پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی تاریخ تبدیل کیس کی سماعت 6 جولائی کو نہیں ہوگی شائع 04 جولائ 2023 11:32am
کراچی کے پی ٹی آئی یوسی چیئرمینز کی باغی دھڑے کی شمولیت جماعت اسلامی نے ہمارا ساتھ دینے کے بجائے دھوکا دیا، بلدیاتی چیئرمین شائع 03 جولائ 2023 08:55pm
پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کو کل کیلئے نوٹس جاری عدالت نے پولیس سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی شائع 03 جولائ 2023 07:00pm
پارٹی چھوڑنے کے بعد پرویز خٹک کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا، پی ٹی آئی شوکاز نوٹس کی پرواہ نہیں، میں کوئی سرکاری ملازم نہیں جو اسکا جواب دوں، پرویز خٹک اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 02:04pm
آئی ایم ایف معاہدے سے پی ٹی آئی میں صف ماتم بچھ گئی، احسن اقبال آئی ایم ایف معاہدہ مسائل کا مستقل حل نہیں، وفاقی وزیر شائع 02 جولائ 2023 09:48pm
پی ٹی آئی نے 17 رکنی کراچی نگراں کمیٹی کا اعلان کر دیا نگراں کمیٹی ایک ہفتے میں 7 اضلاع کے عہدیداروں کے نام فائنل کرے گی۔ شائع 02 جولائ 2023 02:25pm
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کو گرفتار کرلیا گیا سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری تھری ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی شائع 30 جون 2023 08:46pm
آئی جی پنجاب عثمان انور کی ظل شاہ کے گھر آمد ظل شاہ کی فیملی کو کسی موقع پر تنہا نہیں چھوڑیں گے، ڈاکٹر عثمان انور شائع 29 جون 2023 05:31pm
علی محمد خان 14 روزہ جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل گزشتہ روز علی محمد خان کو رہا ہوتے ہی چھٹی بار گرفتار کیا گیا تھا شائع 28 جون 2023 05:47pm
سابق رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کے ملوث عناصر کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے، اکرم چیمہ شائع 28 جون 2023 02:24pm
تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان شائع 27 جون 2023 06:09pm
پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 9مئی واقعے میں گاڑیاں جلانے کے الزام میں 16ملزمان ڈسچارج اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:44pm
گرفتاریوں سے تنگ اسد قیصر کی فیملی برطانیہ روانہ اسد قیصر کیسز کی وجہ سے نہیں جاسکے شائع 26 جون 2023 09:47pm
تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی فیکٹری پر چھاپہ عثمان ڈار کی گرفتاری کیلئے محتلف حصوں اور دفاتر کی تلاشی لی گئی اپ ڈیٹ 26 جون 2023 07:09pm
جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج جناح ہاؤس حملہ کیس میں 15 نئے ملزمان کی درخواست ضمانت پر حتمی دلائل طلب شائع 26 جون 2023 04:44pm
9 مئی کے واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل ، 3 میجر جنرلز ، 7 بریگیڈیئرز سمیت 15 افسران کو سزائیں 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کےعلاوہ کوئی حل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:23pm
عہدے اور ٹکٹوں کی سیاست سے بالا ہوچکا ہوں، شاہ محمود قریشی آئی ایم ایف کو اسحاق ڈار پر اعتماد نہیں، شاہ محمود قریشی شائع 25 جون 2023 06:05pm
ٹکٹ ہولڈر ملک وقار کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان، سیاست کو خیر باد کہہ دیا پاک فوج ہمارا فخر ہے اور پاکستان کے تحفظ کی علامت ہے، ملک وقار شائع 24 جون 2023 08:08pm
عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود پرویز الہٰی کو کیمپ جیل سے رہائی نہ ملی عدالت سے روبکار موصول نہ ہونے کی وجہ سے رہائی نہیں ہوگی، جیل ذرائع اپ ڈیٹ 24 جون 2023 08:41pm
میئر الیکشن میں غیر حاضر 11 پی ٹی آئی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا جوابات اطمینان بخش نہیں، حلیم عادل شیخ اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:16pm
یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سماعت کیلئے مقرر حکومتی اپیل پر آخری مرتبہ 8 جون کو سماعت ہوئی تھی شائع 24 جون 2023 12:38pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: زلفی بخاری اور شہزاد اکبر کی نیب پیشی سے معذرت قانونی طور پر برطانیہ کا رہائشی ہوں، پاکستان کے میرے ایڈریس اب میرے نہیں، شہزاد اکبر اپ ڈیٹ 24 جون 2023 01:56pm
تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری پی ٹی آئی خواتین ونگ کی گلگت میں نائب صدر کا بھی پارٹی چھوڑ نے کا اعلان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 08:40pm
جیل میں سیاسی قیدیوں کی بجائے جنگی قیدیوں والا سلوک روا رکھا گیا، مسرت جمشید چیمہ پیغام یہ ہےکہ سیاست بھی چھوڑدیں توبھی مال غنیمت والاسلوک جاری رہےگا، سابق رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 23 جون 2023 08:20pm
مراد سعید کے بھائی کلیم سعید گرفتار کلیم سعید کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج تھے شائع 22 جون 2023 11:13pm
پرویزخٹک پیپلزپارٹی میں آئےتو اسی دن پارٹی چھوڑ دوں گا، بلند ترکئی پرویز خٹک ہمیشہ اپنے محسن کو پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں، رہنما پیپلزپارٹی شائع 22 جون 2023 04:49pm
جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث 180 ملزمان میں سے 34 کی ضمانتیں منظور عدالت نے 146 ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 22 جون 2023 02:21pm
جو منی لانڈرنگ اور نیب میں مطلوب تھے وه حکمران بنا دیے گئے، شیخ رشید ڈیفالٹ کی تلوار سر پے لٹک رہی ہے، سابق وزیر داخلہ شائع 22 جون 2023 11:00am
کارکنوں کو ورغلانے پر پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا پارٹی ارکان کو جماعت سے علیحدگی کیلئے اکسانے پر وضاحت طلب کرلی گئی اپ ڈیٹ 22 جون 2023 11:34am
وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کی 3 جولائی تک ضمانت منظور کی شائع 21 جون 2023 05:27pm