پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 10:20am خیبرپختونخوا میں بارشوں کی تباہی، حادثات میں 17 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 09:46pm آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیاں پھنس گئیں بارشوں نے تباہی مچادی، ندی نالوں میں طغیانی، ماکانات منہدم
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:53pm آج اور کل کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ اہم پیشگوئی کردی گئی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:19pm بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 11:15pm ملک میں 24 اپریل سے 29 اپریل تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 01:56pm خیبرپختونخوا میں بارشیں: مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 09:54pm مظفرآباد میں مسافر وین کھائی میں گر گئی ،5 افرد جاں بحق، 12 زخمی چمن میں گاڑی پانی میں بہہ گئی ، 4 افراد جاں بحق ، ایک بچہ لاپتہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 12:59pm خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکیں بہہ گئیں، کئی شہر ڈوب گئے، 17 بچوں سمیت 42 جاں بحق کراچی میں آج بارش کا امکان، گوادر کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 08:43pm بارشوں کے باعث 3 دن کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان تعیلمی ادارے لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے، ضلعی انتظامیہ
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 05:09pm خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزراء کو محکمے دیے جانے میں انتظامی سستی وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سےاسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کونام موصول نہ ہوسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 08:38pm وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے متاثرین میں لاکھوں روپے کے چیکس تقسیم کردیے شہباز شریف نے پشاور میں بارش اور برف باری کے متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 09:52am پنجاب میں بارش ہوتے ہی بجلی کی فراہمی معطل، نشیبی علاقے بھی زیرآب بارشوں سے گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