تھری ایم پی او کے تحت تمام گرفتاریوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ شاندانہ گلزار اور شہریار آفریدی کے خلاف جاری ایم پی او آرڈرز کالعدم قرار شائع 30 دسمبر 2023 11:36am
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 اہم ججز چھٹی پر چلے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2 ہفتے پہلے شیڈول جاری کیا تھا اسی شیڈول کے مطابق ججز چھٹیوں پر گئے شائع 29 دسمبر 2023 08:59pm
ڈپٹی کمشنر تھری ایم پی او جاری نہیں کرسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار شائع 29 دسمبر 2023 11:27am
نگراں حکومت کے تحت خوفناک نظام، کیا انتخابات ڈی ریل کرنا چاہتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت دیدی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 12:19pm
آڈیو لیکس: کوئی بھی سستے ریکارڈنگ ٹولز خرید سکتا ہے، وزارت دفاع کا جواب وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا شائع 26 دسمبر 2023 03:31pm
آئی ایس آئی کے پاس سوشل میڈیا پر جاری معلومات کا سورس پتا لگانے کی صلاحیت نہیں، تحریری حکم نامہ کیا ریاستِ پاکستان کے پاس غیرقانونی سرویلنس کوروکنے کی صلاحیت ہے؟ آڈیو لیک کیس کے تحریری حکم نامے میں سوال شائع 23 دسمبر 2023 12:09pm
گزشتہ سال کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2024 تک درست قرار پٹشنر کا کیس میں جو خرچ آیا وہ بھی پی ایم ڈی سی ادا کرے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم شائع 23 دسمبر 2023 10:12am
بیرسٹرگوہر کا اتنا تجربہ نہیں، عمران کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے، لطیف کھوسہ توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:38am
جعلی شناختی کارڈز کی اسکروٹنی تک انتخابات ملتوی کرنے پر فیصلہ محفوظ انتخابات کا شیڈول جاری ہوگیا، عدالت کیسے عام انتخابات ملتوی کرنے کے احکامات جاری کر سکتی ہے؟ چیف جسٹس شائع 21 دسمبر 2023 12:29pm
2023: اشرافیہ یا عوام؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سال بھر کس کے مقدمات چلے اسلام آباد ہائیکورٹ 2023 میں سیاسی مقدمات کے حوالے سے سرفہرست رہا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:52am
خیبرپختونخوا، سندھ اور پنجاب کی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ مناسب حکم نامہ جاری کریں گے جو مستقبل میں بھی کام آئے گا، جسٹس ارباب محمد طاہر شائع 19 دسمبر 2023 04:41pm
عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی 23 نومبر سے اب تک کی کارروائی غیرقانونی ہے، عدالت بری کے، استدعا شائع 19 دسمبر 2023 01:10pm
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں بڑی پیشرفت عدالت اختیارات سے تجاوز کرکے ایم پی او جاری کرنے کا کیس 16 جنوری سے روزانہ کی بنیاد پر سنے گی شائع 16 دسمبر 2023 04:32pm
این اے 53، پی پی 10 کی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں میں عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 16 دسمبر 2023 11:44am
این اے 35 اور این اے 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 05:00pm
العزیزیہ ملز ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری احتساب عدالت کا العزیزیہ ریفرنس میں 24 دسمبر 2018 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 13 دسمبر 2023 12:22pm
نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 04:32pm
توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جھے تو حیرت ہے الیکشن کمیشن اس حد تک جا سکتا ہے، لطیف کھوسہ شائع 11 دسمبر 2023 03:35pm
العزیزیہ ریفرنس: ن لیگ کی قانونی و سیاسی ٹیموں نے سر جوڑ لیے، نواز شریف کی وکلاء سے مشاورت قانونی ٹیم نے نواز شریف کو مختلف آپشنز کے بارے میں آگاہ کردیا، پارٹی ذرائع شائع 09 دسمبر 2023 05:02pm
الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیاں چیلنج ہونے لگیں، 2 حلقے کالعدم قرار، 3 پر نظرثانی الیکشن کمیشن کی جاری کردہ حتمی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کا سلسلہ جاری شائع 08 دسمبر 2023 09:17pm
جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل دفن ہوگیا، درخواست دوبارہ کھل جاتی تو نواز شریف کو کیا نقصان ہوتا؟ نیب نے کیس کو ٹرائل کورٹ میں منتقل کرکے دوبارہ سے سننے کی استدعا کی شائع 07 دسمبر 2023 07:26pm
سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 14 دسمبر کو سماعت کرے گا شائع 07 دسمبر 2023 07:06pm
آڈیو لیک کیس : تحقیقات کی جائیں بشریٰ بی بی کی آڈیو کہاں سے جاری ہوئی، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو آڈیوفرانزک کا حکم شائع 07 دسمبر 2023 11:19am
انتخابی شیڈول کے حوالے سے ہائی کورٹ کا کچھ لینا دینا نہیں، جسٹس عامر فاروق انتخابی شیڈول روکنے کی اپیل پر درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کا حکم شائع 07 دسمبر 2023 10:37am
عدالت کی الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کے خلاف شکایات سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت لوگوں کوفرسٹریٹ نہ کریں حلقہ بندیاں چیلنج ہورہی ہیں، جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 03:25pm
8 کنال اراضی انکوائری: نیب کو فواد چوہدری کے بھائی کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر نیب سے انکوائری کا ریکارڈ طلب کرلیا شائع 05 دسمبر 2023 07:47pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کے حق میں فیصلہ سنا دیا جسٹس محسن اختر کیانی نے 14 صفحات پر مبنی فیصلہ تحریر کیا شائع 04 دسمبر 2023 09:38pm
فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل واپس لینے کا تحریری فیصلہ جاری ہائی کورٹ نے 29 نومبر کو نیب اپیل منظور کرنے کا فیصلہ سنایا تھا شائع 02 دسمبر 2023 11:02am
ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا شائع 01 دسمبر 2023 04:30pm
شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم ڈی جی امیگریشن پاسپورٹ ایک ہفتے میں نام نکال کر رپورٹ پیش کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 01 دسمبر 2023 10:54am