پاکستان شائع 10 جون 2023 03:32pm پاکستان میں تبدیلی فوجی تنصیبات پر حملوں سے نہیں آئے گی، وزیر خارجہ پاکستان روس یوکرین کے تنازع میں غیر جانبدار رہنا چاہتا ہے، بلاول
پاکستان شائع 10 جون 2023 02:50pm چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات پرپوچھ گچھ ہوگی، خواجہ آصف انتخابات وقت پر ہوں گے، وزیردفاع
پاکستان شائع 10 جون 2023 12:10pm اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے حتمی دلائل طلب 70 سالہ ملزم جلاؤ گھیراؤ یا توڑ پھوڑ میں ملوث نہیں، ضمانت کی درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 09 جون 2023 12:48pm نئی پارٹی میں شمولیت: فواد چوہدری کا ’طرزِعمل‘ سوالیہ نشان بن گیا 'سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 01:33pm عمران خان کو اسلام آباد کی عدالتوں سے کتنے مقدمات میں ضمانت ملی؟ تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں بھی چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت منظور
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:26pm سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم نے 9 مئی واقعات کیخلاف قرارداد منظور کرلی رکن کمیٹی رانا مقبول احمد نے قرارداد پیش کی
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:06pm پرویزالہٰی کو کرپشن کیس سے ڈسچارج کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج پنجاب حکومت کی اپیل میں پرویز الہٰی اور دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 07 جون 2023 10:45pm 9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں، رانا ثناء اللہ چند لوگوں کو زمان پارک میں تربیت دی گئی، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 07 جون 2023 07:57pm شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد عمران خان سے پہلی ملاقات گرفتار پارٹی رہنما اور کارکنوں کی بازیابی کے حوالے سے بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 04:22pm پشاور ہائیکورٹ کا علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم عدالت نے علی محمد خان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا
دنیا شائع 07 جون 2023 03:43pm فحاشی اور تشدد: متعدد امریکی اسکولوں میں بائبل پر پابندی عائد شکایت میں کہا گیا ہے کہ بائبل ”سب سے زیادہ جنسی موضوعات والی کتابوں میں سے ایک ہے۔“
پاکستان شائع 07 جون 2023 03:29pm عمران خان کے خلاف سنگین غداری کا کیس بغیر کارروائی کے مؤخر کیس کی کارروائی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مؤخرہوئی
پاکستان شائع 07 جون 2023 02:16pm پی ٹی آئی کارکنوں اوردیگرکی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل، رہائی کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے اہلخانہ کی درخواستوں پرفیصلہ سُنا دیا
پاکستان شائع 07 جون 2023 12:12pm لیڈر جیل کی گرمی برداشت نہ کرسکے لیکن ورکر قائم ہے اور گھبرایا بھی نہیں، شیخ رشید 13 اگست اسمبلی توڑنے کی ریڈ لائن ہے ورنہ بحران سنگین ہوجائے گا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 07 جون 2023 11:38am نواب بہاول خان عباسی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا مستقبل کا فیصلہ دوستوں سے مشاورت کے بعد کروں گا، سابق پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 03:27pm لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا آئی اسلام آباد کی جانب سے غلط رپورٹ دینے پر عدالت کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 07 جون 2023 10:02am ’انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے‘، شاہ محمود آج پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات کرینگے شاہ محمود کی رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 07 جون 2023 09:31am جناح ہاؤس حملے میں مرکزی شرپسند سے متعلق پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا بےنقاب شر پسند نجی ہوٹل کا ملازم اور پی ٹی آئی کے اہم کارکنان میں شامل ہے، سرکاری حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 06:22pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: بشریٰ بی بی نے نیب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا عمران خان کی اہلیہ نے نیب میں جواب جمع کروادیا
پاکستان شائع 06 جون 2023 11:39pm ایف آئی اے نے مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا پی ٹی آئی رہنما کیخلاف ریڈ نوٹس جاری کرانے کا بھی فیصلہ
پاکستان شائع 06 جون 2023 08:11pm عمران خان پاکستان پر معاشی اور دفاعی پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں، خواجہ آصف یہ ریاست کیخلاف بیرونی عناصر کے ساتھ مل کر بغاوت کی ابتداء ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 06 جون 2023 06:37pm عسکری پلازہ کی تھوڑ پھوڑ کے مقدمے میں یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت تفتیشی ٹیم یاسمین راشد سے کوٹ لکھپت جیل میں تفتیش کرے گی
پاکستان شائع 06 جون 2023 05:45pm شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے پر درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کی بیٹی گوہر بانو کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 06 جون 2023 05:02pm مبینہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے مزید 4 ہفتوں کا وقت مل گیا پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر ایسے حالات آتے رہتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 05:38pm اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار پرویز الہٰی کی ملاقات کا شیڈول جاری نہ ہوسکا ہوم سیکرٹری کو خط لکھنے کے بعد بی کلاس میں شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا
پاکستان شائع 06 جون 2023 04:13pm بغاوت کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا، انہیں معافی نہیں ملےگی: راناء ثنا اللہ نواز شریف کو سازش کے تحت ہٹایا گیا تو لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی دونوں بڑھ گئی تھی
پاکستان شائع 06 جون 2023 01:29pm دس ارب ہرجانہ کیس، خواجہ آصف کی درخواست کے خلاف فیصلہ محفوظ ٹرائل کورٹ نے خواجہ آصف کی اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست منظور کی تھی
پاکستان شائع 06 جون 2023 12:41pm فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل 8 جون کو نیب طلب ملزمان کے نام پر 117 بینک اکاونٹس ہیں، نیب لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 07:36pm پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا اب بھی انصاف کا جھنڈا ہمارے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 06 جون 2023 11:30am ظل شاہ قتل کیس: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کنفرم کردی قابل ضمانت مقدمے میں ضمانت کیسے روک لوں، عدالت کا سرکاری وکیل سے مکالمہ