فیفا کے 20 ارب ڈالر منصوبے پر تنازع، یورپ نے ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی فیفا کے منصوبے پر صرف یورپ ہی نہیں بلکہ دیگر خطوں میں بھی تحفظات سامنے آئے ہیں۔ شائع 31 جولائ 2026 12:30pm
'ورلڈ کپ برائے فروخت'؛ فیفا کا 20 ارب ڈالر کا متنازع منصوبہ کیا ہے؟ فیفا تاجروں کے ہاتھوں فٹ بال کی روح کا سودا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: یورپی فٹبال ایسوسی ایشن کا فیفا کے نئے منصوبے پر ردعمل شائع 29 جولائ 2026 08:48pm
زین الدین زیڈان کا خواب پورا، فرانس کی فٹبال ٹیم کے پہلے مسلمان کوچ بن گئے فرانس کو پہلا ورلڈ کپ اور ریال میڈرڈ کو کئی ٹائٹلز جتوانے والے زیڈان اب قومی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالیں گے شائع 28 جولائ 2026 06:47pm
فٹبال ورلڈ کپ فائنل: میسی کے ہاتھوں نہانے والا بچہ ارجنٹائن کو دھونے کے لیے تیار میسی کی گود سے ورلڈ کپ فائنل تک: جس بچے کو کبھی اپنی گود میں اٹھایا تھا، آج وہی نوجوان دنیا کے سب سے بڑے میدان میں ان کے مدِمقابل۔ شائع 16 جولائ 2026 01:58pm
فیفا ورلڈ کپ: ارجنٹائن کی سیمی فائنل میں فتح فیفا سیمی فائنل: ارجنٹائن کی جیت شائع 16 جولائ 2026 10:12am
ارجنٹائن انگلینڈ سیمی فائنل؛ میچ کے لیے چُنے گئے ریفری اسماعیل الفتح کون ہیں؟ ارجنٹائن کے میچز میں ریفری کے فیصلے مسلسل توجہ کا مرکز رہے ہیں. اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 10:59am
میسی، ایمباپے یا ہیری کین: فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ کسے ملے گا؟ گولڈن بوٹ کی دوڑ کو حالیہ ورلڈ کپ کے دلچسپ ترین انفرادی مقابلوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ شائع 13 جولائ 2026 01:21pm
کیا فیفا ورلڈ کپ فکس ہے؟ میسی اور ارجنٹائن پر تنقید کیوں؟ وی اے آر سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی ٹیم کونسی ہے اور کس ٹیم کو سب سے زیادہ تحفظ دیا جا رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر بحث۔ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 11:48am
ناروے کے ہالینڈ کی غلطی نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا اسپین اور فرانس پہلے ہی سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں۔ شائع 12 جولائ 2026 09:22am
فٹبالر ارلنگ ہالینڈ کی ہم شکل ماڈل کون ہیں؟ انستاشیہ کو ایک ویڈیو پر11کروڑ سے زائد ویوز مل چکے ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 جولائ 2026 02:21pm
’ہمارے کھلاڑی ہیرو ہیں‘، مراکش کی شکست پر نورا فتیحی کا پیغام میچ کے اختتام کے بعد انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک جذباتی پیغام بھی شیئر کیا۔ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 06:13pm
ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کون کون سے ریکارڈ اپنے نام کر لیے؟ کیلیان ایمباپے نے رواں ورلڈ کپ کے آغاز ہی میں فرانس کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔ شائع 10 جولائ 2026 01:04pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی فرانس مسلسل تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، اب مقابلہ اسپین یا بیلجیم سے ہوگا۔ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 09:18am
فٹبال میچز کا جوش دل کے لیے خطرناک کیوں ہے؟ فٹبال کا جوش کھیل کا حسن ہے، لیکن دل کی حفاظت کے لیے خوشی اور غصے دونوں کو قابو میں رکھنا ضروری ہے۔ شائع 08 جولائ 2026 01:05pm
اسپین سے شکست کے بعد پرتگال فٹبال ورلڈ کپ سے باہر، رونالڈو آنسو نہ روک سکے رونالڈو کا فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کا خواب پورا نہ ہوسکا: وہ اپنے کیریئر کے آخری ورلڈ کپ میں پرتگال کو کامیابی دلانے میں ناکام رہے۔ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 11:58am
