کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، حملے میں ملوث تمام خوارج مارے گئے ایک خودکش بمبار سمیت 5 خوارج کامیاب آپریشن کے بعد ہلاک کیے گئے، سیکیورٹی فورسز شائع 12 نومبر 2025 12:36am
وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی 9 مئی واقعات میں ملوث: اختیار ولی خان ویڈیو سامنے لے آئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مزید ویڈیوز بھی ہمارے پاس ہیں، جو ہم بعد میں دکھائیں گے، اختیار ولی خان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2025 10:00pm
خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل بحال کرنے کا مطالبہ محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کو خط ارسال کیا۔ شائع 23 اکتوبر 2025 07:32pm
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 12:25am
بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر وفاق اور خیبر پختون خوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی دی گئی بلٹ پروف ایک گاڑی کی قیمت 10کروڑ روپے ہے، طلال چوہدری شائع 21 اکتوبر 2025 10:09pm
سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ شائع 19 اکتوبر 2025 08:44pm
عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اہم اختیار دے دیا سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ایڈوائزری کونسل کی تجویز مسترد کردی شائع 17 اکتوبر 2025 10:19pm
پاکستان کے مختلف علاقے ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں و عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ شائع 17 اکتوبر 2025 06:10pm
کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں پاک فوج کی فائرنگ سے افغان طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان ہوا، پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ طالبان اپنی متعدد لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 11:42pm
سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 10:38pm
سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کارکن سے وزارت اعلیٰ تک کا سفر کیسے طے کیا؟ سہیل آفریدی پہلی بار پی کے 70 سے رکن منتخب ہوئے، وہ بزنس مین ہیں شائع 13 اکتوبر 2025 12:16pm
کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 5 مزدور جاں بحق، 3 کی تلاش جاری حادثے کے وقت مزدور کام کررہے تھے، تمام کا تعلق شانگہ سے ہے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا شائع 12 اکتوبر 2025 11:28pm
خیبرپختونخوا میں سیاسی و غیر سیاسی قوتیں متحرک، کیا پی ٹی آئی صوبائی حکومت سے محروم ہو سکتی ہے؟ پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) سے بھی مدد طلب کرلی۔ شائع 12 اکتوبر 2025 07:52pm
خیبرپختونخوا کے مختلف شہر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟ زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد مقامات پر لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ شائع 12 اکتوبر 2025 06:03pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار شہید دہشت گردوں نے رتہ کلاچی پولیس ٹریننگ سینٹر کے گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔ اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 03:54pm
علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور ہوا یا نہیں: گورنر ہاؤس اور پی ٹی آئی کے متضاد دعوے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے گورنر ہاؤس کی جانب سے علی امین کے استعفے کے وصول ہونے والی کاپی شیئر کردی اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 11:20pm
پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات: گنڈا پور کے مطالبے پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا استعفیٰ دینے سے انکار مجھے عمران خان نے اسپیکر بنایا ہے آپ نے نہیں، میں ان کے کہنے پر عہدہ چھوڑوں گا، بابر سلیم سواتی شائع 06 اکتوبر 2025 09:30pm
خیبرپختونخوا ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 23 ستمبر 2025 04:52pm
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلہ آگیا، لوگ خوف میں مبتلا زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی شائع 18 ستمبر 2025 11:02pm
بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے تھانوں پر حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گرد لاشوں اور زخمیوں سمیت فرار ہوگئے شائع 17 ستمبر 2025 10:27am
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 31 خوارج ہلاک 13 اور 14 ستمبر کو سکیورٹی فورسز نے لکی مروت اور بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر شائع 15 ستمبر 2025 02:04pm
لوئر دیر میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کو بچانے کے لیے پاک فوج کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک، 7 جوان شہید ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر شائع 13 ستمبر 2025 09:59pm
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 اور جنوبی وزیرستان میں 13 فتنۃ الخوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2025 09:19pm
خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار محکمہ تعلیم ریگولیٹری باڈی کے قیام پر 200 ملین روپے خرچ کرے گا، دستاویز شائع 09 ستمبر 2025 11:18am
خیبرپختونخوا میں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران دہشت گردی کے واقعات کی رپورٹ جاری دہشت گردی کے واقعات میں 417 شہری، پولیس آفیسرز اور اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ 925 زخمی ہوئے۔ شائع 05 ستمبر 2025 10:07am
اسلام آباد، پنجاب اورخیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا، زیر زمین گہرائی 111 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز شائع 04 ستمبر 2025 10:20pm
لوئر کرم میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2025 11:39am
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری، 411 اموات ریکارڈ گزشتہ 2 روز کے دوران صوبے میں مختلف حادثات میں مزید 5 افراد جاں بحق، 5 زخمی، پی ڈی ایم اے شائع 31 اگست 2025 03:23pm
خیبرپختونخوا میں اسکولوں کے بعد اب کالجز کی بھی نجکاری صوبے کے 55 کالجوں کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کی تیاری مکمل ، محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے لسٹ جاری کردی شائع 26 اگست 2025 01:08pm
ہنگو میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک دہشت گرد رات کے اندھیرے میں اپنے ساتھیوں کی لاشیں اپنے ساتھ لے گئے، ڈی پی او شائع 25 اگست 2025 04:31pm