وزیراعظم نے بیرک گولڈ کو دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی وزیراعظم سے بیرک گولڈ کمپنی کے سی ای او سمیت وفد کی ملاقات شائع 22 مارچ 2024 05:56pm
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں کابینہ کمیٹی برائے سرمایہ کاری اور کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لیجسلیٹو کیسز بھی تشکیل شائع 22 مارچ 2024 05:17pm
حکومت نے مبشر حسن کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات کردیا مبشرحسن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، وہ مختلف اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں شائع 21 مارچ 2024 05:17pm
مستقبل میں انتہائی سخت اقدامات کرنا ہوں گے، ایک اور آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت کی بحالی کیلئے معاشی ٹیم کا پلان بھی ایس آئی ایف سی کے سامنے رکھا شائع 21 مارچ 2024 04:03pm
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جاری آپریشنز کے نتائج پر تبادلہ خیال آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا، ذرائع شائع 21 مارچ 2024 02:22pm
سرحد پار سے دہشت گردی اب برداشت نہیں کرسکتے، وزیراعظم قرض رول اوور اور مزید قرضے ملک کیلئے نقصاندہ ہیں، قرضوں سے جان چھڑانی ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 02:53pm
وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ہولڈنگ کمپنی تشکیل کرنے کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 02:17pm
وفاقی کابینہ اجلاس، شیریں مزاری کی حراست کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن رپورٹ کا جائزہ وفاقی کابینہ کا 4 نکاتی ایجنڈے پر غور شائع 20 مارچ 2024 12:09pm
یقین کرنا مشکل ہے کہ ارشد ندیم نیا جیولن حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کر رہا ہے، نیرج چوپڑا وزیراعظم نے ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے نقد انعام دے دیا شائع 19 مارچ 2024 08:23pm
وزیراعظم شہبازشریف سےکویت کےسفیرکی ملاقات شہباز شریف نے امیر کویت کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی شائع 19 مارچ 2024 07:09pm
نواز شریف کا بیرون ملک جانے کا فیصلہ، سعودی عرب کے بعد لندن روانگی حسن نواز، حسین نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بھی سعودی عرب ساتھ جائیں گے شائع 19 مارچ 2024 11:39am
پی ایس ایل فائنل میں کامیابی کسی ایک ٹیم کی نہیں پاکستان کی جیت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی پی ایس ایل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد شائع 19 مارچ 2024 08:41am
این اے 123 میں شہباز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے این اے 39 بنوں کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کرلی شائع 18 مارچ 2024 03:41pm
وزیراعظم کی شہید کیپٹن احمد بدر کے اہلخانہ سے تعزیت، والد کو گلے لگا لیا کیٹپن احمد بدر گزشتہ دنوں شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں شہید ہو گئے تھے اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 06:02pm
غیر ملکی دورے : سرکاری افسران کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کابینہ ڈویژن نے سفری پالیسی کا اجراء کردیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 01:18pm
پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع وزیراعظم نے ایئرچیف کی ملازمت میں توسیع کی سمری صدر مملکت کو بھجوادی شائع 17 مارچ 2024 04:01pm
تعلیم ہی ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ طالبعلم اکرام اللہ کی ملاقات شائع 17 مارچ 2024 02:12pm
حکومت مئی تک نہیں چل سکتی، اسے ہٹانے میں خیبرپختونخوا کا کردار اہم ہوگا، فواد چوہدری حکومت کو مودی سرکار اور ایان علی کے علاوہ کوئی نہیں مانتا، سابق وفاقی وزیر شائع 16 مارچ 2024 12:35pm
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان آنے کی دعوت دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں، محمد بن سلمان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 10:52am
وزیر اعظم نے ملک بھر میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت کا ہدف 24 کروڑ درخت لگانے کا تھا شائع 15 مارچ 2024 12:03pm
وزیراعظم نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا سندھ حکومت کے اعتراضات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹس واپس لیا گیا شائع 14 مارچ 2024 04:07pm
سرکاری افسر کی چیئرمین ارسا تعیناتی پر سندھ کا شدید ردعمل ، وزیراعظم فیصلہ واپس لینے کو تیار چیئرمین ارسا صوبوں اور وفاق کے نمائندوں کے اوپر ہوں گے، وسیع اختیارات بھی تفویض شائع 14 مارچ 2024 11:42am
پاکستان کو چینی ماڈل کی تقلید کرنی چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف چین پاکستان کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں انتہائی مددگار رہا ہے، وزیراعظم شائع 13 مارچ 2024 08:24pm
وزیراعظم شہباز شریف کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات، مکمل سپورٹ کی یقین دہانی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر چلنے کا مشورہ دیا گیا ہے اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 07:36pm
وزیراعظم نے حکومتی اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورز کا اچانک دورہ کیا جبکہ شہباز شریف اور علی امین گنڈا پور کی ملاقات جلد متوقع شائع 13 مارچ 2024 03:36pm
محمد اورنگزیب سے پہلے بھی شہباز اسحاق ڈار کو سائیڈ لائن کر چکے، بلوم برگ نئے وزیر خزانہ آئی ایم ایف مطالبات پر عمل درآمد کے حامی شائع 12 مارچ 2024 01:04pm
وزیر اعظم سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات ملاقات میں پاک بحریہ کے حوالے سے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو کی گئی شائع 12 مارچ 2024 11:23am
رمضان شوگر ملز ریفرنس : حمزہ شہباز کو ایک پیشی کا استثنیٰ مل گیا وزیراعظم شہباز شریف کی جگہ اُن کے نمائندے انوار حسین عدالت میں پیش ہوئے شائع 12 مارچ 2024 11:09am
علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم کی اجازت کے بغیر چیف سیکرٹری کو ہٹا دیا چیف سیکرٹری تعیناتی کے لیے وزیراعظم کی منظوری لازمی ہوتی ہے شائع 11 مارچ 2024 11:32pm
آرمی چیف کی وزیراعظم ہاؤس آمد، شہباز شریف سے اہم ملاقات چند روز قبل بھی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی شائع 11 مارچ 2024 10:21pm