پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 02:21pm جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث 180 ملزمان میں سے 34 کی ضمانتیں منظور عدالت نے 146 ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:00am جو منی لانڈرنگ اور نیب میں مطلوب تھے وه حکمران بنا دیے گئے، شیخ رشید ڈیفالٹ کی تلوار سر پے لٹک رہی ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 11:34am کارکنوں کو ورغلانے پر پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا پارٹی ارکان کو جماعت سے علیحدگی کیلئے اکسانے پر وضاحت طلب کرلی گئی
پاکستان شائع 21 جون 2023 05:27pm وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کی 3 جولائی تک ضمانت منظور کی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 09:55pm جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے حماد اظہر اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 21 جون 2023 01:37pm اپنے بچوں کو پی ٹی آئی جیسی جماعت سے دور رکھیں، گرفتار شرپسند کے والدین کی اپیل ہم اپنے بیٹے کے فعل پر شرمندہ ہیں، والدین
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:02pm چوہدری پرویز الہٰی کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم کرنے کیلئے حکم نامہ جاری سابق وزیراعلی پنجاب سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات رنگ لے آئی
پاکستان شائع 19 جون 2023 05:11pm پرویز الہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ درخواست ضمانت پر فیصلہ 20 جون کو سنایا جائے گا
پاکستان شائع 19 جون 2023 01:48pm پی ٹی آئی چیئرمین نے اسد عمر کو نظرانداز کر دیا جیل سے رہائی کے بعد دونوں کا عدالت میں پہلی بار آمنا سامنا ہوا
پاکستان شائع 17 جون 2023 09:03pm فرح گوگی کو ماہانہ رشوت پہنچانے والے محکمہ ایکسائز کے افسران قابو میں آگئے بیوروکریسی میں ٹرانسفرپوسٹنگ کی مد میں کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع
پاکستان شائع 17 جون 2023 11:35am پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، علی عباس آغاز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان پی ٹی آئی چیئرمین کے فوج مخالف ایجنڈا کی وجہ سے 9 مئی کا واقعہ رونما ہوا، علی عباس
پاکستان شائع 16 جون 2023 09:52pm چپیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ دو مختلف کیسز میں نیب طلب بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 04:23pm اگر فیض حمید خود کو سابق جنرل کہلوانا چاہتے ہیں تو 9 مئی واقعات کی مذمت کریں، فیروز جمال یوٹیوبر عادل راجا کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ ایک بھارتی اینجٹ ہے: نگراں وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 15 جون 2023 08:11pm اسد قیصر کے حجرے پر چھاپہ، ایک کروڑ مالیت کی 3 امپورٹڈ گاڑیاں برآمد تمام گاڑیاں غیر رجسٹرڈ اور نان کسٹم پیڈ ہیں، ذرائع ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
پاکستان شائع 15 جون 2023 05:02pm تحریک انصاف کی مزید دو وکٹیں گر گئیں سابق ایم پی اےعامرعنایت شاہانی اور سابق صوبائی وزیر انصرمجید نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی
پاکستان شائع 14 جون 2023 08:07pm فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے، وزیر قانون فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 14 جون 2023 07:30pm اعجاز چوہدری کو ایک مقدمے میں ڈسچارج، 3 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا پولیس کی 3 مقدمات میں اعجاز چوہدری کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان شائع 14 جون 2023 06:36pm بشریٰ بی بی کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور اسی مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بھی 21 جون تک حفاظتی ضمانت منظور کی گئی ہے
پاکستان شائع 14 جون 2023 05:59pm پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران پیپلزپارٹی میں شامل اچھے برے وقت سیاسی جماعتوں پر آتے رہتے ہیں، ثانیہ کامران
پاکستان شائع 13 جون 2023 06:37pm چیئرمین پی ٹی آئی کی تقاریر پر پابندی: آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب 3 مقدمات میں سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 03:28pm علی افضل ساہی گرفتار، اسلام آباد پولیس کی تردید عدالت نے عبوری ضمانت میں 3 جولائی تک توسیع کی تھی، وکیل صفائی
پاکستان شائع 13 جون 2023 11:43am عدالت نے محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی آئندہ سماعت پر پولیس کو مقدمے کا چالان جمع کرانے کا بھی حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 10:59am اے ٹی سی کا جلاؤ گھیراؤ کیس میں اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 09:41pm پی ٹی آئی کے منتخب چیئرمینز کا حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی چئیرمین کے بائیکاٹ پر واضح اکثریت ملنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 07:54pm 9 مئی کے شرپسندوں کیخلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرار داد منظور قومی اسمبلی میں قرارداد وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی
پاکستان شائع 12 جون 2023 06:43pm پنجاب اسمبلی بھرتی کیس: پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ کالعدم قرار عدالت کو سابق وزیراعلیٰ کو کل دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنے حکم
پاکستان شائع 12 جون 2023 05:26pm جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: مزید 8 خواتین کا جسمانی ریمانڈر منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرلی
پاکستان شائع 12 جون 2023 09:08am فواد کی استحکام پاکستان میں شمولیت پر اہلیہ کا صفائی دینے سے انکار 'ووٹ رب کے بندوں سے اور جوابدہ رب کو، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟'
پاکستان شائع 10 جون 2023 09:23pm سیشن کورٹ ایک روز کیلئے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کی درخواست دائر عمران خان نے عدالت منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 10 جون 2023 06:42pm یاسمین راشد 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے گلبرگ پلازہ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت