دنیا شائع 08 جون 2025 10:55am پہلگام حملے سے سیز فائر تک کئی سوالات، بھارت کے پاس کوئی جواب نہیں ششی تھرور کے جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب
دنیا شائع 24 مئ 2025 10:38am فسادی میڈیا، ناکام دعوے: امریکی پروفیسر نے بھارت کی حقیقت بے نقاب کر دی بھارت پاکستان کو ہر ممکن کوشش کے باوجود خوفزدہ نہیں کر سکا،امریکی پروفیسر کرسٹین فیئر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 05:34pm بھارت 20 برس سے ریاستی دہشتگردی کر رہا ہے، خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کی 20 سالہ اسٹیٹ اسپانسرڈ دہشتگردی کی تفصیلات دنیا کے سامنے پیش کر دیں
دنیا شائع 23 مئ 2025 10:21am کانگرس رہنما نے آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کرلی بھارت کی ذلت آمیز شکست پر کانگرس ایم ایل اے وجے واڈیٹیوار کے مودی اور بھارتی فوج پر تابڑ توڑ حملے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 07:19pm بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزاد کشمیر کے 6 دریا پاکستان کے ہوں گے، ترجمان پاک فوج بھارت کے خلاف ہماری فوجی حکمت عملی کومستقبل میں نصاب میں پڑھایا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا الجزیرہ کو انٹرویو
دنیا شائع 20 مئ 2025 10:23am بھارتی فوج پاکستان میں گھس کر جیت رہی تھی تو جنگ بندی کیوں کی گئی؟ بھارتی نوجوان کا مودی پر طنز پاکستان نے جنگ بندی کو سفارتی سطح پر اپنی کامیابی کے طور پر پیش کیا اور پاکستانی عوام نے امن کو خوشی سے منایا، جب کہ بھارت میں ایسا کوئی جشن نہیں منایا گیا، بھارتی نوجوان
دنیا شائع 18 مئ 2025 02:13pm بھارتی یوٹیوبر نے گودی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا بھارتی میڈیا صرف جھوٹ بیچنے والی فیکٹری ہے
دنیا شائع 13 مئ 2025 05:19pm بھارتی صحافی نے گودی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا بھارتی فوج پاکستان کے ہاتھوں مار کھاتی رہی، بھارتی میڈیا فیک خبریں چلا کر جھوٹ پھیلاتا رہا، صحافی
دنیا شائع 12 مئ 2025 09:26am بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، جرمن میڈیا نے جھوٹی ویڈیوز اور گمراہ کن دعووں کا پردہ چاک کر دیا فیک ویڈیوز لوگوں کو اشتعال دلا سکتی ہیں انہیں شیئرکرنے سے پہلےفیکٹ چیک ضرورکرناچاہئے، ڈی ڈبلیو
دنیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 02:57pm جنگ بندی کے بعد انڈیا میں مودی کے حامی بھگتوں پر بھارتی صارفین بھڑک اٹھے مودی سے مستعفی ہونے کا بھی مطالبہ کیا جانے لگا
دنیا شائع 11 مئ 2025 01:15pm بھارتی رپورٹر کا مائک کھلا رہ گیا اور پھر سچ نکل گیا بھارتی نیوز چینلز، خاص طور پر ریپبلک ٹی وی، زی نیوز، این ڈی ٹی وی، انڈیا ٹوڈے اور انڈیا ٹی وی فیک نیوز پھیلانے کے ماہر ہیں
پاکستان شائع 09 مئ 2025 01:22pm گودی میڈیا کارٹون نیٹ ورک بن چکا ہے، عظمیٰ بخاری بھارتی میڈیا مودی سرکار کی عالمی ہزیمت کو چھپانے کے لیے جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
کھیل شائع 08 مئ 2025 10:26pm دھرم شالا میں آئی پی ایل کا میچ اچانک ختم کردیا گیا بھارت کی ایک اور ڈرامہ بازی، خود ہی اپنے لیے خطرے کا واویلا شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 01:34am بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر میں حملوں کی خبر ’فیک نیوز‘ ہے، سیکیورٹی ذرائع سیکیورٹی ذرائع نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ اور اشتعال انگیز پروپیگنڈا قرار دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2025 12:14am بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کرنے کیلئے عالمی و قومی میڈیا کا آزاد کشمیر کا دورہ بھارتی میڈیا نے من گھڑت خبرچلاتے ہوئے آزاد کشمیر میں خیالی دہشتگردی کے کیمپس کی رپورٹس نشر کیں
