اب نئے انتخابات کا انتظار کرنا چاہیے، چیف جسٹس پاکستان قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد معاملے پر کیا ہو سکتا ہے، چیف جسٹس کا وکیل پی ٹی آئی سے مکالمہ شائع 16 اگست 2023 10:21am
پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے سے مستعفی ملک ساجد محمود نے سیاست سے بھی دستبردار ہونے کا اعلان کردیا شائع 15 اگست 2023 11:27pm
’راکھ سے بھرا پیالہ اور تعویذ‘، عمران خان کے گھر چھاپہ مارنے والے پولیس افسر کے حیران کن دعوے پولیس کو دروازے توڑ کر داخل ہونا پڑا بشریٰ بی بی نے بدکلامی کی، عمران کشور اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:09pm
نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست دوبارہ سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 18 اگست کو سماعت کرے گا شائع 15 اگست 2023 08:26pm
بشریٰ بی بی جے آئی ٹی کے سامنے پیش، 20 سوالات کے جواب دیے سوالات کے جوابات دے کر ڈی آئی جی آفس سے واپس روانہ ہو گئیں شائع 15 اگست 2023 08:10pm
عمران خان کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں ضمانتیں خارج اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید 3 مقدمات میں ضمانت خارج ہوئی تھی اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:17pm
عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس کی کارروائیاں کالعدم قراردینے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ شائع 15 اگست 2023 02:02pm
حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا پنجاب پولیس نے بھی حسان نیازی کی گرفتاری مانگ لی، محکمہ داخلہ کو چٹھی ارسال شائع 15 اگست 2023 01:37pm
جیل کے سیل میں عمران خان کے خراب حالات فرخ حبیب نے بیان کر دیئے ایک ہی بالٹی نہانے اور ٹوائلٹ فلش کیلئے استعمال ہوتی ہے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:47am
شہریار آفریدی کو پیش نہ کرنے پر پولیس حکام کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری شہریار آفریدی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 07:36pm
نو مئی واقعات: بشری بی بی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:25am
پی سی بی ویڈیو میں کرکٹ کی تاریخ سے ایک کھلاڑی جلاوطن ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان کو نہ دکھانے پر مشتعل شائقین کی پی سی بی پر تنقید شائع 14 اگست 2023 11:22pm
ریحام خان کی ’نئے جذبے اور نیت‘ سے پاکستان واپسی، سیاست میں حصہ لینے کا اعلان لوگ کیا کہیں گے اس کی پرواہ کبھی نہیں کی، آج نیوز کے پروگرام 'دس' میں گفتگو اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 12:50am
پی ٹی آئی کی بانی رہنما منزہ حسن کا پارٹی سےعلیحدگی کا اعلان 9 مئی کے واقعات کی بھرپورمذمت کرتی ہوں، منزہ حسن شائع 13 اگست 2023 01:15pm
انوار الحق کاکڑ عمران خان کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں حالیہ پریس کانفرنس سے اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بھی اظہار خیال کر چکے ہیں شائع 13 اگست 2023 07:12am
نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل، کاکڑ سے توقعات ہیں، شاہ محمود نگراں وزیراعظم کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، ترجمان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 09:41pm
عمران خان کو مزید ریلیف نہ مل سکا، مزید چند روز اٹک جیل میں گزاریں گے اسلام آبادہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل منتقلی اور توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف درخواستوں پر حکم نامے جاری کردیئے اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 02:53pm
تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے متعلق دعوے مسترد کردیے پی ٹی آئی کا عمران خان کی اہلیہ سے منسوب ڈائری کے معاملے پر رد عمل شائع 11 اگست 2023 10:52pm
بشریٰ بی بی کی ڈائری جھوٹ کا پلندہ ہے، الزامات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیئے، بیرسٹر سیف پرویز خٹک کے واپس آنے کی خواہش پوری نہیں ہوگی، پی ٹی آئی رہنما شائع 11 اگست 2023 09:54pm
عمران خان کی ملاقات اور سہولیات سے متعلق مناسب آرڈر جاری کروں گا، جسٹس عامر فاروق عدالت نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر مناسب آرڈر جاری کرنے کا کہہ دیا شائع 11 اگست 2023 05:12pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیے گئے 2 موبائل فونز اور ایک سیٹلائٹ فون قبضے میں لیا گیا تھا اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:18pm
نیوٹرل سے کیسے نمٹنا ہے، بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری میں تحریر منصوبہ سامنے آگیا مبینہ ڈائری میں عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ڈالنے کا منصوبہ بھی شامل ہے اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 06:52pm
جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دیا جا سکتا ہے، وکیل کا دعویٰ عمران خان کی حفاظت کی تمام ذمہ داری سپریٹنڈنٹ جیل پر ہے، نعیم پنجوتھا شائع 11 اگست 2023 02:43pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ملزم کو ایک مقدمے میں سزا ہوچکی قانون کے مطابق اب عبوری ضمانت نہیں بنتی، عدالت شائع 11 اگست 2023 02:08pm
عمران خان کو جیل میں فرمائشی ناشتہ فراہم اٹک جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی نے ورزش کی شائع 11 اگست 2023 09:28am
سائفر لیک ہونا بہت بڑا جرم، ایف آئی اے تحقیقات کر رہی ہے، شہباز شریف نواز شریف واپس آکر قانون کا سامنا انتخابی مہم کی قیادت کرینگے، انٹرویو اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 03:32am
ضلعی انتظامیہ لاہور نے زمان پارک کے باہر کھڑی کی گئی تمام رکاوٹیں ہٹا دیں اینٹی انکروچمنٹ عملے نے رہائشگاہ کے باہر سے تمام بیریئر ہٹا دیے شائع 10 اگست 2023 04:26pm
بشریٰ بی بی کی عمران خان سے جیل میں ملاقات، سابق خاتون اول کی خاموشی پولیس نے ناکے پر روکنے کے بعد اندر جانے کی اجازت دی، ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 05:38pm
190 ملین پاؤنڈ، توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج نیب بشری بی بی کو نہ پکڑے، یہ نہ ہو کہ شام کو پکڑلیں، جج احتساب عدالت اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 04:54pm
اٹک جیل میں عمران خان کو سہولتیں مل گئیں، باقی قیدیوں سے الگ بند عمران خان کو ضروری طبی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں، محکمہ جیل خانہ جات پنجاب اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 11:45am