پاکستان میں گیس نکال کر کمپنی اپنے طور پر فروخت کرنے لگی، عدالت سے اسٹے لے لیا گیس چوری کے نتیجے میں قومی خزانے اور ایس ایس جی سی کو 4 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا شائع 16 نومبر 2023 10:09am
ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیکس کیخلاف کیس: پی ٹی اے نے عدالت میں جواب جمع کرادیا پی ٹی اے کے پاس آڈیولیک کرنے والے شخص کی شناخت کی صلاحیت موجود نہیں، جواب شائع 15 نومبر 2023 07:19pm
اڈیالہ جیل سے قیدیوں کی عدالت حاضری ویڈیو لنک پر کرانے کی ہدایت جسٹس عامر فاروق کی اسلام آباد کی اپنی جیل کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت شائع 15 نومبر 2023 06:08pm
190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیسز: ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی پٹیشن پر فیصلہ محفوظ نیب نے بہت لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جس وجہ سے کیس تاخیر کا شکار ہوا، چیف جسٹس شائع 14 نومبر 2023 06:11pm
ممکنہ گرفتاری کا خدشہ، بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا سابق خاتون اول نے زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات فراہمی اورضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر کی اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 10:55am
اسلام آباد: شہریوں کی غیر قانونی حراست پر 11 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ، 5 گرفتار ایف آئی اے قانون کے مطابق ٹرائل کورٹ میں کیس آگے چلائے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 13 نومبر 2023 07:43pm
پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کا معاملہ: پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس میں فریقین سے جواب طلب شائع 13 نومبر 2023 11:47am
سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ درخواست گزار سینٹ کا ممبر ہے سینٹ نے بلانا ہے کورٹ نے نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 10 نومبر 2023 10:37am
شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع آئندہ سماعت پر چیف کمشنر آفس کے وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت شائع 07 نومبر 2023 05:12pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پر اعتماد نہیں تو بتادیں، جسٹس میاں گل حسن کا وکیل سے مکالمہ اس کیس کے حوالے سےغلط رپورٹنگ ہوئی ہے، جسٹس میاں گل حسن اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:06pm
فیئر ٹرائل ایکٹ عوامی گفتگو ریکارڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے، حکومت کا عدالت کو جواب پیکا آرڈی نینس کے تحت بھی حاصل کیے گئے ڈیٹا یا ریکارڈ کوخفیہ رکھنا لازم ہے، حکومتی جواب شائع 06 نومبر 2023 02:56pm
عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر سماعت سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست خارج کردی تھی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 12:07pm
نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 16 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا شائع 31 اکتوبر 2023 07:44pm
شاہ محمود قریشی کی درخواست پر اعتراضات دور، ٹرائل سے متعلق دستاویزات فراہمی کا حکم سب کیلئے یہی کہا ہے کسی قاعدے قانون کے تحت ہی ٹرائل جانا ہے، جسٹس عامر فاروق شائع 31 اکتوبر 2023 04:55pm
آڈیو لیکس کیس: عدالت کی وفاق کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت آڈیو لیکس کمیشن کے ٹی آر اوز میں یہ سوال نہیں تھا کہ یہ آڈیوز کون لیک کرتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 30 اکتوبر 2023 11:40am
نواز شریف کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر درخواست میں نواز شریف کے 2018 کے بیانات پر توہین عدالت کارروائی کی استدعا کی گئی تھی شائع 28 اکتوبر 2023 01:17pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز رخصت پر، آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر خصوصی ڈویژن بنچ یا لارجر بنچ بھی دستیاب ہوگا شائع 28 اکتوبر 2023 12:23pm
سائفر کیس میں عمران خان مزید مشکلات کا شکار، فرد جرم کیخلاف اور ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دینے کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:32pm
’قوم کے مجرموں کا احتساب‘، صحافی کے سوال پر نواز شریف کی معنی خیز مسکراہٹ کیا نواز شریف سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں؟ شائع 26 اکتوبر 2023 05:26pm
ایون فیلڈ و العزیزیہ کیس: نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردی گئیں نوازشریف کی اپیلیں بحال ہو ئیں تو عدالت میں موقف اختیار کریں گے، پراسیکیوٹر جنرل نیب اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 05:00pm
جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کا دلائل سننے کے بعد رجسٹرار آفس کو اپیل پر نمبر لگانے کی ہدایت شائع 25 اکتوبر 2023 05:17pm
نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، اسلام آباد پولیس متحرک ڈی آئی جی سیکیورٹی کا عدالت دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا شائع 25 اکتوبر 2023 05:07pm
نواز شریف کی پیشی پر عدالت کے باہر لیگی کارکنوں میں جھگڑا شاہراہ دستور میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی، کارکنوں کا لاتوں مکوں کا آزادانہ استعمال اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 10:46pm
سائفرکیس: ’کسی شخص کے لیے رولز کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے‘ سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کی جانب سے جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد شائع 24 اکتوبر 2023 01:59pm
سائفر کیس: عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 23 اکتوبر 2023 10:41pm
نوازشریف کی ایون فیلڈ اورالعزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر سزا کے اپیلوں کی بحالی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 04:07pm
عمران خان کو جیل سہولیات فراہمی کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوشوکاز نوٹس جاری ہر کوئی نوازشریف کی خوشیاں منا رہا ہے مٹھایاں بانٹ رہا ہے، عدالت کے ریمارکس شائع 19 اکتوبر 2023 04:22pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت میں شامل وزراء اور بیوروکریٹس پر سوال اٹھا دیا جو لوگ گزشتہ حکومت میں تھے نگران حکومت میں اُن کی لائن پر ہیں، عدالت شائع 19 اکتوبر 2023 02:13pm
الیکشن کمیشن کو فواد چوہدری کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا شائع 18 اکتوبر 2023 01:52pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے روسٹر جاری کیا شائع 14 اکتوبر 2023 03:17pm