پاکستان شائع 05 جون 2023 06:47pm چوہدری پرویزالہٰی کے صاحبزادے کا ایف آئی اے کی رپورٹ پر ردعمل ایف آئی اے پرانے الزامات کو دہرا رہی ہے، راسخ الہٰی
پاکستان شائع 05 جون 2023 06:06pm جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع اسد قیصر اپنے وکیل شیرافضل مروت کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے
پاکستان شائع 05 جون 2023 05:46pm جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب عدالت نے پنجاب حکومت اور محکمہ اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کردیے
شائع 05 جون 2023 05:25pm کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کا مقدمہ: محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھیج دیا گیا جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست پر حتمی دلائل طلب
پاکستان شائع 05 جون 2023 01:07pm پاکستان انسانی حقوق سے متعلق تمام ذمہ داریوں کی پابندی کرتا ہے، وزیراعظم پی ٹی آئی کا کا ریاست پر حملہ آور ہونے کا اقدام بد نیتی اور ناپاک عزائم پر مبنی تھا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 12:33pm جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری مجھ سے رابطہ کرتے رہتے ہیں: اسد عمر اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی گئی
پاکستان شائع 03 جون 2023 10:00pm علی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ مل گیا تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں تبدیلی آگئی
پاکستان شائع 03 جون 2023 10:00pm کیا پی ٹی آئی کو معافی مل گئی؟ پاکستان کے حالات کا تعلق بیرونی معاملات سے بھی جڑا ہے
پاکستان شائع 03 جون 2023 08:38pm پاکستان تحریک انصاف کی مزید 2 وکٹیں گرگئیں احسان اللہ خاکسار اور احتشام جاوید اکبر نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:29pm جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیا، پولیس کی زمان پارک آمد اسلام آباد پولیس عمران خان کے خلاف سمن لے کر زمان پارک پہنچی.
لائف اسٹائل شائع 03 جون 2023 07:24pm تحریک انصاف کے متعلق سوال پر مہوش حیات کا جواب گزشتہ روز اداکارہ نے فلم ’تیری میری کہانیاں‘کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں شرکت کی
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:10pm 9 مئی واقعات: ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف دفعہ 212 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا
پاکستان شائع 03 جون 2023 05:26pm انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان کی گاڑی واپس کرنے کا حکم جج راجہ جواد عباس نے گاڑی کی سپرداری کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 03 جون 2023 03:50pm بی بی سی کو انٹرویو کے بعد عمران خان کا بچنا نا ممکن ہوگیا، شرجیل میمن سندھ میں نگلیریا پھر سر اٹھارہا ہے،عوام ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 03 جون 2023 03:33pm نواز شریف کا اپنا ملک ہے، جب پارٹی چاہے گی وہ پاکستان آجائیں گے: حمزہ شہباز یہ سب مکافات عمل ہے، انہیں مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا، لیگی رہنما
لائف اسٹائل شائع 03 جون 2023 03:23pm ’لگتا ہے بلّی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی‘ سہیل احمد نے اچانک ایک طنزیہ فقرہ کسا، جسے سنتے ہی لوگ بے ساختہ ہنس پڑے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 06:49pm نئی سیاسی صف بندی، جہانگیر ترین اور سابقین پی ٹی آئی کے الگ الگ اجلاس کوئی علیحدہ گروپ نہیں ہوگا، سب ساتھ چلیں گے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
پاکستان شائع 03 جون 2023 01:56pm ’پی ٹی آئی کے لوگوں کی تضحیک نہ کی جائے‘ مخدوم جاوید ہاشمی ' کچھ اور یاد دلاؤں' شاہد خاقان عباسی کے جواب پرجاوید ہاشمی کا ردعمل
پاکستان شائع 03 جون 2023 11:35am جلاؤ گھیراؤ کیس: فردوس شمیم نقوی کو پیش نہ کرنے پر عدالت پولس پر برہم جیل پولیس نے پی ٹی آئی کے 31 کارکنوں کو عدالت میں پیش کردیا
پاکستان شائع 03 جون 2023 10:16am عمران خان اور پی ٹی آئی کے سیاسی مستقبل پرسوالیہ نشان کیا پی ٹی آئی آئندہ انتخابات تک قائم رہے گی؟
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 12:16pm پرویز الٰہی کے میڈیا کوارڈینیٹر چوہدری اقبال اور خواجہ وقار کو رہا کردیا گیا پولیس چوہدری اقبال اور خواجہ وقار کو پولیس نے رہا کیا
پاکستان شائع 02 جون 2023 07:08pm پرویز الہٰی کو کرپشن کیس میں ڈسچارج کرنے کے عدالتی فیصلے پر نگراں وزیر اطلاعات پنجاب کا ردِعمل چوہدری پرویز الہٰی کا فیصلہ عدلیہ کے معیار پر سوالیہ نشان ہے، عامر میر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 10:14pm جہانگیر ترین سے نعمان لنگڑیال کی ملاقات، نئی پارٹی کے نام سے متعلق تجاویز پر غور سینئر سیاست دان جہانگیر ترین سیاسی میدان میں سرگرم
پاکستان شائع 02 جون 2023 05:41pm پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، شیخ یعقوب نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا شیخ یعقوب نے ڈی آئی خان سے مولانا فضل الرحمان کو شکست دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 12:05am پرویز خٹک کا تحریک انصاف کی صدارت چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس سے خوش نہیں، پی ٹی آئی رہنما کی اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:20pm جہانگیر ترین کا آج لاہور میں اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان جہانگیر ترین کا نئی قومی سیاسی جماعت بنانے کا مشن
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:10pm شہداء کی یادگاروں کو گرانے والا کسی بھی حد تک جاسکتا ہے، وزیراعظم 9 مئی واقعات سے نظر ہٹانے کیلئے اداروں پر الزامات لگائے جارہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:20pm پنجاب بھر میں شرپسندوں کیخلاف 9 مئی کے واقعات پر 291 مقدمات درج 9 مئی کے پر تشدد واقعات میں زخمی اہلکاروں کے بیانات قلمبند کرنا شروع
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:13pm پرویز الہی اہلخانہ کی آڑ میں گلگت بلتستان نکل رہے تھے، اندرونی کہانی پرویز الہٰی کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 09:57pm چوہدری پرویز الہٰی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الہٰی کو گجرات کرپشن کیس سے بری کیا