Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
منگل 11 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

لکی مروت: پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید

لکی مروت: پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید

پولیس کے مطابق رسول خیل چیک پوسٹ کے قریب پولیس ٹیم کو نشانہ بنایا گیا۔
شائع 13 مارچ 2026 02:06pm
خیبرپختونخوا حکومت کا ایندھن بچت پلان، محکمہ تعلیم میں سخت پابندیاں عائد

خیبرپختونخوا حکومت کا ایندھن بچت پلان، محکمہ تعلیم میں سخت پابندیاں عائد

ایندھن بچانے کے لیے دو ماہ کے خصوصی اقدامات، سرکاری گاڑیوں کے نجی استعمال اور غیر ضروری سفر پر پابندی
شائع 11 مارچ 2026 01:56pm
خیبرپختونخوا میں اسکول، کالجز اور جامعات جمعے اور ہفتے کو بند رکھنے کا حکم

خیبرپختونخوا میں اسکول، کالجز اور جامعات جمعے اور ہفتے کو بند رکھنے کا حکم

خیبرپختونخوا حکومت کا ایندھن بحران اور بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر اہم فیصلہ سامنے آگیا۔
شائع 10 مارچ 2026 04:23pm
ورک فرام ہوم، سرکاری گاڑیوں کے فیول الاؤنس میں کمی: خیبرپختونخوا میں پیٹرول کی قلت پر بڑے فیصلے

ورک فرام ہوم، سرکاری گاڑیوں کے فیول الاؤنس میں کمی: خیبرپختونخوا میں پیٹرول کی قلت پر بڑے فیصلے

خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں بین الاقوامی صورت حال کے تناظر میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔
شائع 09 مارچ 2026 04:06pm
خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 13 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 13 خوارج ہلاک

بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
شائع 08 مارچ 2026 01:16pm
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

رپورٹس کے مطابق سوات، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
شائع 08 مارچ 2026 12:03am
آئینہ وزیر دوبارہ کرکٹ نہیں کھیلے گی: فیصل کریم کنڈی کا انکشاف

آئینہ وزیر دوبارہ کرکٹ نہیں کھیلے گی: فیصل کریم کنڈی کا انکشاف

آئینہ وزیر کی فیملی بہت ڈری ہوئی ہے، فیصل کریم کنڈی کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 10:35pm
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں 6.3 شدت کے خوفناک زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں 6.3 شدت کے خوفناک زلزلے کے جھٹکے

شہریوں میں خوف و ہراس، لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے
شائع 25 فروری 2026 04:39pm
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، صوبے کی اہم شاہراہیں کھل گئیں

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، صوبے کی اہم شاہراہیں کھل گئیں

ڈیرہ اسماعیل خان اسلام آباد موٹر وے ایم 14 سی پیک یارک ٹول پلازہ کو بھی کلئیر کردیا گیا
شائع 18 فروری 2026 10:59am
بنوں: پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، دو افراد جاں بحق 12 زخمی

بنوں: پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، دو افراد جاں بحق 12 زخمی

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا، جو موٹرسائیکل میں نصب تھا
اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 12:42pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 24 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 24 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دو علیحدہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، آئی ایس پی آر
شائع 06 فروری 2026 11:09am
خیبرپختونخوا: دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا: دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع بنانے کا فیصلہ

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں، مل کر کوششیں جاری رکھیں گے، سہیل آفریدی
شائع 05 فروری 2026 05:38pm
وفاق اور پنجاب کے بعد ایک صوبے نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاق اور پنجاب کے بعد ایک صوبے نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

اس حوالے سے محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
شائع 04 فروری 2026 04:38pm
سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم

سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم

ملاقات میں سلمان اکرم راجہ نے چیف جسٹس کو پی ٹی آئی کے تحفظات کے بارے میں آگاہ کیا۔
شائع 30 جنوری 2026 09:09pm
وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا: سہیل آفریدی

وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا: سہیل آفریدی

یہ لوگ بند کمروں کے فیصلے مسلط کرتے ہیں اور جب ناکامی ہوتی ہے تو پیچھے ہٹ جاتے ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
شائع 25 جنوری 2026 06:43pm
ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں دھماکے کی فوٹیج سامنے آگئی، خودکش بمبار افغانی نکلا

ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں دھماکے کی فوٹیج سامنے آگئی، خودکش بمبار افغانی نکلا

خودکش حملہ امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:11pm
ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جن کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 12:13am
چترال میں مکان پر تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

چترال میں مکان پر تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

ایک بچی معجزانہ طور پربچ گئی
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 06:10pm
دہشت گردی کی بڑی وجہ دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس لانا تھا، وزیر اعظم

دہشت گردی کی بڑی وجہ دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس لانا تھا، وزیر اعظم

ریاست دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پُرعزم ہے،وزیراعظم
شائع 20 جنوری 2026 12:04pm
باجوڑ جرگہ: صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا ساتھ دینے کا اعلان

باجوڑ جرگہ: صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا ساتھ دینے کا اعلان

بند کمروں کے فیصلوں سے ہمیشہ حالات خراب ہوئے، امن کے لیے عمائدین، صوبائی حکومت کو اعتماد میں لینا ضروری ہے: سہیل آفریدی
شائع 18 جنوری 2026 05:38pm
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک

بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 جب کہ کرم میں 5 خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر
شائع 15 جنوری 2026 08:00pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورہ کراچی: پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت مانگ لی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورہ کراچی: پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت مانگ لی

پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر نے ڈپٹی کمشنر شرقی کو جلسے کے لیے خط لکھ دیا
شائع 06 جنوری 2026 09:25pm
ایچ آئی وی ایڈز نے خیبرپختونخوا میں پنجے گاڑ دیے: رواں سال 1276 نئے کیسز رجسٹر

ایچ آئی وی ایڈز نے خیبرپختونخوا میں پنجے گاڑ دیے: رواں سال 1276 نئے کیسز رجسٹر

پشاور 1,877 کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے۔
اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 02:35pm
پنجاب اسمبلی میں سہیل آفریدی کی آمد پر ہلڑ بازی، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آگئی

پنجاب اسمبلی میں سہیل آفریدی کی آمد پر ہلڑ بازی، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آگئی

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز
شائع 29 دسمبر 2025 10:35pm
سہیل آفریدی کا دورۂ پنجاب پر ناروا سلوک کا شکوہ: خواجہ آصف نے جواب دے دیا

سہیل آفریدی کا دورۂ پنجاب پر ناروا سلوک کا شکوہ: خواجہ آصف نے جواب دے دیا

آفریدی صاحب جب آپ کی قیادت میں اسلام آباد پر حملہ ہوتا ہے، اس وقت بھی آئینی عہدوں اور بین الصوبائی عزت خراب ہوتی ہے، وزیر دفاع
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 09:01pm
دورۂ لاہور کے دوران نامناسب رویہ: سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خط لکھ دیا

دورۂ لاہور کے دوران نامناسب رویہ: سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خط لکھ دیا

میرے دورۂ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی اور اسے منشیات اسمگلنگ تک سے جوڑا  گیا، احتجاجی مراسلہ
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 08:03pm
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک

قلات میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ کرک میں کارروائی کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے
شائع 29 دسمبر 2025 12:01am
اسپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط: امن کے لیے وفاق سے تعاون مانگ لیا

اسپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط: امن کے لیے وفاق سے تعاون مانگ لیا

خط میں امن جرگے کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے مدد کی درخواست بھی کردی۔
شائع 26 دسمبر 2025 11:49pm
کپڑے بیچ کر قرض اتارنے کے دعوے کرنے والوں نے پی آئی اے فروخت کردی: سہیل آفریدی

کپڑے بیچ کر قرض اتارنے کے دعوے کرنے والوں نے پی آئی اے فروخت کردی: سہیل آفریدی

لاہور آیا ہوں اتنی تہذیب چھوڑ کر جاؤں گا کہ یہ اخلاقیات سیکھ لیں، وزیراعلیٰ کے پی کا پنجاب اسمبلی میں خطاب
شائع 26 دسمبر 2025 09:59pm
موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد

نجی اسکولوں کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا
شائع 26 دسمبر 2025 09:10pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 35
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

تازہ ترین

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.