وزیراعظم کا جناح ہاؤس کا دورہ، پولیس اہلکار اور افسران میں جھگڑا اے ایس پی تیمور خان کا اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار پر تشدد شائع 13 مئ 2023 02:46pm
جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 72 گھنٹے کے اندر گرفتار کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، عسکری قیادت سے ملاقات اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 05:53pm
عمران کا بیان اعتراف جرم، آرمی چیف ان کی کرپشن سے آگاہ ہیں، شہباز شریف وزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمت اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:10am
کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر عمران خان ایماندار آرمی چیف سے خوفزدہ ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 12:02am
کابینہ اجلاس میں ایمرجنسی پر غور، عدلیہ عمران خان کے دفاع میں سامنے آگئی، وزیراعظم ایمرجنسی کے نفاذ اور تمام قانونی امور کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 06:13pm
شہباز شریف اور فیملی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بےگناہ قرار نیب کی سپلیمنٹری رپورٹ احتساب عدالت میں جمع شائع 10 مئ 2023 11:50am
وزیراعظم شہباز شریف کا بھائی کی ہدایت پر لندن قیام میں اضافہ وزیراعظم اب بدھ کو وطن واپس روانہ ہوں گے شائع 09 مئ 2023 11:03am
وزیراعظم سے سوال پوچھنے سے پہلے اپنی سازشوں کا جواب دو، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید جھوٹے الزام لگانا الزام تراشی کرنا بہتان بازی کرنا کسی کا نہ قانونی حق ہے اور نہ آئینی حق ہے، وفاقی وزیر شائع 08 مئ 2023 09:01pm
شہباز شریف کے بیان کے جواب میں عمران خان نے آئی ایس آئی پر الزامات لگا دیئے آئی ایس آئی نے میری پیشی سے قبل جوڈیشل کمپلیکس کا کنٹرول کیوں سنبھالا، عمران خان شائع 08 مئ 2023 04:13pm
وزیراعظم شہباز شریف کے ٹویٹ پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا رد عمل شہبازشریف اور آصف زرداری کے بیانات حیران کن ہیں، فواد چوہدری شائع 08 مئ 2023 11:03am
’بس بہت ہوگیا، اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا‘ جنرل فیصل نصیر اور ایجنسیوں کیخلاف بیانات پر حکومتی اتحادیوں کی عمران پر کڑی تنیقد اپ ڈیٹ 07 مئ 2023 10:54pm
’شہباز شریف کی تاج پوشی میں موجودگی سے سب سے بڑا خطرہ تاج غائب ہونے کا تھا‘ اگر کسی نے اس ملک میں رہنا ہے تو ضمانت کروا لے، چوہدری پرویز الہیٰ شائع 07 مئ 2023 08:17pm
پی ٹی آئی کے لیے بین الریاستی تعلقات سمیت ہر چیز ایک کھیل ہے، وزیراعظم بلاول کے دورہ بھارت پر پی ٹی آئی کی تنقید کیخلاف وزیراعظم کا ردعمل شائع 06 مئ 2023 12:29pm
وزیراعظم کی شاہ چارلس اور برطانوی ہم منصب سے ملاقات دونوں ممالک کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت ہے، شہباز شریف شائع 06 مئ 2023 12:16am
وزیراعظم ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے لندن پہنچنے پر پاکستانی ہائی کمشنراور برطانوی وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے نے وزیراعظم کا استقبال کیا شائع 03 مئ 2023 10:44pm
حمزہ شہباز کا آج بھی احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 10:30am
وزیراعظم شہبازشریف غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ وزیراعظم 6 مئی کو لندن میں رسم تاج پوشی میں شرکت کریں گے اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 02:27pm
برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی، وزیراعظم تقریب میں شرکت کریں گے وزیراعظم شہباز شریف قطر میں بھی مختصر قیام کریں گے شائع 02 مئ 2023 11:43pm
نیب کو جڑ سے ختم کردینا چاہیئے، شاہد خاقان عباسی ملک میں انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، رہنما ن لیگ شائع 02 مئ 2023 11:48am
وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت شہریوں کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:16pm
محنت کشوں کے عالمی دن پر وزیر اعظم اور صدر کا خصوصی پیغام دنیا بھر میں مزدوروں کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے شائع 01 مئ 2023 08:49am
سیلاب کے باوجود پاکستان میں 10 سالوں میں گندم کی ریکارڈ پیداوار وزیراعظم کا گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیدوار پر اظہارِ تشکر شائع 30 اپريل 2023 01:59pm
صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل 2023 نظرثانی کیلئے دوبارہ پارلیمنٹ بھجوا دیا 1999 میں پہلے کی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں، صدر عارف علوی شائع 30 اپريل 2023 12:29pm
وزیراعظم شہباز شریف نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا اسحاق ڈار پی ٹی آئی سے جاری مذاکرات پر بریفنگ دیں گے شائع 29 اپريل 2023 09:35am
قومی اسمبلی کا وزیراعظم شہبازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار وزیراعظم کو 180 ارکان نے اعتماد کا ووٹ دیا اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 05:16pm
ایم کیو ایم پاکستان کی وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی یقین دہانی ایم کیوایم وفد نے مردم شماری پر تحفظات سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا شائع 27 اپريل 2023 04:05pm
پی ٹی آئی سے مذاکرات کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہوگا، وزیراعظم کوئی کچھ بھی کر لے پارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 06:46pm
عدالت جو فیصلہ کرے گی وہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا، اسد عمر آج پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگیں ہوئی ہیں، فرخ حبیب شائع 27 اپريل 2023 09:45am
وزیراعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ضمنی ایجنڈا تیار رکھنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 12:12pm
وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، شہباز شریف اور سکندر سلطان کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:05pm