عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی اور ملاقاتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ابھی کتنے مقدمات چل رہے ہیں؟ عدالت کا استفسار شائع 11 اکتوبر 2023 04:32pm
پولیس آرڈر 2002 پر عمل درآمد نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پر برہم پولیس آرڈر پر عمل نہ ہونے سے پراسیکویشن سسٹم مکمل ڈسٹرب ہے، جسٹس عامر فاروق شائع 11 اکتوبر 2023 12:50pm
رضوانہ تشدد کیس: وزارت انسانی حقوق و دیگر کو نوٹس جاری یہ مفاد عامہ کا کیس ہے اسکی روک تھام ضروری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ شائع 11 اکتوبر 2023 12:36pm
سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا کوئی حساس بات آئی تو پھر دونوں وکلا کی مشاورت سے ان کیمرا دلائل سنیں گے، عدالت اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:29pm
عدم پیروی پر عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے پر نیب کو نوٹس جاری نوٹس 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیسز میں ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی درخواست پر جاری کیا گیا شائع 09 اکتوبر 2023 01:42pm
پرویز الٰہی نے پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا ملوث افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دیا جائے، درخواستگزار کی استدعا شائع 09 اکتوبر 2023 01:11pm
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پر سماعت اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 01:33pm
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے پر سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو نوٹس جاری صحافی جاوید چوہدری ، شاہد میتلا ، پیمرا اور پریس ایسوسی ایشن کو بھی نوٹسز جاری شائع 09 اکتوبر 2023 11:40am
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کو عدالتی احکامات پر خالی گھروں کی الاٹمنٹ سے روک دیا ججز کو اکاموڈیش رولز کے بجائے صدارتی آرڈر کے تحت رہائشیں الاٹ کرنے کا حکم شائع 06 اکتوبر 2023 08:22pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سہولیات پر دو تین دن میں آرڈر جاری کردیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ اڈیالہ میں بی کلاس نہیں دی گئی وہاں واک کیلئےجگہ نہیں، عمران خان کے وکیل کا مؤقف اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 12:23pm
عمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی متفرق درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ نے عمران خان کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:50pm
توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے درخواست دائر عدالت کیس کا مکمل فیصلہ معطل کرنے کا حکم اور ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دے، درخواست شائع 05 اکتوبر 2023 01:13pm
القادر ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے فیصلے کیلئے حکومت کو دو ہفتے کی مہلت اس کا نام بھی لکھ دیں جو رجسٹریشن کیلئے منع کر رہا ہے، اسلام آباد کا سرکاری وکیل سے استفسار شائع 05 اکتوبر 2023 12:07pm
سائفرکیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا شائع 04 اکتوبر 2023 02:29pm
18سالہ گھریلو ملازمہ بازیابی کے بعد دارالامان بھیج دی گئی لڑکی جناح گارڈن کے پاس جھگیوں سے برآمد ہوئی، پولیس کا بیان شائع 04 اکتوبر 2023 11:57am
عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری بنچ نے چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا شائع 04 اکتوبر 2023 11:21am
عمران خان کی سکیورٹی کیلئے دائر بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے، ان پر وزیرآباد میں بھی حملہ ہوچکا ہے، وکیل لطیف کھوسہ شائع 03 اکتوبر 2023 10:57am
سائفر کیس کی کھلی سماعت سے دیگر ممالک سے تعلق خراب ہوسکتے ہیں، ایف آئی اے کا خدشہ جب فیصلہ پبلک ہوگا تو پھر سماعت اِن کیمرہ کیوں کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:33pm
ڈی سی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت مقدمہ سماعت کیلیے مقرر جسٹس بابرستار نے 28 ستمبرکی سماعت کاتحریری حکمنامہ جاری کردیا شائع 30 ستمبر 2023 02:47pm
عمران خان سے وکیل کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی استدعا منظور جسٹس عامرفاروق نے تحریری احکامات جاری کردیے شائع 28 ستمبر 2023 06:31pm
شہریار آفریدی کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، ’ڈی سی صاحب آپ آگ سے کھیل رہے ہیں‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد کردی اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 05:33pm
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی توہین عدالت کی کارروائی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل خارج جسٹس بابر ستار کل توہین عدالت کیس کی سماعت کریں گے شائع 27 ستمبر 2023 07:13pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس کی آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں کرنے کا فیصلہ پراسیکیوشن ان کیمرہ سماعت چاہتی ہے تو الگ درخواست دائر کریں، عدالت اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 02:35pm
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:21am
غیرقانونی الاٹمنٹ کیس: جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم اورجوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن طلب حکومت کو رہائش کا کرایہ کون ادا کرتا ہے؟ عدالت کا استفسار شائع 25 ستمبر 2023 10:54am
شہریوں کی الیکٹرانک سرویلنس اور ٹیلی فون کالز ریکارڈنگ کی صلاحیت کس ادارے کے پاس ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا شائع 22 ستمبر 2023 01:49pm
آڈیو لیک کیس میں بشریٰ بی بی کی آج ایف آئی اے طلبی کا نوٹس معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا شائع 22 ستمبر 2023 10:39am
عمران خان کی 9 مقدمات میں درخواستیں خارج کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کا ماضی کرپشن سے پاک ہے، وکیل سلمان صفدر شائع 21 ستمبر 2023 03:40pm
افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری راحیل عزیزی کیخلاف فارنرز ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا گیا شائع 20 ستمبر 2023 11:04am
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب کرلی ضروری نہیں کہ لاہور ہائیکورٹ کی طرح آپ کے وارنٹ ہی نکالیں، عدالت شائع 19 ستمبر 2023 05:58pm