فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ گزشتہ ورلڈ کپ 2022 کے مقابلے میں اس سال انعامی رقم کا مجموعی فنڈ 50 فیصد زیادہ ہے۔ شائع 19 جولائ 2026 06:07pm
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا کے لیونل میسی ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب اگر میسی کو فائنل میں ابتدائی الیون کا حصہ بنایا گیا تو وہ فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں 3 فائنلز کا آغاز کرنے والے پہلے فٹبالر بن جائیں گے۔ شائع 19 جولائ 2026 04:51pm
ورلڈ کپ فائنل سے چند گھنٹے قبل اسپین کی ٹیم کو بڑا جھٹکا کھلاڑی اس وقت ہال کے اندر وارم اپ سیشن میں حصہ لے رہے ہیں: اسپین فٹبال فیڈریشن شائع 19 جولائ 2026 10:02am
فیفا ورلڈ کپ: فرانس اور اسپین میں سے فائنل میں کون جائے گا؟ فیصلہ آج ہوگا فیفا رینکنگ میں ورلڈ نمبر ون فرانس کی ٹیم اور تیسرے نمبر پر موجود اسپین ٹیم آپس میں ٹکرائیں گی، فاتح ٹیم کو فائنل میں جگہ ملے گی۔ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 05:56pm
سوئٹزرلینڈ کو شرمناک شکست، ارجنٹینا فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا سیمی فائنل میں ارجنٹینا کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا شائع 12 جولائ 2026 09:14am
فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلنے والا نوجوان فٹبالر اچانک انتقال کرگیا وزارتِ کھیل نے ہفتے کے روز ان کی وفات کی تصدیق کی تاہم موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ شائع 11 جولائ 2026 08:36pm
فیفا ورلڈ کپ کے 96 میچز میں سب سے زیادہ گول کس ٹیم نے کیے؟ کوارٹر فائنلز سے قبل ہی شائقین ورلڈ کپ 2026 کو تاریخ کے بہترین ٹورنامنٹس میں شمار کرنے لگے ہیں۔ شائع 09 جولائ 2026 06:42pm
فیفا ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل میں کون سی ٹیم کس سے اور کب ٹکرائے گی؟ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد کوارٹر فائنل مرحلے کی تمام 8 ٹیمیں سامنے آ گئیں۔ شائع 08 جولائ 2026 10:15pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپیئن ارجنٹینا اور مصر کے درمیان میچ جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 11:37pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ناروے کو بڑا دھچکا انگلینڈ کے خلاف کوارٹر فائنل سے قبل ناروے کی ٹیم میں بیماری پھیل گئی، کوچ نے تشویش ظاہر کر دی شائع 07 جولائ 2026 10:30pm
فیفا ورلڈ کپ سے جلد باہر ہونے کے بعد جرمن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا استعفیٰ آگیا جرمنی کو ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں پیراگوئے کے ہاتھوں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 4-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ شائع 03 جولائ 2026 07:06pm
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر ایرانی فٹبال ٹیم کا شاندار استقبال سیکڑوں مداحوں نے قومی پرچم لہراتے ہوئے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ شائع 01 جولائ 2026 11:51pm
فیفا ورلڈ کپ راؤنڈ آف 32: کون سی ٹیم کس کے مد مقابل ہو گی؟ ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 کا مکمل شیڈول جاری، ایران ایونٹ سے باہر، میسی اور رونالڈو کے فائنل میں ٹکرانے کا امکان برقرار شائع 28 جون 2026 05:33pm
لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا میسی نے ایونٹ کے مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ شائع 28 جون 2026 04:45pm
ایمباپے یا ہالینڈ؟ فیفا ورلڈ کپ میں سب کی نظریں فرانس اور ناروے کے میچ پر دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دونوں میچز جیت کر پہلے ہی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکی ہیں تاہم اس میچ کے نتیجے سے گروپ آئی میں پہلی پوزیشن کا فیصلہ ہوگا۔ شائع 26 جون 2026 07:29pm
981 دن بعد برازیلین ٹیم میں واپسی، نیمار جونیئر رو پڑے میدان میں اترتے وقت میرا دل تیزی سے دھڑک رہا تھا، میں واقعی بہت گھبرایا ہوا تھا: برازیلین فٹبالر شائع 25 جون 2026 07:26pm
فیفا ورلڈ کپ: گولڈن بوٹ کسے ملے گا؟ میسی، ایمباپے اور ہالینڈ دوڑ میں شامل ارجنٹائن کے لیونل میسی 5 گولز کے ساتھ سرفہرست جب کہ فرانس کے کیلیان ایمباپے اور ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ 4،4 کے ساتھ موجود ہیں۔ شائع 24 جون 2026 09:44pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: اب تک کون سی ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں؟ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے میچز 11 جون سے 27 جون تک جاری رہیں گے۔ شائع 23 جون 2026 08:22pm
امریکا میں 'فٹ بال' کو 'ساکر' کیوں کہا جاتا ہے؟ فٹبال کو امریکہ، کینیڈا سمیت کئی ممالک میں ”ساکر“ کیوں کہا جاتا ہے؟ لفظ کی ابتدا 19ویں صدی کے آکسفورڈ سے جڑی نکل آئی۔ شائع 14 جون 2026 01:07pm
فیفا ورلڈکپ 2026 کا انوکھا ریکارڈ: میگا ایونٹ میں 40 سال یا زائد عمر کے 8 کھلاڑی شامل ورلڈ کپ 2026 میں شریک عمر رسیدہ کھلاڑیوں کی تعداد گزشتہ تمام 22 ورلڈ کپ کی مجموعی تعداد سے بھی زیادہ ہے اپ ڈیٹ 09 جون 2026 08:05pm