سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی رہائی کے بعد راولپنڈی سے پھر گرفتار، لاہور منتقل عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کے راہداری ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 09:15pm
راولپنڈی میں ون ویلنگ اور اجتماعات پر پابندی کے حکم نامے میں تبدیلی جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریبات اور اجتماعات اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 08:40pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 09:32pm
کسی پر الزام تراشی کرنے نہیں آیا، پاکستان کو معاشی ترقی کیلئے آگے لے کر جانا ہے، وزیراعظم 15 ماہ میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، شہباز شریف شائع 04 اگست 2023 11:10pm
وزیراعظم نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا شہباز شریف کی جانب سے ’’سلام پاکستان‘‘ برانڈ اور ای پورٹل کا بھی افتتاح شائع 04 اگست 2023 08:30pm
’آپ جیسا ٹیلنٹ ہمارے لیے باعث فخر ہے‘، آرمی چیف سے حمزہ خان کی ملاقات عاصم منیر کی نوجوان چیمپئن کو وطن کا پرچم سر بلند کرنے پر مبارکباد شائع 04 اگست 2023 06:32pm
پاک چین تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں جو ہر آزمائش کی گھڑی میں پورا اترے ہیں، آرمی چیف چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 96ویں سالگرہ پر جی ایچ کیو میں تقریب اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 07:25pm
راولپنڈی: نجی پلازہ میں آتشزدگی سے 25 دکانیں جل کر خاکستر، ایک شخص جاں بحق ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ نے 3 گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا شائع 29 جولائ 2023 10:03pm
راول ڈیم: پانی کی سطح خطرے کے نشان سے 3 فٹ کم، اسپل ویز کھول دیے گئے اسلام آباد راولپنڈی میں مون سون کی مزید موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 05:15pm
آن لائن لون ایپ سے قرض لینے والا شخص غائب، اغوا کیے جانے کا شبہ بھائی نے تھانہ سول لائن میں اغواء کی درخواست دائر کردی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 09:23pm
سی ٹی ڈی کی کارروائی، راولپنڈی میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشتگرد شہر میں خطرناک منصوبہ بندی کر رہے تھے، سی ٹی ڈی حکام شائع 20 جولائ 2023 11:20am
لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد میں بارشوں سے 17 ہلاک، جہلم میں پانی گھروں میں داخل مون سون بارشوں کا سلسلہ 19 تا 23 جولائی تک جاری رہنے کا امکان شائع 19 جولائ 2023 08:39pm
راولپنڈی میں بارش نے آشیانے اجاڑ دیے قدرتی یا ناگہانی آفات عمر، طبقہ یا ذات نہیں دیکھتیں، لیکن نقصانات سے بچاؤ کے اقدامات تو کیے جاسکتے ہیں۔ یہ ماننا ہے... شائع 19 جولائ 2023 04:22pm
جڑواں شہروں میں طوفانی بارشیں، خطرے کے سائرن بجا دیے گئے بلوچستان میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 6 ہلاک اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 03:21pm
آرمی چیف 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے جنرل عاصم منیر عسکری اور سویلین قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 08:34pm
افغانستان میں ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں پر شدید تحفظات ہیں، آرمی چیف پاکستان کے اندر دہشت گرد حملوں میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے پر تشویش پر بھی پاک فوج کا اظہار تشویش اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:09am
آن لائن لون ایپس چلانے والوں نے ٹارچر کالز کے علیحدہ سیکشن بنا رکھے ہیں، گرفتار ملزم ہر ملزم کو روزانہ 100 سے 150 کالز کرنے کا ٹارگٹ دیا جاتا تھا شائع 14 جولائ 2023 05:41pm
شمالی وزیرستان میں خود کش دھماکا، پاک فوج کے 3 جوان شہید خودکش حملہ آور کا مقصد سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنانا تھا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 10:52pm
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور ٹانک میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا شائع 30 جون 2023 11:17pm
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کے 2 جوان شہید علاقے میں موجود ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری اپ ڈیٹ 21 جون 2023 07:27am
راولپنڈی: پولیس موبائل پرفائرنگ، جوابی کارروائی سے ایک ملزم ہلاک دیگرملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے شائع 19 جون 2023 08:56am
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاررروائی، ایک دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر انداز میں دہشت گردوں کو جواب دیا، آئی ایس پی آر شائع 12 جون 2023 09:59pm
راولپنڈی: بدعنوان ایس ایچ او دیگر پولیس اہلکاروں سمیت گرفتار ایس ایچ او کے ساتھ ساتھ تفتیشی اے ایس آئی سجاد اور کانسٹیبل ارشد کو بھی معطل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ شائع 04 جون 2023 11:31am
راولپنڈی میں دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل طور پر پابندی عائد رہے گی شائع 30 مئ 2023 10:33am
راولپنڈی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے احتساب عدالت کے جج جاں بحق ڈاکوؤں نے گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر گھر والوں یرغمال بنانے کی کوشش اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 10:21am
راولپنڈی میں گیس لیکج دھماکا، 2 بچے جاں بحق دھماکے میں خاتون اور 2 بچے زخمی بھی ہوئے شائع 27 مئ 2023 12:21pm
فتنے کے خاتمے کیلئے سپہ سالار اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی وزراء کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی قبرستان کا دورہ اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:35pm
9 مئی کے ملزمان کو قوم نہ معاف کرے گی نہ بھولے گی، آرمی چیف شہداء کی یادگاروں کی بیحرمتی کرنے کا امر برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:28pm
ٹانک اور زرغون میں فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 4 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید ٹانک میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید، زرغون میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 جوان شہید،ایک دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 12:17am
وزارت دفاع نے 5 خصوصی عدالتوں کے قیام کی تجویز دے دی 3 فوجی عدالتیں راولپنڈی اور 2 لاہور میں قائم کرنے کی تجویز شائع 19 مئ 2023 10:55am