پاکستان شائع 21 مارچ 2023 08:30am کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید بارشیں ہونگی، محکمہ موسمیات کراچی والے ہوجائیں تیار
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 02:06pm کراچی سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی 21 مارچ سے بارش برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 26 فروری 2023 03:26pm 28 فروری سے ملک کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی بالائی و وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 02:48pm پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کا امکان گزشتہ روز مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2022 09:35pm ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 11:47am محکمہ موسمیات کی آج سے بارش کے نئے سسٹم کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نےغلط معلومات پھیلانے موسمی ماہرین کو خبردار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 02:12pm سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 234 ہوگئی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ آج سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 11:45am کراچی: بارش سے ملیر ندی میں طغیانی، بہہ جانے والی کار کے مسافروں کی تلاش جاری رات بھر سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی اور تیز بارش سے شہر کا نقشہ بدل گیا۔
پاکستان شائع 16 اگست 2022 12:19pm پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن مدد کی ہدایات کی ہے۔
پاکستان شائع 12 اگست 2022 08:53am کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ملیر، کورنگی، بہادرآباد، گرومندر، نمائش چورنگی، جمشید روڈ اور ایم اے جناح روڈ سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی۔
پاکستان شائع 31 جولائ 2022 11:45am کراچی ہاکس بے پر 4 نوجوان ڈوب گئے، 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں مرنے والوں میں سے ایک شخص کی شناخت 25 سالہ نہال کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے کی شناخت نہیں ہوسکی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 03:02pm کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رات گئے گرومندر، گارڈن، لسبیلہ، گولیمار اور لیاقت آباد میں تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 01:54pm بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی گزشتہ روز کی طوفافی بارش سے مسلم باغ کے علاقے میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 6 افراد میں سے ایک نوزائیدہ بچی اور خاتون کی لاش مل گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:06am کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش 30 جولائی کو مون سون کا طوفانی اسپیل کراچی میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 04:58pm کراچی میں مون سون بارشیں، مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق مون سون کے تیسرے اسپیل کے دوران سب سے زیادہ حادثات پیر 25 جولائی کو رونما ہوئے۔
پاکستان شائع 22 جولائ 2022 10:48am کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، ملیر،صدر، شارع فیصل، شاہ فیصل کالونی، ایئر پورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 10:34pm سندھ کے بلدیاتی الیکشن موسمی صورتحال کے باعث ملتوی ہوگئے: ذرائع الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سندھ کے بلدیاتی الیکشن 21 یا 28 اگست کو کرانے پر غور کیا جا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 02:34pm کراچی میں آج دوپہر سے موسلا دھار بارشیں شروع ہونے کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق 18 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ چل سکتا ہے۔
پاکستان شائع 14 جولائ 2022 09:50am لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری لاہور میں آج دوسرے روز بھی بادلوں کے ڈیرے ہیں، موسم کو دیکھتے ہوئے چھٹیاں مناتے بچے پکنک میں مصروف ہیں۔
پاکستان شائع 13 جولائ 2022 12:13pm محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی 14 جولائى سے مزید بارشیں ہوں گی جبکہ کم ہوا کا دباؤ سندھ میں شدت کے ساتھ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 07 جولائ 2022 12:16pm کراچی میں آج بھی ہلکی اور تیز بارش کا امکان مون سون ہوائیں سندھ اوربلوچستان میں داخل ہورہی رہی ہیں، مون سون سسٹم کا مرکز وسطی بھارت میں موجود ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 03:33pm پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات آسمان پر کبھی بادل ہی بادل تو کبھی سورج کی تپش۔ لیکن بارش ہو یا آگ برساتا سورج، حبس سے پیچھا چھٹ ہی نہیں رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2022 10:03am کراچی میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ 6 جولائی تک جاری رہے گا خلیج بنگال سے آنے والا مون سون بارشوں کا سسٹم تاحال سندھ میں موجود ہے،کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان ہے ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 10:29am کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، بجلی کی فراہمی معطل سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، ناگن چورنگی، بفرزون، ناظم آباد میں ہلکی بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 01:10pm کراچی میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات سے بارش کی پیشگوئی کی ہے، بارش سے پہلے تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2022 03:54pm محکمہ موسميات نے بارشوں کا نيا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کردی ملک کے بیشر علاقوں میں آج موسم خشک رہےگا ،گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑى علاقوں پر ہلکى بارش کى توقع ہے، محکمہ موسمیات