عمران خان بشریٰ بی بی کے ذریعے ڈیل میں مصروف ہیں، ترجمان پی ڈی ایم بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی سی سی ٹی فوٹیج موجود ہے، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ شائع 30 اگست 2023 03:09pm
مسلمانوں کے دل حرمین شریفین کے ساتھ دھڑکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان سعودیہ میں مقیم پاکستانی خوش قسمت ہیں انہیں حرمین شریفین کی حاضری کا موقعہ ملتا ہے، سربراہ جے یو آئی شائع 29 اگست 2023 10:01am
باجوڑ، جے یوآئی کنونشن دھماکے کا ایک زخمی چل بسا، تعداد 65 ہوگئی خودکش دھماکے کی ذمہ داری ”داعش خیبر پختونخوا “ نے قبول کی تھی شائع 26 اگست 2023 03:27pm
فضل الرحمان کے حلیے میں یہ اداکار کون ہیں جے یو آئی رہنما کی اتنی حقیقی نقل کبھی سامنے نہیں آئی اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 02:32pm
اختر مینگل کی فضل الرحمان سے ملاقات، آئندہ انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت گورنرسندھ کا میئر کراچی کو فون، مین ہولز پر ڈھکن لگانے کی ہدایت شائع 16 اگست 2023 06:53pm
نگراں وزیرِاعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد انوار الحق کاکڑ کی مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات، باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت شائع 15 اگست 2023 08:47pm
پاکستان میں انتخابات پر خونریزی سے خدشات بڑھ گئے، فارن پالیسی میگزین 2013 کی انتخابی مہم کے دوران حملے ہوئے لیکن عام انتخابات ملتوی نہیں ہوئے شائع 03 اگست 2023 09:10pm
باجوڑ خودکش حملہ: دہشت گردوں نے 7 بہنوں سے اکلوتا بھائی چھین لیا گھر کا چولہا جلائے رکھنے کی کوشش نے اسکی جان لے لی، والد شائع 01 اگست 2023 04:29pm
دلہن انتظار کرتی رہ گئی، باجوڑ جلسے میں جانے والا اعجاز واپس نہ آیا خودکش حملے میں اعجاز شدید زخمی ہوا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا شائع 01 اگست 2023 12:39pm
ورکرز کنونشن کو انتظامیہ نے سیکیورٹی فراہم نہیں کی تھی، حافظ حمداللہ عوامی اجتماعات کیلئے اجازت لینا ضروری ہے، نگران وزیراطلاعات کے پی شائع 31 جولائ 2023 11:29pm
داعش کی جے یو آئی سے نظریاتی جنگ، حملہ انتخابی سازش تھا؟ داعش خراسان کے خلاف پہلا فتویٰ جے یو آئی کے رہنماؤں نے دیا تھا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 03:46pm
باجوڑ دھماکا اسٹیج کے قریب ہوا، ویڈیو سامنے آگئی دھماکے کے وقت جے یو آئی خار کے امیر مولانا ضیا اللہ جان اسٹیج پر موجود تھے شائع 30 جولائ 2023 08:54pm
کراچی: سویڈن قرآن کی بے حرمتی، مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر کارکنان پریس کلب پہنچ گئے ارکنان نے اسرائیل اور سویڈن کا پرچم پیروں تلے روندا شائع 23 جولائ 2023 05:21pm
10 سال پہلے کہا تھا عمران خان بیرونی ایجنٹ ہے، حقائق سامنے آرہے ہیں، فضل الرحمان وقت کے ساتھ اصل حقائق سامنے آرہے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم شائع 19 جولائ 2023 09:43pm
جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 16 جولائی کو طلب، اہم فیصلے متوقع مولانا فضل الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 08 جولائ 2023 07:32pm
سویڈن واقعے سے مسلم امہ کی دل آزاری ہوئی، ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا حائے، فضل الرحمان مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، سربراہ پی ڈی ایم شائع 01 جولائ 2023 10:39pm
جے یو آئی کے مقامی رہنما کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنان اور پولیس آمنے سامنے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو کارکنان نے مجھے پولیس سے بچایا، حماد اللہ ایڈوکیٹ شائع 28 جون 2023 09:08am
اگلی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے، مولانا فضل الرحمان ملک کی ترقی میں روکاٹ ڈالنے والا فتنے کا خاتمہ ہو چکا ہے، سربراہ پی ڈی ایم شائع 17 جون 2023 10:00pm
سی پیک کو روکنے کے لئے تیسری قوت پیدا کی گئی، مولانا فضل الرحمان چین کے ساتھ ہماری دوستی غیرمتنازع ہے، فضل الرحمان شائع 13 جون 2023 05:30pm
معیشت اس قدر گرچکی ہے اسے اگلی حکومت اٹھائے گی، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی نے چین کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی، سربراہ پی ڈی ایم شائع 12 جون 2023 05:06pm
خیبر پختونخوا میں جے یو آئی گورنر کے خلاف پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی بغاوت 'یہ اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور کارکن منہ دیکھ رہے ہیں' شائع 12 جون 2023 02:45pm
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان ضرورت پڑی تو دوبارہ احتجاج کریں گے خواجہ آصف اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 09:36pm
الیکشن کمیشن نے مفتی عبد الشکور کی این اے 51 کی نشست کو خالی قرار دے دیا آئین کے آرٹیکل 224 چار کے تحت خالی نشست پر ضمنی الیکشن نہیں ہوگا، ای سی پی شائع 09 مئ 2023 10:24am
جے یو آئی کا اعتراض: پی ٹی آئی کا اے این پی کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اے پی سی میں شرکت کے تنازعے پر جے یوآئی کا اے این پی سے رابطہ شائع 02 مئ 2023 09:19am
انتخابات سے پہلے ملک کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، احمد اویس مذاکرات میں کسی کی فتح اور کسی کی شکست نہیں، قمر زمان کائرہ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:14pm
جے یو آئی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا اجلاس 3 سے 4 دن جاری رہ سکتا ہے، اسلم غوری شائع 26 اپريل 2023 10:59am
حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان عید کے بعد ملاقات متوقع زبردستی کا الیکشن کرایا گیا تو پاکستان کے لیے انتہائی خطرناک ہوگا، قمر زمان کائرہ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 11:42pm
مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم ملزمان کوایک ایک لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم شائع 20 اپريل 2023 04:58pm
عید کے بعد مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی، بلاول بھٹو وزیرخارجہ نے جے یو آئی سربراہ کے ساتھ بات چیت سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا شائع 20 اپريل 2023 09:25am
سینیٹر طلحہ محمود کو وزارت مذہبی امور کا اضافی چارج دے دیا گیا مفتی عبدالشکور کے انتقال کے بعد وزارت مذہبی امور کا قلمدان خالی ہوا تھا شائع 18 اپريل 2023 11:29am