علی ظفر نے عید کے نازیبا لباس پر قوم سے معافی مانگ لی انہوں نےطنزیہ انداز میں اس معاملے کو "قومی اور عالمی سطح سنگین ترین غلطی" قراردے دیا۔ شائع 25 مارچ 2026 11:08am
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ، عیدالفطر اور نوروز کی مبارکباد ایرانی صدر نے بھی ان جذبات کا پرتپاک انداز میں جواب دیا اور پاکستانی عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا شائع 23 مارچ 2026 05:18pm
ایک پردیسی کی عید: جب کمپنی نے اچانک ایک ماہ کی چُھٹیاں اور ٹکٹ دیا، ویڈیو کالز سے گلے ملنے تک اوورسیز پاکستانیوں کی عید: پردیس میں رہنے والوں کے دل اپنے وطن میں دھڑکتے ہیں اپ ڈیٹ 22 مارچ 2026 09:57pm
وزیراعظم کے سروسز چیفس اور سیاسی قائدین سے ٹیلی فونک رابطے، عید کی مبارک باد شہباز شریف نے عید کے دن بھی وطن کی خاطر اہل و عیال سے دور سرحدوں پر ڈیوٹی دینے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ شائع 21 مارچ 2026 08:09pm
رانا ثنا اللہ کا قوم کو پیڑول اور گیس کا استعمال 50 فیصد کم کرنے کا مشورہ قوم نے یہ اقدام نہ کیا تو مزید مہنگائی ہوسکتی ہے، عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کے اثرات آئیں گے: مشیر وزیراعظم شائع 21 مارچ 2026 05:34pm
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز کا کرم کا دورہ، عید فوجی جوانوں اور افسران کے ساتھ منائی شائع 21 مارچ 2026 05:06pm
عیدالفطر: وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ عید محض ایک مذہبی تہوار ہی نہیں بلکہ یہ ایک احساس کا نام ہے۔ شائع 21 مارچ 2026 10:37am
’گھر والوں سے دور رہ کر ملک کی حفاظت، افواجِ پاکستان کے لیے عید کی اصل روح ہے‘ عید پر افواجِ پاکستان کا قوم کو سلام اور محبت کا پیغام شائع 21 مارچ 2026 10:02am
پاکستان بھر میں عیدالفطر کا جوش و خروش؛ ’قوم کے دل غزہ اور مشرق وسطیٰ کے لوگوں کے ساتھ ہیں‘ وزیراعظم و صدرِ مملکت کی مبارکباد، ملک بھر میں نماز اور دعاؤں کے روح پرور مناظر اپ ڈیٹ 21 مارچ 2026 02:04pm
عید الفطر کے پیش نظر ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے پروازوں کی تعداد بڑھا دی لاہور سمیت پاکستان کے مختلف ایئر پورٹس پر منسوخ پروازوں کی تعداد میں بھی واضح کمی آئی ہے۔ شائع 20 مارچ 2026 06:05pm
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو بند کردیا، 59 سال میں پہلی بار عید کی نماز باہر ادا 1967 کے بعد پہلی بار رمضان کے اختتام پر مسجد اقصیٰ کو مکمل طور پر بند رکھا گیا۔ شائع 20 مارچ 2026 03:54pm
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتےکو ہوگی محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ سے متعلق پیشگوئی کردی۔ اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 09:19pm
شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، ماہرین اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 06:11pm
عید پیغامات بھیجنے کے 6 متن ،کسی کا بھی انتخاب کرلیں دوست احباب کو عید پیغامات میں کیا لکھیں؟ شائع 19 مارچ 2026 11:05am
عید پر جنگ میں وقفہ، آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے پر سعودی عرب کا خیر مقدم پاکستان کے اندر کسی قسم کا دہشتگرد حملہ، سرحد پار کارروائی یا ڈرون حملہ ہوا تو آپریشن فوری طور پر دوبارہ شروع کر دیا جائے گا: عطاء اللہ تارڑ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 11:50pm
پنجاب میں عید الفطر پر ایک ساتھ 5 چھٹیوں کا اعلان پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی۔ شائع 18 مارچ 2026 04:49pm
سیکیورٹی خدشات: متحدہ عرب امارات میں کھلے میدانوں میں نمازِ عید پر پابندی میدانوں میں نمازِ عید پر پابندی کا مقصد عوام کی سیکیورٹی یقینی بنانا ہے: اماراتی حکام شائع 18 مارچ 2026 03:45pm
خیبرپختونخوا میں عید کی تعطیلات کا اعلان، کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ محکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کردیا۔ شائع 17 مارچ 2026 03:47pm
ملک بھر میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا کابینہ ڈویژن نے عیدالفطر کی تعطیلات سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 15 مارچ 2026 05:16pm
ریلوے مسافروں کے لیے خوشخبری، عید الفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ یہ ٹرینیں ملک کے مختلف شہروں سے روانہ ہوں گی تاکہ عید کے دوران لوگوں کو آسان اور سہولت بخش سفر فراہم کیا جا سکے شائع 15 مارچ 2026 12:57pm
عید پرلگنے والی سیاہ اور سفید مہندی ہاتھوں پر ہمیشہ کے لیے داغ چھوڑ سکتی ہے، ماہرین جلد کا انتباہ مہندی کے اندر موجود کیمیکلز چھالے، درد ناک جلد جلن اور یہاں تک کہ داغ دھبوں کا سبب بن سکتے ہیں۔ شائع 14 مارچ 2026 11:55am
عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی شوال 1447 کا چاند کب نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 25 فروری 2026 09:47pm
رمضان، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟ تاریخوں کی پیشگوئی ماہر فلکیات نے سائنسی بنیادوں پر رمضان المبارک، عید الفطر اورعید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 05:23pm
عید پر زائد چھٹیاں کیوں کی؟ لاہور میں دکاندار نے تشدد سے ملازم کی جان لے لی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 12:07am
عید کے تیسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی ملک کے کن علاقوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 02 اپريل 2025 11:40am
عوام کا عید کا تیسرا روز بھی بھرپور گزارنے کا پلان، سیر سپاٹے اور دعوتوں کا اہتمام لاہور اور اسلام آباد والوں کا تگڑا ناشتہ، پائے، نان چنے اور حلوہ پوری پر ہاتھ صاف کیے شائع 02 اپريل 2025 10:19am
عیدالفطر کے تیسرے روز بھی ملک بھر مختلف ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق حادثوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے شائع 02 اپريل 2025 09:38am