رونالڈو یا میسی کو ٹیم سے باہر کریں تو کیسا لگے گا؟ ٹرمپ کی فیفا کے فیصلے پر انوکھی منطق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے صرف فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی، بیلوگن نے کوئی سنگین فاؤل نہیں کیا تھا۔ شائع 06 جولائ 2026 08:58pm
امریکی فٹبالر کی سزا معطلی: یوئیفا اور بیلجیئم نے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دے دیا ریڈ کارڈ کے بعد کم از کم ایک میچ کی معطلی ضوابط کا بنیادی حصہ ہے، مؤخر نہیں کیا جا سکتا: یوئیفا شائع 06 جولائ 2026 04:43pm
انگلینڈ نے میکسیکو کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کا سفر ختم۔ شائع 06 جولائ 2026 10:48am
ناروے نے پانچ بار کی عالمی فٹبال چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا ناروے میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا جبکہ 1990 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ برازیل کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل نہ کر سکا۔ شائع 06 جولائ 2026 08:58am
فیفا ورلڈ کپ: پیراگوئے اور کینیڈا ایونٹ سے باہر، فرانس اور مراکش کوارٹر فائنل میں داخل کوارٹر فائنل میں فرانس اور مراکش کی مضبوط ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ شائع 05 جولائ 2026 10:05am
ماتھا زخمی کرنے والے حریف ٹیم کے کھلاڑی میچ ختم ہوتے ہی میسی کے دیوانے نکلے سوشل میڈیا پر یہ مناظر تیزی سے وائرل ہو گئے۔ شائع 04 جولائ 2026 01:16pm
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کا خواب ٹوٹ گیا، پرتگال پری کوارٹر فائنل میں داخل کیا کروشیا کے ساتھ ناانصافی ہوئی؟ پرتگال کے خلاف میچ کا سنسنی خیز احوال۔ اپ ڈیٹ 03 جولائ 2026 10:59am
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلطسینی گول کیپر شہید اکتوبر 2023 سے اب تک 1000 سے زائد فلسطینی کھلاڑی شہید ہو چکے ہیں، جن میں سے 560 سے زائد فٹبال سے وابستہ تھے۔ شائع 02 جولائ 2026 06:55pm
ہیری کین کے دو گول، انگلینڈ نے کانگو سے ہارا ہوا میچ کیسے جیتا؟ کانگو کی ٹیم شاندار کھیل کے باوجود ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 10:35am
فرانس کے فٹبالر عثمان ڈیمبیلے کی برق رفتار ہیٹ ٹرک، ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ قائم ڈیمبیلے ورلڈ کپ کی تاریخ میں 1994 کے بعد پہلے ایسے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے پہلے ہاف کے دوران ہی اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ شائع 27 جون 2026 01:34pm
فیفا ورلڈ کپ: کیوراساؤ کے گول کیپر نے 15 گول روک کر دنیا کو حیران کر دیا ایکواڈور کے کوچ نے میچ کے بعد کہا کہ مخالف ٹیم جیت کی مستحق تھی، لیکن فٹبال میں بعض اوقات ایسے نتائج سامنے آتے ہیں۔ شائع 22 جون 2026 12:38pm
فیفا ورلڈ کپ کا تیز ترین گول، پیرا گوئے کے کھلاڑی نے ریکارڈ بنا دیا اس سے چند گھنٹے پہلے ہی مراکش کے کھلاڑی نے ٹورنامنٹ کا تیز ترین گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 20 جون 2026 02:58pm
'ایسے آغاز کی امید نہیں تھی': ورلڈ کپ میں پرتگال کے مایوس کن میچ کے بعد رونالڈو کا پیغام وائرل میدان میں رونالڈو کے لیے یہ ایک مشکل رات ثابت ہوئی، اگرچہ گیند زیادہ تر پرتگال ٹیم کے قبضے میں رہی۔ شائع 18 جون 2026 10:18am
فیفا ورلڈ کپ میں 40 سالہ گول کیپر نے 7 گول روک کر سب کو حیران کردیا ووزینہ کی شاندار کارکردگی نے اسپین کو روک دیا، کیپ وردے کے گول کیپر راتوں رات عالمی شہرت حاصل کر گئے۔ شائع 16 جون 2026 02:50pm