دنیا شائع 30 دسمبر 2023 09:48am مسلمانوں کی نشانی مٹانے کے بعد ایودھیا میں مودی کی زبردست سرمایہ کاری رام مندر بنانے کے بعد مودی تقریباً 2500 کروڑ روپے لگائیں گے
کھیل شائع 25 دسمبر 2023 05:27pm ٹینس کے ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجیں، اعصام الحق کا مودی سرکار کو مشورہ بھارت اپنی ٹیمیں پاکستان نہ بھیج کر بڑی غلطی کرے گا، ٹینس اسٹار اعصام الحق
دنیا شائع 23 دسمبر 2023 07:24pm بھارت کا قیدیوں کو نشانہ بنا کر ممکنہ فالس فلیگ آپریشن کا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا مودی سرکار کے فالس فلیگ آپریشن کی خبر را کے زیرِ انتظام سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دی
دنیا شائع 20 دسمبر 2023 04:05pm مودی امریکہ سے تعلقات بچانے کیلئے ”را“ کے افسر کو قربانی کا بکرا بنانے پر راضی بھارتی وزیر اعظم کہتے ہیں سکھ علیٰحدگی پسند لیڈر کے قتل کی سازش کے الزام کی تحقیقات کی جائے گی
دنیا شائع 19 دسمبر 2023 11:33pm اسرائیل نے بھارت سے مدد مانگ لی وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان رابطہ
لائف اسٹائل شائع 13 دسمبر 2023 01:04pm منی ہائسٹ سے ایموجیز تک، مودی کے دماغ میں کیا چل رہا ہے؟ بھارتی وزیراعظم سنگین مسائل پر اظہاررائے کیلئے ایموجیز کا سہارا کیوں لے رہے ہیں
دنیا شائع 13 دسمبر 2023 08:55am امریکی صدر نے سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر بھارت کا دورہ منسوخ کردیا جوبائیڈن بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بطورمہمان خصوصی مدعو تھے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 01:56pm اٹلی کی وزیراعظم اور مودی جی کی ’میلوڈی مومنٹ‘ کوپ 28 اجلاس میں اچھے دوستوں کی سیلفی کے خاص کیپشن نے سب کو چونکا دیا
دنیا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 11:52am مغربی ممالک نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا آپریشن لپیٹ دیا، 2 بڑے شہروں سے اسٹیشن چیف بے دخل واشنگٹن ڈی سی میں را کو اسٹیشن چیف تبدیل کرنے سے روک دیا گیا، بھارتی جریدے کی رپورٹ
دنیا شائع 30 نومبر 2023 10:22am امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا خالصتان کے حامی سکھ رہنماہردیپ سنگھ نجار 18 جون کو کینیڈا میں قتل کیے گئے تھے۔
دنیا شائع 25 نومبر 2023 05:41pm بھارتی وزیراعظم مودی جنگی طیارے میں بیٹھ گئے، الیکشن جیتنے کیلئے کرتب وزیراعظم کے بڑھاپے کے باعث تیجاس تو کرتب نہ دکھا سکا لیکن نریندر مودی انتخابی کرتب دکھانے میں ضرور کامیاب رہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 11:45am سکھ رہنما قتل سازش: امریکی وارننگ پر بھارت نے چپ سادھ لی امریکی الزامات کا جواب بھی نہیں دیا، بھارتی صحافی، کینیڈا کی جانب سے ایسے ہی دعوے پر دہلی چیخ اٹھا تھا
دنیا شائع 22 نومبر 2023 06:14pm مودی کا ڈریسنگ روم کا دورہ متنازع ہوگیا ڈریسنگ روم میں مودی کی تسلیوں پر تنیقد
کھیل شائع 20 نومبر 2023 08:39pm مودی ٹرافی دے کر کیوں بھاگے، وجہ سامنے آگئی وہ بھارتی ہی کیا جو اپنی غلطی مان لیں۔
کھیل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 10:30am کیا مودی آسٹریلوی کپتان کو ٹرافی دے کر بھاگ نکلے؟ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو نے سب ہی کو حیران کردیا
کھیل شائع 19 نومبر 2023 10:15pm بھارت کی ہار، بھارتیوں نے مودی کو ’پنوتی‘ قرار دے دیا یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ مودی کی وجہ سے بھارت ماضی کے تمام کرکٹ مقابلے ہارا۔
دنیا شائع 17 نومبر 2023 09:05pm منی پور کی بگڑتی صورتحال، باغی قبائل کا اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان منی پور کے باغی قبائل نے مودی سرکار کو 2 ہفتوں کا الٹی میٹم دے دیا
دنیا شائع 03 نومبر 2023 05:17pm بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا نئی دہلی میں زہریلی دھند کی وجہ سے کچھ اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا
دنیا شائع 28 اکتوبر 2023 07:20pm کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے امیدوار گدھے پر پہنچ گیا سیاستدان کا نام پریانک ٹھاکر ہے اور یہ برہان پور حلقے سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں
دنیا شائع 27 اکتوبر 2023 02:56pm پلوامہ حملہ، راہول گاندھی اور سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر واقعے کو مودی نے سیاست کے لیے استعمال کیا، راہول گاندھی
دنیا اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 10:08am بابری مسجد شہید کرکے بنائے گئے رام مندر کا افتتاح بھارت کا وزیراعظم کرے گا، مودی نے دعوت قبول کرلی عقیدت مندوں کا ماننا ہے کہ باببری مسجد کی جگہ پربھگوان رام کی پیدائش ہوئی تھی۔
دنیا شائع 23 اکتوبر 2023 09:48am امریکا کے دفاع اور خارجہ کے وزرا نے دورہ بھارت کی تیاری کرلی دونوں رہنما اپنے دورے کے دوران بھارتی ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے
کھیل شائع 07 اکتوبر 2023 11:59am وزیراعظم مودی اورپاک بھارت میچ والے اسٹیڈیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 14 اکتوبر کو ورلڈ کپ کا اہم ترین پاک بھارت ٹاکرا شیڈول ہے
کھیل شائع 05 اکتوبر 2023 12:49pm ورلڈ کپ: ’بھارتی اسٹیڈیم کی ان کرسیوں پر کیا جے شاہ بیٹھیں گے؟‘ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آغازآج احمد آباد میں ہورہا ہے
دنیا شائع 05 اکتوبر 2023 10:36am تیسری بار وزرات عظمیٰ کے خواہشمند مودی نے ورلڈ کپ کو ’سیاسی ہتھیار‘ بنا لیا بی جے پی تیسری مدت کیلئے ٹورنامنٹ کو لانچ پیڈ کے طور پر استعمال کر رہی ہے، غیر ملکی میڈیا
دنیا شائع 05 اکتوبر 2023 09:54am سرکاری سروے نے بھارتی ذات پات کے جبر کا پول کھول دیا، مودی کو خطرہ مودی کو آئندہ انتخابات میں اپنی ناکامی کا خدشہ
دنیا شائع 29 ستمبر 2023 09:26am مودی سرکار کا ہزاروں سوشل میڈیا ورکرز کے ذریعے مسلمان مخالف پروپیگنڈا کرنے کا انکشاف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مودی سرکار سے متعلق شرمناک انکشافات
دنیا شائع 27 ستمبر 2023 04:59pm رنگے ہاتھوں پکڑے گئے بھارت نے ہردیپ کا قتل پاکستان پر تھوپ دیا پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 04:51pm کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کے قتل کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا پاکستان ایک طویل عرصے سے بھارتی دہشتگردی کا شکار رہا ہے، پی ٹی آئی سینیٹر
دنیا شائع 22 ستمبر 2023 06:39pm ہردیپ سنگھ کے قتل پر ہزیمت: لوک سبھا کے بی جے پی رکن کی مسلمان رکن سے بدتمیزی بی جے پی رکن نے مسلمان رکن کو دہشت گرد اور ملا کہہ کر مخاطب کیا