ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن اس وقت تو مدر آف آل سلیکٹڈ ہورہا ہے، عمران خان الیکشن کمیشن اور انتظامیہ نواز شریف کی مدد کر رہے ہیں، سابق چیئرمین پی ٹی آئی شائع 22 جنوری 2024 06:21pm
راولپنڈی: شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والوں نے پولیس پر بھی فائر کھول دیا، مقدمہ درج موقع سے فرار ہونے والے دولہا سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری شائع 19 جنوری 2024 12:03pm
پاک ایران کشیدگی پر شاہ محمود قریشی نے جیل سے بیان جاری کردیا سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کا قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دینے کا مطالبہ شائع 18 جنوری 2024 07:38pm
عمران کا اعظم خان سے قرآن پر حلف کا مطالبہ، بشریٰ بی بی کا بلند آواز میں مکالمہ سائفر کیس میں آج اعظم خان سمیت 5 گواہوں نے بیان ریکارڈ کرادیے اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 09:13pm
ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ عمران خان جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات خراب ہوں وہ آج خوش ہیں، سابق وزیراعظم شائع 18 جنوری 2024 05:18pm
انتخابی مہم پر توجہ رکھیں، 8 فروری کو کامیابی آپ کی ہوگی، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی ہفتے سے بھرپور انتخابی مہم شروع کررہی ہے، رہنما تحریک انصاف شائع 18 جنوری 2024 04:48pm
شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر پولیس ریکارڈ سمیت طلب نو مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے درخواست انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں دائرکی گئی۔ شائع 18 جنوری 2024 11:17am
شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا، تفصیلی حکم نامہ جاری جج ملک اعجاز آصف نے حساس ادارے پر حملہ کیس کے مقدمے کا تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا شائع 17 جنوری 2024 07:55pm
پلان سی تیار ہے، 8 فروری کو سامنے آئے گا، عمران خان حکومت جانے کے بعد باجوہ سے 2 مرتبہ ملا، 9 مئی کی آزادنہ انکوائری نہیں ہوئی، جیل میں گفتگو شائع 16 جنوری 2024 10:10pm
مقامی صنعتوں کے فروغ اور خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 07:36pm
مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں، عمران خان 18 ماہ سے کہہ رہا ہوں مذاکرات کرو لیکن کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، عمران خان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:54pm
پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کی 7 قومی اور 15 صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان این اے 52 سے راجہ پرویزاشرف کو ٹکٹ جاری جبکہ این اے 23 سے پارٹی اپنے امیدوار کا فیصلہ نہ کرسکی اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 11:31pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ خدری اور خالد عرف جانان کے ناموں سے ہوئی، آئی ایس پی آر شائع 12 جنوری 2024 09:30pm
مسلح افواج کسی بھی خطرے کو روکنے کیلئے اپنے نظام کو جدید بنا رہی ہیں، آرمی چیف پاکستان کا مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹم کا کامیاب مظاہرہ، جنرل عاصم منیر نے مشاہدہ کیا اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 10:16pm
راولپنڈی: مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ' ڈکیت وارداتوں کے دوران پولیس یونیفارم استعمال کرتے تھے' شائع 12 جنوری 2024 09:14am
اسلام آباد اور راولپنڈی کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں جاری شہر اقتدار میں مجموعی طور پر 181 امیدوار انتخابات میں حصہ لے سکیں گے شائع 11 جنوری 2024 10:18pm
ٹکٹوں سے متعلق مشاورت مکمل، آج رات 11 بجے سے پہلے اعلان کردوں گا، بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرٹیفکیٹ جاری کرے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 11 جنوری 2024 04:43pm
انتخابات 2024: مسلم لیگ (ن) کا راولپنڈی اور گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کیلئے امیدواروں کا اعلان مسلم لیگ ن نے ٹکٹوں کی تقسیم کا آغاز کر دیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 09:27am
لکی مروت میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 10 جنوری 2024 08:55pm
9 مئی مقدمات: عمران خان نے پولیس ٹیم کو متعدد سوالات کے جواب دے دیے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کا پہلا دور مکمل، دوسرا دور کل ہونے کا امکان شائع 10 جنوری 2024 05:05pm
آرمی چیف بحرین پہنچ گئے، سیاسی قیادت سے ملاقاتیں باہمی دلچسپی، فوجی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 07:43pm
راولپنڈی میں گاڑی پر فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق سی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ شائع 08 جنوری 2024 11:29am
اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل، 6 سینئر افسران معطل، قاتلوں کیخلاف مقدمہ درج آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر نے انکوائری کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:24pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد ایک بڑی دہشتگردی کی کارروائی کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے، آئی ایس پی آر شائع 02 جنوری 2024 08:30pm
شیخ رشید کے راولپنڈی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد، چیلنج کرنے کا اعلان کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کروں گا اور سپریم کورٹ تک جاؤں گا، شیخ رشید شائع 30 دسمبر 2023 09:12pm
بارہ سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ٹیوٹر گرفتار متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسس کروایا جارہا ہے، پولیس شائع 30 دسمبر 2023 12:28pm
راولپنڈی: گیس لیکج دھماکے سے 2 افراد جھلس کر زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام شائع 30 دسمبر 2023 08:39am
جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جاری ہے، آرمی چیف ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے، جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 07:00pm
پریس کانفرنس کرنگ والوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر شیخ رشید سمیت کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 03:09am
لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور پیپلز پارٹی کے لیاقت بلوچ کے کاغذات بھی منظور کرلیے گئے اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 03:40pm