی خصوصی رعایت کا اعلان شائع 19 مارچ 2025 03:52pm
پاکستان میں عیدالفطر پر 9 دن کی چھٹیاں ملنے کا امکان، مگر کیسے؟ ملک میں عید الفطر 31 مارچ کو ہونے کا قوی امکان ہے شائع 07 مارچ 2025 09:43am
عید پر شریک حیات کو کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا پاکستانی سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا سوشل میڈیا صارفین نے اسے خطرناک ٹرینڈ قرار دے دیا اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 04:34pm
تاجروں کے لئے عید سیزن بری طرح فلاپ ہوگیا خریداری 40 فیصد تک محدود رہی،70 فیصد مال دھرا کا دھرا رہ گیا، آل کراچی تاجراتحاد رہنما عتیق میر شائع 12 اپريل 2024 10:21pm
دارالحکومت کے تفریحی مقام دامن کوہ کو کیوں بند کر دیا گیا؟ شہریوں کی سہولت کے لیے مختلف ہیلپ کاؤنٹرز بھی قائم کر دیئے گئے شائع 12 اپريل 2024 05:47pm
اہلیہ میرا گانا نہیں سنتی، شیر افضل مروت کا پسندیدہ بھارتی گانا کیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا انٹرویو سوشل میڈیا وائرل اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 03:27pm
بہاولنگر واقعہ: ”2 بھائیوں میں بھی جھگڑا ہوجاتا ہے“، عوام کا پروپیگنڈا عناصر کو جواب ملک دشمن عناصر کو پاک فوج کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانے سے روکنے کیلئے سخت اقدامات کا مطالبہ شائع 12 اپريل 2024 01:12pm
عید کے آخری روز دعوتوں کا سلسلہ جاری، تفریح گاہوں میں بھی عوام کا رش ملک بھر میں عیدالفطر کا تیسرا روز بھی خوب جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے شائع 12 اپريل 2024 09:29am
یونان کی تاریخی مسجد ینی میں 100 سال بعد نماز کی ادائیگی مسجد میں آخری مرتبہ 1923 میں نماز ادا کی گئی تھی اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 10:03am
جمال شاہ کی بچپن کی عید کیسی ہوتی تھی؟ آج نیوز کے ساتھ دلچسپ گفتگو جمال شاہ نے آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کیا شائع 11 اپريل 2024 09:17pm
عید پر پکنک منانے پارک آئے شہریوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، متعدد زخمی نواز شریف پارک میں شہد کی مکھیوں نے متعدد افراد کو کاٹ لیا شائع 11 اپريل 2024 03:32pm
قیام امن کیلئے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں، وزیراعظم عید کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے پر شہباز شریف نے پاک فوج، پولیس اورسیکورٹی اداروں کی کاکردگی کو سراہا شائع 11 اپريل 2024 01:02pm