پاکستان شائع 02 مئ 2025 03:55pm مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، آئی ایس پی آر کا یو ٹیوب چینل بھی بلاک کردیا بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا کہ پاکستانی میڈیا بیانیے کی جنگ جیت گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 07:33pm وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی یقین دہانی سعودی عرب سمیت برادر ممالک خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے ہندوستان پر دباؤ ڈالیں، شہباز شریف
کھیل شائع 02 مئ 2025 02:54pm بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی فرنچائز کے فیس بُک اور انسٹاگرام پیجز بھارت میں ناظرین کیلئے بند کردیے گئے، ترجمان لاہور قلندرز
پاکستان شائع 02 مئ 2025 02:39pm بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کردی بھارت وزیراعظم شہباز شریف سے ڈر گیا
پاکستان شائع 02 مئ 2025 02:23pm پاکستان اور بھارت کی جانب سے شہریوں کی واپسی کیلیے واہگہ بارڈر پر نرمی بھارت سے 20 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
پاکستان شائع 02 مئ 2025 08:46am پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو عاصم افتخار نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان کا عزم دہرایا
دنیا شائع 02 مئ 2025 08:46am امریکا نے پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ کردیا امن کے لیے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 01 مئ 2025 09:56pm پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے قطر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم نے امیر قطر کا پاکستان کیلئے یکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا
پاکستان شائع 01 مئ 2025 09:32pm گجرات کے قصائی مودی نے سندھو پر حملہ کیا، اگر پانی بند ہوا تو پھر اُن کا خون بہے گا، بلاول بھٹو جنگ نہیں چاہتے لیکن جو سندھو پر حملہ کرے گا، اس سے لڑیں گے، میر پور خاص میں جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 01 مئ 2025 09:00pm ہمیں کوئی خطرہ یا خوف نہیں، یقین ہے بھارت غلطی نہیں کرے گا، رانا ثنا اللہ ، ہم ایٹمی طاقت ہیں، ہمیں گھبرانا نہیں چاہئے، حملہ ہوا تو پاکستان سے زیادہ نقصان بھارت کا ہوگا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 01 مئ 2025 08:58pm بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دیا جائے گا، آرمی چیف پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم ہے اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر وقت تیار ہے، سربراہ پاک فوج کا بھارت کو پیغام
پاکستان شائع 01 مئ 2025 07:23pm اسحاق ڈار کا صومالی وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا صومالی وزیرِ خارجہ نے مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی اہمیت پر زور دیا
پاکستان شائع 01 مئ 2025 05:09pm بھارت کے ساتھ تصادم جوہری جنگ کا باعث بن سکتا ہے، بلاول بھٹو نے دنیا کو خبردار کردیا 2 ایٹمی قوتوں میں کشیدکی کم نہ ہوئی تو محدود جھڑپیں جنگ کی صورت اختیار کر سکتی ہیں، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
دنیا شائع 01 مئ 2025 05:08pm فالس فلیگ آپریشن: بی بی سی نے پہلگام واقعہ میں بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا پہلگام فالس فلیگ حملے میں مودی، بھارتی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی ناکامی پر تنقید کا سلسلہ جاری، ذرائع
دنیا شائع 01 مئ 2025 10:03am بھارت کی خطے میں جنگی ماحول پیدا کرنے کی سازش مودی نے فوج کو کسی بھی وقت، کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل آزادی دے دی، بھارتی میڈیا
ایران کا اسرائیل پر صبح سویرے بڑا حملہ، مزید 100 سے زائد میزائل داغ دئے، اب تک 14 اسرائیلی ہلاک اور 380 زخمی
ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس:عدلیہ میں ڈیپوٹیشن یا جج کو کسی دوسری عدالت میں ضم کرنے کا اصول نہیں، جسٹس محمد علی مظہر