پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:54pm پی ٹی آئی مارچ: پولیس نفری نہ بھیجنے پر صوبوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ ریڈ زون کو احتیاط برتنے کے لئے سیل کیا ہے
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 07:23pm پی ٹی آئی مارچ: وزیر داخلہ نے خبردار کردیا ایف نائن پارک میں احتجاج کریں، ڈی چوک آنے کی کوشش کی گئی تو۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 06:04pm وزیر داخلہ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کا ثمر، دو لاپتہ کارکنان بازیاب ایم کیوایم نے 100 لاپتہ کارکنان کی لسٹ وزیرداخلہ کودے دی۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 08:34pm کراچی میں 3 لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کا معاملہ، وزیرداخلہ کا آزادانہ تحقیقات کافیصلہ رانا ثناء اللہ نے واقعے میں ملوث ذمہ داروں کےخلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کروائی۔
پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 01:56pm پاکستان کی درخواست پر عراق کا زائرین کیلئے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے کا اعلان پاکستان سے عراق جانے والے خواہشمند زائرین کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا بھی فیصلہ ہوا۔
پاکستان شائع 26 اگست 2022 09:42pm وزارت داخلہ نے سیلاب متاثرہ اضلاع میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی پاک فوج کو چاروں صوبوں کے سیلاب سے آفت زدہ علاقوں میں تعینات کیا جارہا ہے: وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 01:46am عمران خان کی رہائش گاہ جانے والا راستہ غیر متعلقہ افراد کیلئے بند، گرفتاری کا امکان رہنما تحریک انصاف مراد سعید نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ اسلام آباد پولیس کو عمران خان کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2022 11:39pm عمران خان کیخلاف خاتون جج اور اعلیٰ پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج وزارت داخلہ نے رائے مانگی کہ عمران پر الگ سے مقدمہ درج ہوگا یا انہیں شہباز گل کیس کا حصہ بنایا جائے
پاکستان شائع 21 اگست 2022 01:06pm عمران خان کا بیانیہ گھناؤنا ہے، جسے معاف نہیں کیا جاسکتا، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پچھلے 10 دنوں سے شہباز گل کے معاملے پر تماشا لگایا ہوا ہے۔
پاکستان شائع 11 اگست 2022 12:36pm وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ رانا ثنا اللہ عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی سعادت حاصل کریں گے۔
پاکستان شائع 07 اگست 2022 01:36pm ‘اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب “قانونی ٹچ” کی ضرورت ہے’ عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 04:48pm ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ فی الفور کیا جائے: رانا ثناء اللہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کیس کے فیصلے میں تاخیرسمجھ سے باہرہے، فیصلہ محفوظ ہے،اب اس میں کیارکاوٹ ہے؟۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 04:40pm چیئرمین نیب کیلئے آفتاب سلطان کا نام ہر لحاظ سے معتبر ہے، وزیر داخلہ انوکھا لاڈلا نہ جیت پر خوش ہے نہ ہار پر، عمران خان خود ووٹ خرید کر شور مچاتا ہے، عمران خان نے اخلاقیات سے گری ہوئی بات کی، رانا ثنااللہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 01:18pm اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائن بس سروس ایک ماہ تک فری چلانے کا اعلان تیل اور گیس قیمتوں نے پوری دنیا کو پریشان کر رکھا ہے، اللہ کا شکر ہے تیل کی قیمتوں میں کچھ کمی ہوئی ہے، جلد مہنگائی میں بھی کمی آئے گی، وزیراعظم
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 01:18pm عمران خان کی گوگی اور گوگے ملک میں لوٹ مار کر رہے تھے: وزیر داخلہ وزیر داخلہ نے کہا کہ ان کی کرپشن کیخلاف انکوائری کرو تو غداری ہے، سکون سے بیٹھے ہیں
پاکستان شائع 03 جولائ 2022 05:21pm سابق دور میں جھوٹ کی بنیاد پر مقدمات بنائے گئے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سابق دورمیں جھوٹ کی بنیاد پرمقدمات بنائے گئے۔ اسلام آباد...
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2022 04:14pm ماضی کی حکومت کی غلطیاں ہم بھگت رہے ہیں: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ ہمارے دورمیں نہیں ہوا، آئی ایم ایف نے ہمیں تگنی کا ناچ نچادیا، بھرپورکوشش کی کہ قیمتیں نہ بڑھائی جائیں
پاکستان شائع 09 جون 2022 12:11pm وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل عدالت سیشن کورٹ کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ، سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2022 05:01pm ضمانت ختم ہونے پر عمران نیازی کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کرلے گی: رانا ثناء اللہ عمران نیازی کو اسلام آباد واپسی پرخوش آمدید کہتے ہیں، قانون کے مطابق ان کوسیکیورٹی فراہم کی جارہی ہے، وفاقی وزیرداخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2022 05:48pm فسادی مارچ کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیرداخلہ ملک کو فسادی جتھوں اور شرپسند عناصر کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، فسادی مارچ اور شرپسند عناصر کو سختی سے کچلا جائے گا، رانا ثناء اللہ
حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس