نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر کیوی کھلاڑی کے باہر ہونے سے پاکستان کے پاس سیریز میں واپس آنے کا اچھا موقع شائع 15 جنوری 2024 11:32pm
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دے دی میزبان ٹیم کے 195 رنز کے جواب میں گرین شرٹس 19.3 اوورز میں 173 رنز پر ڈھیر ہرگئی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 03:05pm
نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم نے اپنے دیرینہ ساتھی سے شادی کر لی 43 سالہ جیسنڈا آرڈرن اور 47 سالہ کلارک گیفورڈ نے مئی 2019 میں منگنی کی تھی شائع 13 جنوری 2024 06:07pm
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 46 رنز سےجیت لیا میزبان ٹیم نے آکلینڈ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 227 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 03:06pm
شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں پہلی بار قیادت کیلئے تیار پاکستان نسیم شاہ ،حارث رؤف اور شاداب خان کے بغیر کھیلے گا۔ شائع 11 جنوری 2024 02:52pm
نیوزی لینڈ کی کم عمر قبائلی رکن پارلیمنٹ کا ایوان میں ’ہاکہ‘ وائرل حانا کلارک نیوزی لینڈ میں کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی ہیں اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 08:44pm
نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا بھی 2024 میں داخل، سڈنی کے ہاربر برج پر شاندارآتش بازی نئے سال کی آمد پر آکلینڈ کا اسکائی ٹاور جگمگا گیا اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 07:40pm
پاکستانی کرکٹر فاطمہ ثناء کا سُپرسمیش ٹی 20 کے لیے نیوزی لینڈ میں معاہدہ اپنی ٹیم کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گی۔ فاطمہ شائع 19 دسمبر 2023 12:42pm
ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر دنیا میں پہلے نمبر پر آگئے ممبئی میں ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 05:19pm
نیوزی لینڈ کی سری لنکا کیخلاف جیت کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ فائنل 4 میں پہنچنے کیلئے گرین شرٹس کو انگلش ٹیم کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟ شائع 09 نومبر 2023 11:13pm
آسٹریلیا کی افغانستان کیخلاف جیت کے بعد پاکستان فائنل 4 میں کیسے جاسکتا ہے فائنل 4 میں 3 ٹیمیں بھارت، ساؤتھ افریقہ اورآسٹریلیا جگہ بنا چکی ہیں، چوتھی خوش قسمت ٹیم کون ہوگی؟ شائع 08 نومبر 2023 09:13am
نیوزی لینڈ کیخلاف جیت کے بعد پاکستانی ٹیم پر جرمانہ، مگر کیوں؟ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امپائرز کے فیصلے کو تسلیم کرلیا شائع 05 نومبر 2023 04:56pm
نیوزی لینڈ سے مقابلہ: پاکستان ڈی ایل ایس کے تحت فاتح قرار، سیمی فائنل کا چانس اب بھی باقی پاکستان کو سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھنے کیلئے میچ میں لازمی فتح درکار اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 12:26am
جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ 2023 میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا جنوبی افریقا نے ورلڈ چیمپئن انگلینڈ سے بڑا ریکارڈ چھین لیا شائع 01 نومبر 2023 08:29pm
ورلڈکپ: بھارت کی مسلسل پانچویں کامیابی، نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست ویرات کوہلی نے 95 رنز بنائے، بھارتی بولر محمد شامی کی 5 وکٹیں اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 10:24pm
افغانستان کو 149 رنز سے شکست دے کر نیوزی لینڈ کی ورلڈ کپ میں مسلسل چوتھی فتح 289 رنز کے جواب میں افغان ٹیم 35 ویں اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 09:16pm
ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی مسلسل تیسری فتح، بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست بنگلادیش نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 245 رنز بنائے اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 10:05pm
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دے دی میچ چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلاجارہا ہے شائع 13 اکتوبر 2023 01:30pm
ورلڈ کپ: بھارت نے کینڈل لائٹ ڈنر کے بعد ’کینڈل لائٹ پریس کانفرنس‘ متعارف کروا دی ورلڈ کپ 2023 کے اپنے دوسرے میچ میں آج نیوزی لینڈ کا مقابلہ نیدرلینڈز سے ہوگا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 03:42pm
ورلڈ کپ وارم اپ میچ : پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں پر 345 رنز بنائے اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 06:37pm
فیفا ورلڈ کپ سے چند گھنٹے قبل نیوزی لینڈ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک ، 5 زخمی نویں ویمن فٹبال ورلڈ کپ کیلئےآکلینڈ میں ہزاروں بین الاقوامی کھلاڑی اور سیاح موجود اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 10:22am
پاکستان نے وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی پیشکش قبول کرلی پاک نیوزی لینڈ سیریز 5 ٹی ٹوئنٹی یا تین ون ڈے میچز پر مشتمل ہونے کا امکان ہے شائع 05 جون 2023 12:34pm
نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہاسٹل سے 52 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا شائع 16 مئ 2023 09:17am
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 ژالہ باری کی نذر پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا شائع 21 اپريل 2023 09:25am
نیوزی لینڈ ٹیم کی اسلام آباد آمد پر اسپتالوں میں ہائی الرٹ دو وی آئی پی رومز اور ڈاکٹروں کی تین تین ٹیمیں بھی تیار رکھی جائیں، اسپتالوں کو ہدایت شائع 18 اپريل 2023 08:00pm
محمد رضوان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں آرام دیے جانے کا امکان وکٹ کیپر بلے باز لاہور میں دوسرے ٹی 20 کے دوران زخمی ہو گئے تھے شائع 17 اپريل 2023 09:48am
ہیٹ ٹرک کرنا اہم ہے، افسوس کہ ایسا سنگ میل شکست میں حاصل ہوا، میٹ ہینری کیوی فاسٹ بولر نے پاکستان کیخلاف شکست کو افسوسناک قرار دے دیا شائع 15 اپريل 2023 09:34am
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 88 رنز سے شکست دے دی دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا شائع 15 اپريل 2023 07:26am
نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لئے فوج اور رینجرز کی خدمات محکمہ داخلہ پنجاب کا وفاقی وزارت داخلہ کو ریجنرز اور فوج طلب کرنے کے لئے خط شائع 06 اپريل 2023 07:48pm
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم نے سیاست کوخیرباد کہہ دیا کرائسٹ چرچ واقعہ کے بعد مسلم کمیونٹی نے جیسنڈا آرڈرن کو بہارد خاتون قرار دیا تھا اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:51am