انگلینڈ کو شکست دے کر اسپین نے چوتھی بار یورو کپ جیت لیا فائنل میں اسپین کے 2 گول کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم ایک گول کرسکی شائع 15 جولائ 2024 08:59am
نیدرلینڈز کو شکست دے کر انگلینڈ یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلش ٹیم نے نیدرلینڈز کو 1-2 سے شکست دی شائع 11 جولائ 2024 08:57am
فٹبال کی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کس پوزیشن پر موجود ہے؟ ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن پہلی اور فرانس دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں شائع 04 اپريل 2024 03:24pm
پاکستان تاریخ میں پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا پاکستان نے کمبوڈیا کوایک صفر گول سے شکست دے دی اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 05:22pm
سعودی عرب فیفا وڑلڈ کپ 2034 کی میزبانی کی دوڑ میں شامل ہوگیا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کی خواہش کا اظہار شائع 05 اکتوبر 2023 09:19pm
ایران: اسٹیڈیم میں قاسم سلیمانی کا مجسمہ دیکھ کرسعودی فٹبال کلب کا کھیلنے سے انکار ایشین چیمپئنز لیگ میں اسٹیڈیم کے داخلی راستے پر مجسمہ دیکھ کر سعودی ٹیم گراؤنڈ میں ہی نہ آئی شائع 03 اکتوبر 2023 09:01am
بلوچستان سے اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب قانون نافذ کرنے والے ادارے 2 بچوں کو بھی بازیاب کروانے میں مصروفِ عمل اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:21pm
جرمن فٹ بالر اہلخانہ سمیت دائرہ اسلام میں داخل ، نماز پڑھتے ہوئے تصاویر وائرل 'میں دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہوں'، انسٹاگرام اسٹوری پر اعلان شائع 16 ستمبر 2023 01:08pm
ڈیرہ بگٹی سےاغواء 6 فٹبالرز تاحال بازیاب نہ کرائے جاسکے ایف سی بلوچستان لیویز فورس کا مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن جاری شائع 12 ستمبر 2023 10:47am
رونالڈو نے سعودی شہریوں کے دل جیت لیے، النصر کو عرب کلب چیمپئنز کپ کا فاتح بنادیا رونالڈو نے عرب کلب چیمپئنز کپ کے فائنل میں دو گول کر کے پہلا ٹائٹل جیت لیا اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 07:20pm
کرسٹیانو رونالڈو نے 600 ملین فالوورز کا سنگِ میل عبور کرلیا فٹ بال اسٹار گزشتہ مئی سے اب تک 150 ملین سے زیادہ فالوورز حاصل کر چکے ہیں۔ شائع 11 اگست 2023 06:10pm
لیونل میسی کا آٹوگراف لینے والا خاکروب ملازمت سے فارغ ارجنٹائن کو ورلڈ کپ جتوانے والے لیونل میسی لوگوں میں مقبول ترین فٹ بالر ہیں۔ اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 03:58pm
کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، ویڈیو وائرل وائرل ویڈیو کو ایک ملین سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں شائع 07 اگست 2023 01:21pm
رونالڈو کے ننھے مداح کے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل رونالڈو نے میچ کے بعد بچے کی شرٹ پردستخط کرکے اسکی خواہش پوری کی اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 01:45pm
مُون چیسٹر یونائیٹڈ: فٹ بال میچز اب چاند پر کھیلے جائیں گے چاند پرمیچ میں دونوں ٹیمیں پانچ ، پانچ کھلاڑیوں پرمشتمل ہوں گی اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 03:37pm
خواتین ورلڈ کپ کی کھلاڑیوں نے ماحولیاتی تبدیلیوں پرسب سے بڑی مہم شروع کردی ڈنمارک کی کھلاڑی صوفی جنگے پیڈرسن کی قیادت میں فٹبال ورلڈ کپ کی 44 خواتین کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ کے لئے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے آنے اور جانے والی پروازوں پر ماحولیاتی اقدامات کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا۔ شائع 13 جولائ 2023 12:08pm
ساف چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری ساف چیمپئن شپ 21 جون سے شروع ہوگی، پاکستان اپنا افتتاحی میچ بھارت کیخلاف کھیلے گا شائع 19 جون 2023 11:37pm
قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار پولیس نے شمائلہ ستار کو جیوفنسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر گرفتار کیا شائع 18 جون 2023 05:03am
لندن: چیمپئنز لیگ کی فاتح مانچسٹر سٹی کے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال مانچسٹر سٹی نے فائنل میں اطالوی کلب انٹر میلان کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا تھا شائع 13 جون 2023 10:53am
لیونل میسی اگلا کلب کون سا جوائن کریں گے؟ نام سامنے آگیا میسی کا فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے معاہدہ ختم شائع 07 جون 2023 11:06pm
مانچسٹر سٹی فٹبال چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ کو 0-4 سے آوٹ کلاس کردیا شائع 18 مئ 2023 03:24pm
’فیفا کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تمام حقائق سے آگاہ کیا جائے‘ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کے الیکشن نہ کروانے پر سربراہ پر برہمی کا اظہار شائع 17 مئ 2023 10:49pm
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، لیاری میں فٹبال کھیلی مراد علی شاہ نے کرکٹ بھی کھیلی اور زور دار شاٹ لگائے شائع 16 مئ 2023 09:04am
لیونل میسی نے ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی لیونل میسی 800 گول کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے شائع 25 مارچ 2023 09:02am
اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق شاہدہ رضا بیٹے کی جان بچانے کا مقصد لیکرگئی تھیں سعدیہ کا 3 سالہ بیٹا حادثے کے وقت ان کے ساتھ نہیں تھا شائع 03 مارچ 2023 11:21am
پاکستان کی ’فیمیل رونالڈو‘ جس نے سعودی گول کیپر کو رُلا دیا ماریہ خان کے گول پر انہیں میسی اور رونالڈو سے ملایا جانے لگا شائع 21 جنوری 2023 04:59pm
رونالڈو کی شمولیت کے بعد سعودی کلب کے انسٹاگرام کی قسمت بھی کھل گئی رونالڈو نے گزشتہ دنوں باضابطہ طور پر النصر کو جوائن کیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 10:59am
برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے انتقال کرگئے لیجنڈ فٹبالر پیلے کی عمر 82 سال تھی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 09:33am
رونالڈو کی گرل فرینڈ قطرکے رَنگ میں رَنگ گئیں تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں شائع 11 دسمبر 2022 12:06pm
بحرین میں مردوں کو تربیت دینے والی خاتون باسکٹ بال کوچ فاطمہ ریاض کی خدمات حاصل کرنا مشکل فیصلہ تھا، کلب شائع 10 اکتوبر 2022 04:51pm