Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
پیر 10 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

’عارضی جنگ بندی نہیں، اب مکمل ڈیل ہوگی‘: ٹرمپ کا سیز فائر میں توسیع سے انکار

’عارضی جنگ بندی نہیں، اب مکمل ڈیل ہوگی‘: ٹرمپ کا سیز فائر میں توسیع سے انکار

دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے، امریکی صدر
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 11:32am
’اخلاق سے عاری جمہوریت آمریت بن جاتی ہے‘: پوپ لیو کا ٹرمپ کی تنقید پر جواب

’اخلاق سے عاری جمہوریت آمریت بن جاتی ہے‘: پوپ لیو کا ٹرمپ کی تنقید پر جواب

پوپ لیو کا صدر ٹرمپ کی تنقید کے بعد طاقت کے غلط استعمال پر بڑا انتباہ اور اخلاقی اقدار پر زور
شائع 15 اپريل 2026 09:18am
ٹرمپ ایران کے ساتھ کسی چھوٹے موٹے سمجھوتے کے بجائے ایک بڑی ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس

ٹرمپ ایران کے ساتھ کسی چھوٹے موٹے سمجھوتے کے بجائے ایک بڑی ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس

ایران کے ساتھ بڑی ڈیل کا مشن: جے ڈی وینس نے جنگ بندی کی تصدیق کر دی، کیا صدر ٹرمپ اسلام آباد میں تاریخ رقم کریں گے؟
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 10:16am
50 فیصد ٹیرف کی دھمکی پر چین کی امریکا کو وارننگ

50 فیصد ٹیرف کی دھمکی پر چین کی امریکا کو وارننگ

امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھایا تو چین جوابی اقدامات کرے گا: ترجمان چینی وزارت خارجہ
شائع 14 اپريل 2026 04:35pm
اٹلی کا اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

اٹلی کا اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

یہ فیصلہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے: جارجیا میلونی
شائع 14 اپريل 2026 03:42pm
مسیحا جیسی اے آئی تصویر پر تنازع، تنقید کے بعد ٹرمپ نے تصویر ہٹا دی

مسیحا جیسی اے آئی تصویر پر تنازع، تنقید کے بعد ٹرمپ نے تصویر ہٹا دی

میں نے خود کو ڈاکٹر بنا کر پیش کیا اور میں لوگوں کو بہت بہتر کرتا ہوں: امریکی صدر
شائع 13 اپريل 2026 11:23pm
ایران سے کئی باتوں پر اتفاق ہوگیا تھا، یورینیم افزودگی کے معاملے پر سمجھوتہ نہ ہوسکا: صدر ٹرمپ

ایران سے کئی باتوں پر اتفاق ہوگیا تھا، یورینیم افزودگی کے معاملے پر سمجھوتہ نہ ہوسکا: صدر ٹرمپ

کسی ملک کو بلیک میلنگ کی اجازت نہیں دے سکتے: امریکی صدر کی واشنگٹن میں گفتگو
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 11:53pm
ایران کی بحریہ سمندر کی تہہ میں ہے، چھوٹی کشتیوں سے امریکا کو خطرہ نہیں: ٹرمپ

ایران کی بحریہ سمندر کی تہہ میں ہے، چھوٹی کشتیوں سے امریکا کو خطرہ نہیں: ٹرمپ

ایران کی فاسٹ اٹیک کشتیاں امریکی ناکے کے قریب آئیں تو اسے فوری طور پر نشانہ بنایا جائے گا، امریکی صدر
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 09:51pm
اسلام آباد مذاکرات کے بعد جے ڈی وینس رابطے میں تھے: نیتن یاہو کا انکشاف

اسلام آباد مذاکرات کے بعد جے ڈی وینس رابطے میں تھے: نیتن یاہو کا انکشاف

اسرائیلی وزیراعظم نے انکشاف کیا کہ امریکی نائب صدر نے ایران مذاکرات کی ناکامی پر بریفنگ دی۔
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 06:02pm
’خلیجی بندرگاہیں سب کی یا کسی کی نہیں‘: ایران کی ناکہ بندی کے جواب میں وارننگ

’خلیجی بندرگاہیں سب کی یا کسی کی نہیں‘: ایران کی ناکہ بندی کے جواب میں وارننگ

اگر ایران کی بندرگاہوں اور سمندری سیکیورٹی کو خطرہ لاحق ہوا تو خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی
شائع 13 اپريل 2026 12:35pm
نیٹو کے لیے امریکی اخراجات کا انتہائی سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے گا: صدر ٹرمپ

نیٹو کے لیے امریکی اخراجات کا انتہائی سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے گا: صدر ٹرمپ

نیٹو اتحاد نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ میں مناسب حمایت فراہم نہیں کی: ٹرمپ
شائع 13 اپريل 2026 11:22am
اسلام آباد مذاکرات: کیا ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو قربانی کا بکرا بنایا؟

اسلام آباد مذاکرات: کیا ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو قربانی کا بکرا بنایا؟

جے ڈی وینس کا اثر و رسوخ وائٹ ہاؤس میں کم ہو رہا ہے کیونکہ وہ کئی معاملات پر صدر سے اختلاف کر چکے ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 01:06pm
’چار ڈالر فی گیلن پیٹرول کو بھی یاد کرو گے‘، امریکی ناکہ بندی پر ایران کا ٹرمپ پر طنز

’چار ڈالر فی گیلن پیٹرول کو بھی یاد کرو گے‘، امریکی ناکہ بندی پر ایران کا ٹرمپ پر طنز

امریکی اقدام اُلٹا انہی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا: قالیباف
شائع 13 اپريل 2026 10:28am
آبنائے ہرمز پر ایران کا ’چوک پوائنٹ‘ اور ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی، کس کا پلڑا بھاری؟

آبنائے ہرمز پر ایران کا ’چوک پوائنٹ‘ اور ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی، کس کا پلڑا بھاری؟

ٹرمپ نے ایران کو جھکانے کے لیے ایک ایسا داؤ کھیلا ہے جسے دفاعی اصطلاح میں ’کاؤنٹر بلاکیڈ‘ یا جوابی ناکہ بندی کہا جاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 12:25pm
ٹرمپ کے حمایت یافتہ وزیراعظم کے 16 سالہ اقتدار کا خاتمہ، ہنگری میں حکومت تبدیل

ٹرمپ کے حمایت یافتہ وزیراعظم کے 16 سالہ اقتدار کا خاتمہ، ہنگری میں حکومت تبدیل

ووٹرز نے ان کی آمرانہ پالیسیوں اور سخت دائیں بازو کی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے یورپ نواز رہنما پیٹر میجیار کو کامیاب بنا دیا
شائع 13 اپريل 2026 09:50am
مذاکرات میں ناکامی پر ٹرمپ کا ایران کے خلاف فضائی کارروائی پر غور، امریکی اخبار کا دعویٰ

مذاکرات میں ناکامی پر ٹرمپ کا ایران کے خلاف فضائی کارروائی پر غور، امریکی اخبار کا دعویٰ

صدر ٹرمپ کے پاس مکمل فضائی بمباری کی مہم دوبارہ شروع کرنے کا اختیار بھی موجود ہے: وال اسٹریٹ جرنل
شائع 13 اپريل 2026 09:02am
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کب شروع ہوگی؟ امریکی فوج نے وقت بتا دیا

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کب شروع ہوگی؟ امریکی فوج نے وقت بتا دیا

ناکہ بندی کا اطلاق تمام ممالک کے ان جہازوں پر یکساں طور پر ہوگا جو ایرانی بندرگاہوں کی طرف جا رہے ہوں گے یا وہاں سے آ رہے ہوں گے: سینٹ کام
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 10:47am
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی دھمکی: پاسداران انقلاب نے صدر ٹرمپ کو خبردار کردیا

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی دھمکی: پاسداران انقلاب نے صدر ٹرمپ کو خبردار کردیا

آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل کنٹرول ہے، غلط حرکت دشمن کو مہلک بھنور میں جکڑ لے گی: پاسداران انقلاب
شائع 12 اپريل 2026 10:34pm
اسلام آباد ڈائیلاگ: ایرانی سفیر نے وفد کی پاکستان آمد سے متعلق بیان ڈیلیٹ کردیا

اسلام آباد ڈائیلاگ: ایرانی سفیر نے وفد کی پاکستان آمد سے متعلق بیان ڈیلیٹ کردیا

اب تک پوسٹ ہٹانے کی وجہ یا اس حوالے سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی
اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:56pm
لبنان پر اسرائیلی حملوں نے سیز فائر کو ہلا کر رکھ دیا، 254 افراد شہید، متعدد عمارتیں تباہ

لبنان پر اسرائیلی حملوں نے سیز فائر کو ہلا کر رکھ دیا، 254 افراد شہید، متعدد عمارتیں تباہ

اسرائیلی فوج نے رات کے اوقات میں بھی جنوبی لبنان پر حملے جاری رکھے
شائع 09 اپريل 2026 09:01am
امریکا سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، موجودہ صورتحال میں مذاکرات بے سود ہیں: ایران

امریکا سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، موجودہ صورتحال میں مذاکرات بے سود ہیں: ایران

