کیلی فورنیا مسجد پر فائرنگ کرنے والے کم عمر حملہ آور کون تھے؟ ہتھیاروں پر اسلام مخالف جملے، ہٹلر کی تنظیم کا نشان شائع 19 مئ 2026 09:21am
آٹھ بچوں کا باپ جو دوسروں کی خاطر ہنس کر گولی کھا گیا: سان ڈیاگو مسجد کے ہیرو گارڈ کی داستانِ شجاعت ایک ایسے شخص کی کہانی جس نے دوسروں کے بچوں کو گلے لگانے کا موقع دینے کے لیے اپنی جان قربان کر دی شائع 19 مئ 2026 08:58am
کیلی فورنیا کی سب سے بڑی مسجد پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، کم عمر حملہ آوروں کی خودکشی پولیس چیف نے گارڈ کی بہادری کو سراہتے ہوئے کہا: ”وہ ایک ہیرو تھا“۔ شائع 19 مئ 2026 08:25am
بھارت میں اسلاموفوبیا اور تاریخی اسلامی ورثے کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ ہندوتوا کے تحت اسلامی ورثے کو ختم کیا جارہا ہے، بابری مسجد کے بعد دیگر مساجد کو بھی خطرہ ہے: دفتر خارجہ شائع 25 نومبر 2025 11:22pm
آسٹریلیا: بُرقعے کا مذاق اڑانے والی خاتون سیاستدان سینیٹ سے معطل سینیٹر ہنسن نے ایک پورے مذہب کا مذاق اڑایا اور اسے بدنام کیا ہے، آسٹریلوی وزیرِ خارجہ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:45pm
اسلاموفوبک آسٹریلوی سینیٹر کے برقعہ پہن کر اجلاس میں آنے پر تنازع گرینز پارٹی کی سینیٹر مہرین فاروقی نے اس اقدام کو بے بنیاد اور کمزور سیاسی ہتھکنڈہ قرار دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:39pm
بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر پاکستان کی شدید تشویش بھارت اپنے تمام شہریوں کے حقوق اور تحفظ کو یقینی بنائے،ترجمان دفتر خارجہ شائع 31 مئ 2025 11:03am
مغرب میں اسلامو فوبیا کے بعد ہندو فوبیا کی لہر؟ امریکا کے شہر ساکرامینٹو میں مندر پر لکھ دیا گیا ہندوؤ، واپس جاؤ۔ ایک ہفتے میں دوسرا واقعہ شائع 26 ستمبر 2024 05:01pm
پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے، وزیر خارجہ بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سےعلاقائی استحکام کو خطرہ ہے، اسحاق ڈار شائع 05 مئ 2024 02:24pm
سڈنی: چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ، آسٹریلوی وزیر اعظم کا خراج عقیدت آسٹریلوی وزیراعظم نے کمیونٹی سینٹر پہنچ کر اہلخانہ سے تعزیت کی شائع 26 اپريل 2024 10:33am
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی، جو اسلام کی تبلیغ کرنے لگا امریکی میرین سے تعلق رکھنے والے فوجی نے مسجد کو بم سے اڑانے کا مںصوبہ بنایا تھا شائع 19 اپريل 2024 11:38am
سڈنی حملے نے آسٹریلیا کے بڑے بڑے لوگوں کا دوغلا پن بے نقاب کردیا پہلے 'مسلمان دہشت گرد' پر الزامات اور حملہ آور کی شناخت سامنے آنے پر جوئیل کوچی کو ذہنی مریض قرار دیدیا شائع 15 اپريل 2024 01:31pm
سعودی عالمِ دین فیصل مسجد میں نمازِ عید کی امامت کریں گے پاکستان کے 10 روزہ دورے میں ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سیرت النبی میوزیم کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 01:55pm
اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرار داد منظور قرار داد میں مسلمانوں پر جاری تشدد کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ شائع 16 مارچ 2024 07:31am
پاکستانی نژاد خاندان کے کینیڈین قاتل کو عمر قید کی سزا عدالت کی جانب سے سیاہ فام مجرم کے عمل کو دہشتگردی قرار دیا گیا۔ شائع 23 فروری 2024 11:21am
