پاکستان شائع 05 جولائ 2023 10:55am گلگت بلتستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے راجا اعظم پی ٹی آئی امیدوار نامزد پی ٹی آئی قیادت نے راجا اعظم کی نامزدگی کی منظوری دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 09:00am چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ سے نیب جے آئی ٹی کی 3 گھنٹے تفتیش مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے دونوں سے الگ الگ سوالات کئے
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 04:36pm پی ٹی آئی دور میں فوجی عدالتوں سے دی جانیوالی سزائیں سپریم کورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی دور میں فوجی عدالتوں سے 29 افراد کو سزائیں سنائی گئی تھیں
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 01:46pm پرویز خٹک کے چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق بیان میں کوئی حقیقت نہیں، اسد قیصر الیکشن میں پی ٹی آئی اکیلے ان سب کا مقابلہ کرے گی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:32am پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی تاریخ تبدیل کیس کی سماعت 6 جولائی کو نہیں ہوگی
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 08:55pm کراچی کے پی ٹی آئی یوسی چیئرمینز کی باغی دھڑے کی شمولیت جماعت اسلامی نے ہمارا ساتھ دینے کے بجائے دھوکا دیا، بلدیاتی چیئرمین
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 07:00pm پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کو کل کیلئے نوٹس جاری عدالت نے پولیس سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 02:04pm پارٹی چھوڑنے کے بعد پرویز خٹک کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا، پی ٹی آئی شوکاز نوٹس کی پرواہ نہیں، میں کوئی سرکاری ملازم نہیں جو اسکا جواب دوں، پرویز خٹک
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 09:48pm آئی ایم ایف معاہدے سے پی ٹی آئی میں صف ماتم بچھ گئی، احسن اقبال آئی ایم ایف معاہدہ مسائل کا مستقل حل نہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 02:25pm پی ٹی آئی نے 17 رکنی کراچی نگراں کمیٹی کا اعلان کر دیا نگراں کمیٹی ایک ہفتے میں 7 اضلاع کے عہدیداروں کے نام فائنل کرے گی۔
پاکستان شائع 30 جون 2023 08:46pm پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کو گرفتار کرلیا گیا سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری تھری ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی
پاکستان شائع 29 جون 2023 05:31pm آئی جی پنجاب عثمان انور کی ظل شاہ کے گھر آمد ظل شاہ کی فیملی کو کسی موقع پر تنہا نہیں چھوڑیں گے، ڈاکٹر عثمان انور
پاکستان شائع 28 جون 2023 05:47pm علی محمد خان 14 روزہ جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل گزشتہ روز علی محمد خان کو رہا ہوتے ہی چھٹی بار گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 28 جون 2023 02:24pm سابق رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کے ملوث عناصر کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے، اکرم چیمہ
پاکستان شائع 27 جون 2023 06:09pm تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:44pm پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 9مئی واقعے میں گاڑیاں جلانے کے الزام میں 16ملزمان ڈسچارج
پاکستان شائع 26 جون 2023 09:47pm گرفتاریوں سے تنگ اسد قیصر کی فیملی برطانیہ روانہ اسد قیصر کیسز کی وجہ سے نہیں جاسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 07:09pm تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ عثمان ڈار کی گرفتاری کیلئے محتلف حصوں اور دفاتر کی تلاشی لی گئی
پاکستان شائع 26 جون 2023 04:44pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج جناح ہاؤس حملہ کیس میں 15 نئے ملزمان کی درخواست ضمانت پر حتمی دلائل طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:23pm 9 مئی کے واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل ، 3 میجر جنرلز ، 7 بریگیڈیئرز سمیت 15 افسران کو سزائیں 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کےعلاوہ کوئی حل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 25 جون 2023 06:05pm عہدے اور ٹکٹوں کی سیاست سے بالا ہوچکا ہوں، شاہ محمود قریشی آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 24 جون 2023 08:08pm ٹکٹ ہولڈر ملک وقار کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان، سیاست کو خیر باد کہہ دیا پاک فوج ہمارا فخر ہے اور پاکستان کے تحفظ کی علامت ہے، ملک وقار
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 08:41pm عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود پرویز الہٰی کو کیمپ جیل سے رہائی نہ ملی عدالت سے روبکار موصول نہ ہونے کی وجہ سے رہائی نہیں ہوگی، جیل ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:16pm میئر الیکشن میں غیر حاضر 11 پی ٹی آئی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا جوابات اطمینان بخش نہیں، حلیم عادل شیخ
پاکستان شائع 24 جون 2023 12:38pm یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سماعت کیلئے مقرر حکومتی اپیل پر آخری مرتبہ 8 جون کو سماعت ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 01:56pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: زلفی بخاری اور شہزاد اکبر کی نیب پیشی سے معذرت قانونی طور پر برطانیہ کا رہائشی ہوں، پاکستان کے میرے ایڈریس اب میرے نہیں، شہزاد اکبر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 08:40pm تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری پی ٹی آئی خواتین ونگ کی گلگت میں نائب صدر کا بھی پارٹی چھوڑ نے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 08:20pm جیل میں سیاسی قیدیوں کی بجائے جنگی قیدیوں والا سلوک روا رکھا گیا، مسرت جمشید چیمہ پیغام یہ ہےکہ سیاست بھی چھوڑدیں توبھی مال غنیمت والاسلوک جاری رہےگا، سابق رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:13pm مراد سعید کے بھائی کلیم سعید گرفتار کلیم سعید کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج تھے
پاکستان شائع 22 جون 2023 04:49pm پرویزخٹک پیپلزپارٹی میں آئےتو اسی دن پارٹی چھوڑ دوں گا، بلند ترکئی پرویز خٹک ہمیشہ اپنے محسن کو پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں، رہنما پیپلزپارٹی