جن اصولوں اور شرائط کی بنیاد پر معاملات کو آگے بڑھایا جانا تھا، ان پر بات چیت شروع ہونے سے قبل ہی عملدرآمد نہیں کیا گیا: ایرانی اسپیکر
شائع 09 اپريل 2026 08:39am
ایران کے صرف چند پوائنٹس قابل قبول ہیں، بند کمروں میں بات ہوگی: صدر ٹرمپ

ایران کے صرف چند پوائنٹس قابل قبول ہیں، بند کمروں میں بات ہوگی: صدر ٹرمپ

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں: امریکی صدر
شائع 08 اپريل 2026 10:49pm
پاکستان نے امریکا ایران کی تباہ کن جنگ کیسے رکوائی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان نے امریکا ایران کی تباہ کن جنگ کیسے رکوائی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سول اور عسکری قیادت کی رات بھر جاری رہنے والی جدوجہد کی مکمل کہانی سامنے آ گئی ہے
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 01:37pm
یورینیم افزودگی، ہرمز کا کنٹرول: ایران کی 10 شرائط کیا ہیں؟

یورینیم افزودگی، ہرمز کا کنٹرول: ایران کی 10 شرائط کیا ہیں؟

ایران نے خبردار کیا ہے کہ یہ جنگ بندی صرف ایک عارضی وقفہ ہے اور اسے جنگ کا خاتمہ نہ سمجھا جائے۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 09:44am
جنگ بندی پر ایران میں جشن

جنگ بندی پر ایران میں جشن

.
شائع 08 اپريل 2026 09:15am
ایران امریکا جنگ بندی پر شرط لگانے والا راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

ایران امریکا جنگ بندی پر شرط لگانے والا راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

یہ محض قسمت کا کھیل نہیں بلکہ ’انسائیڈر ٹریڈنگ‘ یعنی اندرونی معلومات کا نتیجہ ہو سکتا ہے: ماہرین
شائع 08 اپريل 2026 08:30am
لبنان پر جنگ بندی معاہدے کا اطلاق نہیں ہوگا، حملے جاری رہیں گے: اسرائیل

لبنان پر جنگ بندی معاہدے کا اطلاق نہیں ہوگا، حملے جاری رہیں گے: اسرائیل

حزب اللہ کا بھی پیچھے ہٹنے سے انکار
شائع 08 اپريل 2026 08:17am
جنگ بندی معاہدہ، ایران و عمان آبنائے ہرمز پر جہازوں سے مشترکہ ٹیکس لیں گے: امریکی میڈیا

جنگ بندی معاہدہ، ایران و عمان آبنائے ہرمز پر جہازوں سے مشترکہ ٹیکس لیں گے: امریکی میڈیا

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس کی تجویز کا ایران اور عمان کا نیا منصوبہ عالمی تشویش کا باعث کیوں ہے؟
شائع 08 اپريل 2026 08:08am
جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایرانی عوام میں جشن، خوشی اور بے یقینی کی لہر

جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایرانی عوام میں جشن، خوشی اور بے یقینی کی لہر

امن کا اعلان یا دشمن کی چال؟ تہران کی سڑکوں پر جشن کے ساتھ شکوک و شبہات
شائع 08 اپريل 2026 07:54am
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکا، اپنے تمام...
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 10:51am
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • …
  • 39
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

حکومت کیس متنازع بنانا چاہتی ہے، جوڈیشل انکوائری نہیں چاہتے: میر رضا کے والد کا سندھ ہائیکورٹ کو خط

حکومت کیس متنازع بنانا چاہتی ہے، جوڈیشل انکوائری نہیں چاہتے: میر رضا کے والد کا سندھ ہائیکورٹ کو خط

میر رضا کیس میں غیر معمولی شواہد ملنے کا دعویٰ، 21 افراد زیرِ حراست

میر رضا کیس میں غیر معمولی شواہد ملنے کا دعویٰ، 21 افراد زیرِ حراست

ایرانی وزیر خارجہ اور اسپیکر مناسب وقت پر اسلام آباد کا دورہ کریں گے: تہران

ایرانی وزیر خارجہ اور اسپیکر مناسب وقت پر اسلام آباد کا دورہ کریں گے: تہران

لاہور پولیس کی حراست میں خواتین کی موت؛ 'دونوں کو ایک ساتھ ہارٹ اٹیک ہوا': پوسٹ مارٹم رپورٹ

لاہور پولیس کی حراست میں خواتین کی موت؛ 'دونوں کو ایک ساتھ ہارٹ اٹیک ہوا': پوسٹ مارٹم رپورٹ

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل جاری

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل جاری

پاسدارانِ انقلاب کے سابق چیف ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ مقرر

پاسدارانِ انقلاب کے سابق چیف ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ مقرر

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.