حیدرآباد کنگز مین کو شکست دے کر پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی پشاور زلمی نے 130 رنز کا ہدف 16ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی پورا کرلیا۔ اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 11:57pm
پی ایس ایل فائنل میں پشاور بمقابلہ حیدرآباد: کس ٹیم کا پلڑا بھاری؟ بابر اعظم پشاور زلمی اور میکسویل کنگزمین کے لیے ٹرمپ کارڈ ثابت ہو سکتے ہیں شائع 03 مئ 2026 06:31pm
پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا پانچواں فائنل، پچھلا ریکارڈ کیا بتاتا ہے؟ پشاور زلمی پورے سیزن میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹیم رہی ہے تاہم ٹائٹل جیتنے کے لیے انہیں آج کا میچ اپنے نام کرنا ہوگا۔ شائع 03 مئ 2026 05:07pm
پی ایس ایل 11 کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ پی ایس ایل 11 کے فائنل سے قبل پی سی بی نے انعامی رقم سے متعلق نئی تفصیلات جاری کردیں۔ شائع 03 مئ 2026 04:39pm
پی ایس ایل 11 کا فائنل: پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین آج مدمقابل پاکستان کرکٹ بورڈ نے فائنل میچ کے امپائرز اور ریفری فائنل کر دیے۔ شائع 03 مئ 2026 04:11pm
فائنل میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کی کارکردگی اور پی ایس ایل فائنل سے متعلق اعتماد کا اظہار کیا۔ شائع 02 مئ 2026 07:03pm
پشاور زلمی کو پی ایس ایل 11 کے فائنل میں پہنچتے ہی بڑی خوشخبری مل گئی فائنل سے قبل اہم فاسٹ بولر کی پشاور زلمی کی ٹیم میں واپسی ہوگئی ہے۔ شائع 29 اپريل 2026 05:25pm
اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر پشاور زلمی پی ایس ایل11 کے فائنل میں پہنچ گئی پشاور زلمی کے 222 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 18.4 اوورز میں 151 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ شائع 28 اپريل 2026 11:12pm
پی ایس ایل 11: بابر اعظم نے کئی کھلاڑیوں کے ریکارڈ برابر کردیے بابر اعظم نے ایک ایونٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے اور سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کیا ہے۔ شائع 28 اپريل 2026 09:49pm
پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی جواب میں لاہور قلندرز نے دو سو رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ شائع 25 اپريل 2026 11:40pm
بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں کرس گیل اور کامران اکمل کا ریکارڈ توڑ ڈالا کراچی کنگز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ میں ریکارڈز کی بارش ہوگئی۔ شائع 09 اپريل 2026 10:25pm
ویرات کوہلی سے موازنے پر بابر اعظم برہم، صحافی کو جھڑک دیا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ان کی اسٹرائیک ریٹ اور فِنشنگ صلاحیت اکثر تنقید کا نشانہ بنتی ہے۔ شائع 09 اپريل 2026 10:30am
لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پاکستان سپرلیگ کے ساتھ مزید 10 سال کے لیے معاہدہ تینوں فرنچائز نے ویلیو ایشن کے بعد معاہدوں کی تجدید کردی شائع 24 نومبر 2025 10:13pm
پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ آج کے میچ کی فاتح ٹیم پلے آف مرحلے میں جگہ بنائے گی شائع 18 مئ 2025 09:47pm
پشاور زلمی کا پاکستانی پائلٹس کو خراجِ تحسین: بڑے انعام کا اعلان پشاور زلمی کی جانب سے اعلان کردہ انعام کو جذبہ حب الوطنی کا تسلسل سمجھا جا رہا ہے شائع 12 مئ 2025 12:52pm
پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا معاذ صداقت 55 اور بابر اعظم 53 رنز (ناٹ آؤٹ) کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے شائع 02 مئ 2025 11:47pm
پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پشاور زلمی نے 129 رنز کا ہدف 17 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا شائع 24 اپريل 2025 11:50pm
پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے ہرایا پشاور زلمی کے 228 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 16ویں اوور میں 107 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی شائع 19 اپريل 2025 11:48pm
پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست دے دی پشاور زلمی 141 رنز پر ڈھیر ہوگئی شائع 14 اپريل 2025 11:54pm
میچ کے دوران محمد عامر نے قریب آکر کیا کہا تھا؟ صائم ایوب نے بتا دیا میچ کے دوران دونوں کھلاڑیوں کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہوا تھا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی شائع 13 اپريل 2025 04:58pm
پی ایس ایل 10 دوسرا میچ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرا دیا پشاور زلمی کی ٹیم 136رنز پر ڈھیر ہوگئی شائع 12 اپريل 2025 06:55pm
پی ایس ایل کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، بابر اعظم سے متعلق بری خبر آگئی سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی شائع 11 اپريل 2025 06:47pm
انضمام الحق نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کی شکست پر پھٹ پڑے سابق کرکٹر نے پی سی بی اور قومی کرکٹ ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 11:35pm
شین واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پی سی بی کی پیشکش ٹھکرا دی ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ تھے شائع 18 مارچ 2024 05:25pm
پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کی فائنل تک رسائی، پشاور زلمی کا سفر ختم فائنل معرکہ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پیر کو ہوگا شائع 17 مارچ 2024 08:21am
کراچی میں کنگز کو ایک اور شکست، پشاور زلمی 2 رنز سے کامیاب زلمی کے کپتان بابر اعظم نے 51 رنز کی اننگ کھیلی شائع 12 مارچ 2024 09:04am
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عقیل حسین نے پی ایس ایل 9 میں بڑا کارنامہ انجام دے دیا عقیل حسین نے 4 اوورز کرائے اور 23 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں شائع 08 مارچ 2024 11:17pm
کوئٹہ کو بڑے مارجن سے شکست، پشاور نے پی ایس ایل کے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا پشاور زلمی کے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 120 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 11:43pm
پی ایس ایل 9: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دے دی ملتان سلطانز کے اسامہ میر نے 3 وکٹیں لیں جبکہ کرس جورڈن 2 وکٹیں حاصل کر سکے اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:19pm
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی جارحانہ بیٹنگ، پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست شاداب خان نے 51 گیندوں پر 80 رنز کی دھواں دھار اننگ کھیلی شائع 04 مارچ 2024 11:44pm