سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ 10 گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 228 روپے ہوگئی ہے شائع 30 جون 2026 03:21pm
پاکستان میں سونا اچانک ہزاروں روپے سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ شوقین افراد کے لیے سونا خریدنے کا وقت آگیا کیوں کہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں اچانک بڑی کمی ہوگئی۔ شائع 29 جون 2026 05:06pm
سونے کی قیمت میں حیران کُن کمی، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 4305 ڈالر فی اونس ہوگیا شائع 18 جون 2026 03:00pm
سونے کی قیمت میں آج بھی ریکارڈ توڑ اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 108 ڈالر فی اونس مہنگا ہوکر 4 ہزار 327 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا شائع 15 جون 2026 02:08pm
ملک بھر میں سونا آج مزید مہنگا، فی تولہ قیمت جان کر ہوش اُڑجائیں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 43.70 ڈالر اضافے سے 4,219 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی اپ ڈیٹ 13 جون 2026 04:18pm
ملک میں سونے کی پھر اونچی اُڑان، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 72 ڈالر کے اضافے کے بعد 4175 کا ہوگیا شائع 12 جون 2026 03:16pm
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40 ڈالر سے 6 ہزار889 آگئی اپ ڈیٹ 11 جون 2026 03:26pm
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ شائع 10 جون 2026 02:07pm
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 124 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 328 ڈالر کی سطح پر آگیا شائع 06 جون 2026 03:03pm
پاکستان میں سونا پھر سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 453 ڈالر کی سطح پر آگئی شائع 05 جون 2026 03:33pm
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، نئی قیمت کیا ہے؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ہزار 468 ڈالر کا ہو گیا شائع 04 جون 2026 03:40pm
سونا خریدنے کا وقت آگیا، قیمت میں اچانک بڑی کمی عالمی مارکیٹ سونا 86 ڈالر فی اونس سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 454 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 03 جون 2026 02:55pm
سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ، سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا عالمی مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر بڑھ کر 4540 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 جون 2026 01:55pm