خیبرپختونخوا، سندھ اور پنجاب کی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ مناسب حکم نامہ جاری کریں گے جو مستقبل میں بھی کام آئے گا، جسٹس ارباب محمد طاہر شائع 19 دسمبر 2023 04:41pm
عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی 23 نومبر سے اب تک کی کارروائی غیرقانونی ہے، عدالت بری کے، استدعا شائع 19 دسمبر 2023 01:10pm
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں بڑی پیشرفت عدالت اختیارات سے تجاوز کرکے ایم پی او جاری کرنے کا کیس 16 جنوری سے روزانہ کی بنیاد پر سنے گی شائع 16 دسمبر 2023 04:32pm
این اے 53، پی پی 10 کی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں میں عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 16 دسمبر 2023 11:44am
این اے 35 اور این اے 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 05:00pm
العزیزیہ ملز ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری احتساب عدالت کا العزیزیہ ریفرنس میں 24 دسمبر 2018 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 13 دسمبر 2023 12:22pm
نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 04:32pm
توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جھے تو حیرت ہے الیکشن کمیشن اس حد تک جا سکتا ہے، لطیف کھوسہ شائع 11 دسمبر 2023 03:35pm
العزیزیہ ریفرنس: ن لیگ کی قانونی و سیاسی ٹیموں نے سر جوڑ لیے، نواز شریف کی وکلاء سے مشاورت قانونی ٹیم نے نواز شریف کو مختلف آپشنز کے بارے میں آگاہ کردیا، پارٹی ذرائع شائع 09 دسمبر 2023 05:02pm
الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیاں چیلنج ہونے لگیں، 2 حلقے کالعدم قرار، 3 پر نظرثانی الیکشن کمیشن کی جاری کردہ حتمی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کا سلسلہ جاری شائع 08 دسمبر 2023 09:17pm
جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل دفن ہوگیا، درخواست دوبارہ کھل جاتی تو نواز شریف کو کیا نقصان ہوتا؟ نیب نے کیس کو ٹرائل کورٹ میں منتقل کرکے دوبارہ سے سننے کی استدعا کی شائع 07 دسمبر 2023 07:26pm
سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 14 دسمبر کو سماعت کرے گا شائع 07 دسمبر 2023 07:06pm
آڈیو لیک کیس : تحقیقات کی جائیں بشریٰ بی بی کی آڈیو کہاں سے جاری ہوئی، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو آڈیوفرانزک کا حکم شائع 07 دسمبر 2023 11:19am
انتخابی شیڈول کے حوالے سے ہائی کورٹ کا کچھ لینا دینا نہیں، جسٹس عامر فاروق انتخابی شیڈول روکنے کی اپیل پر درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کا حکم شائع 07 دسمبر 2023 10:37am
عدالت کی الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کے خلاف شکایات سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت لوگوں کوفرسٹریٹ نہ کریں حلقہ بندیاں چیلنج ہورہی ہیں، جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 03:25pm
8 کنال اراضی انکوائری: نیب کو فواد چوہدری کے بھائی کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر نیب سے انکوائری کا ریکارڈ طلب کرلیا شائع 05 دسمبر 2023 07:47pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کے حق میں فیصلہ سنا دیا جسٹس محسن اختر کیانی نے 14 صفحات پر مبنی فیصلہ تحریر کیا شائع 04 دسمبر 2023 09:38pm
فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل واپس لینے کا تحریری فیصلہ جاری ہائی کورٹ نے 29 نومبر کو نیب اپیل منظور کرنے کا فیصلہ سنایا تھا شائع 02 دسمبر 2023 11:02am
ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا شائع 01 دسمبر 2023 04:30pm
شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم ڈی جی امیگریشن پاسپورٹ ایک ہفتے میں نام نکال کر رپورٹ پیش کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 01 دسمبر 2023 10:54am
بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق معطل اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 29 نومبر 2023 10:56pm
لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم سمیت سب کو گھر جانا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نگراں وزیراعظم عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ پیش نہ ہوئے اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 01:12pm
نواز شریف ایون فیلڈ کیس میں بری، فلیگ شپ ریفرنس میں نیب اپیل واپس احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 05:27pm
فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت آج ہوگی اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:32am
اسلام آباد ہائیکورٹ میں فلیگ شپ ریفرنس پر نیب کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی سماعت بھی کل ہوگی شائع 28 نومبر 2023 07:54pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو شیریں مزاری کو گرفتارنہ کرنے کا حکم عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد تحریری معافی مانگ لی شائع 28 نومبر 2023 06:00pm
ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز کی سماعت سے متعلق قواعد و ضوابط کا سرکلر جاری کمرہ عدالت میں موبائل فون بجنے اور رش کے باعث تعداد کم کردی گئی شائع 28 نومبر 2023 04:33pm
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتار نہ کرنے کا حکم عدالت عالیہ نے شیر افضل مروت کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دے دیا شائع 28 نومبر 2023 03:02pm
نوازشریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، قانونی ٹیم سے کیسز سے متعلق امور پر تبادلہ خیال نوازشریف کی منسٹرانکلیو اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر بیٹھک شائع 27 نومبر 2023 06:06pm
نواز شریف کو کلین چٹ مل جائے گی، لطیف کھوسہ کا فیصلے سے قبل بڑا دعویٰ ن لیگی قائد کو اقامے پر نہیں ان کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے نکالا گیا، پی پی رہنما شائع 27 نومبر 2023 03:00pm