ہالینڈ میں قرآن پاک کے نسخے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز اسلاموفوبیا کی لہر نے ہالینڈ، ڈنمارک اور ناروے میں مسلمانوں کے لیے مشکلات بڑھادی ہیں۔ شائع 12 فروری 2024 02:53pm
کینیڈا کے وزیر اعظم ٹروڈو مسجد پر حملے پر شدید برہم اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، سوشل میڈیا پوسٹ، کیوبیک کی مسجد پر حملے کے 7 سال مکمل ہونے پر ناخوشگوار واقعہ شائع 02 فروری 2024 02:22pm
مسلمان برطانیہ مسلمان چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں، برطانوی رکن اسمبلی ناز شاہ برطانوی حکومت اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات روکنے میں ناکام ہوگئی، ناز شاہ شائع 08 دسمبر 2023 09:29am
یورپ میں مسلمانوں کو نفرت سے بچانے کیلئے سرکاری سطح پر مہم شروع بیان پر 10 یورپی ممالک کے نمائندوں کیساتھ یورپی یونین کے حکام کے بھی دستخط شائع 01 دسمبر 2023 12:50pm
اسلام دشمن گیرٹ ولڈر کو حکومت بنانے میں مشکلات، پارٹی رہنما الزامات پرمستعفی ہالینڈ کے انتہائی دائیں بازو کے سیاستداننے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کی تشکیل میں مشکلات کا سامنا ہے شائع 28 نومبر 2023 12:04pm
اسلام دشمن گیرٹ ولڈر نیدرلینڈ میں الیکشن جیت گیا، وزیراعظم بننے کا امکان گیرٹ ولڈرکی فتح سے یورپی سیاست میں ہلچل مچ سکتی ہے اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 11:49am
کینیڈین انتہا پسند نے مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھائی کینیڈین شخص نے مسلمانوں کو مارنے کا تعاقب کررہا تھا شائع 15 نومبر 2023 12:14pm
ٹیکساس: امریکا میں مسلمان ڈاکٹر کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا پولیس نے ایک شخص کو قتل کے الزام میں حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردیں شائع 30 اکتوبر 2023 11:27pm
عبایا پرپابندی: فرانس میں اسکول طلبہ اور اساتذہ نے ’ہڑتال‘ کردی فرانسیسی عدلیہ نے بھی عبایا پرپابندی کا حکومتی فیصلہ قانونی قراردے دیا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 02:52pm
امریکی کانگریس میں اسلام کوعظیم مذہب تسلیم کرنے کی قرارداد پیش قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین نے پیش کی شائع 02 اگست 2023 11:11pm
روسی دارالحکومت ماسکو کی مسجد میں سیکیورٹی فورسز کا دھاوا ریاستی ڈوما کے نائب سربراہ نے اقدام کو گینگسٹر ریڈ قرار دیا شائع 17 جولائ 2023 10:03am
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قانون بنانے کی تیاری حالیہ قرآن جلانے سے سوئیڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچا ہے، سوئیڈش وزیر انصاف اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 07:40pm
اسلامی ممالک کا میڈیا اسلاموفوبیا کیخلاف اپنا کردار کرے، او آئی سی منافرت، عدم برداشت کی کسی بھی معاشرے میں کوئی گنجائش نہیں، وجدی علی سندھی شائع 05 جولائ 2023 11:38pm
سوئیڈش عدالت نے عید کے پہلے روز قرآن پاک کو شہید کرنے کی اجازت دے دی اشتعال انگیز اقدام کے پیچھے عراقی پناہ گزین ہے، بین الاقوامی خبر رساں ادارے اپ ڈیٹ 28 جون 2023 09:44pm
72 حوریں: کیرالہ اسٹوری اور کشمیر فائلز کے بعد ایک اور اسلام مخالف بھارتی فلم پر شدید تنقید فلم میں مرحوم پاکستانی اداکار رشید ناز نے بھی کام کیا شائع 06 جون 2023 09:57am