سوات خودکش حملے کا مقدمہ درج، ہلاکتیں 17 ہوگئیں حملے میں زخمی ہونے والے 13 پولیس اہلکار اسپتال میں زیر علاج شائع 03 اگست 2026 12:38pm
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید خود کش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا: ڈی پی او سوات اپ ڈیٹ 02 اگست 2026 09:16pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن '11 گرج'، متعدد دہشت گرد ہلاک کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے زیرِ استعمال ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا شائع 02 اگست 2026 03:46pm
سیکیورٹی فورسز کی وانا میں بروقت کارروائی، بارودی مواد سے بھری گاڑی تباہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر وانا اور گردونواح میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا: سیکیورٹی ذرائع شائع 18 جولائ 2026 01:53pm
بنوں: دو بم دھماکوں میں سات افراد جاں بحق، تین زخمی دھماکوں کے لیے ممکنہ طور پر ریموٹ کنٹرول یا خودکار بارودی مواد استعمال کیا گیا، جس کا مقصد عام شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنانا تھا: پولیس اپ ڈیٹ 20 جون 2026 01:08pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے: آئی ایس پی آر شائع 24 مئ 2026 05:27pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 48 گھنٹوں میں 23 خوارج ہلاک ہلاک دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب کمانڈر بھی شامل، کارروائیاں دتہ خیل، اسپین وام اور بنوں کے حساس علاقوں میں کی گئیں۔ آئی ایس پی آر شائع 21 مئ 2026 09:55pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے: آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 07:41pm
ہنگو بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام پولیس کی سماری روڈ پر بروقت کارروائی، 10 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا،سرچ آپریشن شروع شائع 11 مئ 2026 02:04pm
چارسدہ: مولانا شیخ ادریس پر حملے میں غیر ملکی نیٹ ورک کے ملوث ہونے کا انکشاف معروف عالمِ دین شیخ محمد ادریس کو منگل کی صبح چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں گھات لگا کر بیٹھے حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے شہید کیا تھا۔ شائع 06 مئ 2026 12:02am
باجوڑ میں دہشت گردوں کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی دہشت گردوں نے دانستہ طور پر اس وقت حملہ کیا جب کرکٹ گراؤنڈ میں کھیل جاری تھا: مقامی ذرائع شائع 01 مئ 2026 10:35pm
سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوششیں ناکام بنادیں، 13 دہشت گرد ہلاک ضلع مہمند میں 8 اور شمالی وزیرستان میں 5 فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر شائع 30 اپريل 2026 11:08pm
سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک گرفتاری کے خوف سے دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ میں 10 سالہ معصوم بچہ شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 10:43am
ہنگو میں پولیس اور ایف سی کا آپریشن: 7 دہشت گرد ہلاک، ایک پولیس جوان شہید قریبی علاقوں سے مقامی لوگوں کی بڑی تعداد بھی چغہ پارٹیوں کی صورت میں پولیس کی مدد کے لیے میدان میں نکل آئی۔ شائع 16 اپريل 2026 08:38am
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا ہے اور انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شائع 01 اپريل 2026 10:24am
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے، پنجاب اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ٹرانسپورٹ اڈوں، بسوں اور ویگنز کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے اور مسافروں کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔ شائع 28 فروری 2026 08:42am
باجوڑ میں ابابیل اسکواڈ پر حملہ، چار اہلکار شہید، دو زخمی شہداء کی نماز جنازہ پولیس لائنز باجوڑ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ شائع 26 فروری 2026 08:22am
کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی دہشت گردوں نے فائرنگ کے بعد پولیس کی گاڑی کو آگ بھی لگا دی اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 01:10pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا کسٹمز آفس پر حملہ، دو اہلکار شہید حملہ آوروں نے سی پیک روٹ پر چلنے والی مسافر بسوں پر بھی فائرنگ کی: پولیس اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 10:48am
کوہاٹ بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی، ڈی پی او شائع 13 فروری 2026 12:13pm
اپوزیشن کے الزامات پر اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی میڈیا سے ملاقات سیکیورٹی ذرائع نے اپوزیشن لیڈر کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا۔ شائع 12 فروری 2026 09:05am
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید بنوں میں بھی پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہوگیا، جوابی کارروائی 3 دہشت گرد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ شائع 11 فروری 2026 06:52pm
کے پی کی کچھ شاہراہیں خطرناک علاقوں میں ہیں، جہاں طالبان آجاتے ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا ہائی ویز پر آنے سے روکنے کا مستقل حل ٹانک ڈی آئی خان روڈ پر چوکیاں قائم کرنا ہے، ذوالفقار حمید شائع 27 جولائ 2025 07:28pm
خیبرپختونخوا میں رواں سال کالعدم تنظیموں کے حملوں میں 337 اہلکار اور شہری شہید انسداد دہشت گردی نے رواں سال ہونے والی دہشت گردی کی رپورٹ جاری کردی شائع 19 ستمبر 2024 08:19am
خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، مطلوب کمانڈرز سمیت 9 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے شائع 01 جولائ 2024 11:06pm
خیبرپختونخوا میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات جاری شائع 30 جون 2024 01:26pm
خیبر پختونخوا کے انتخابات خونی ثابت ہوسکتے ہیں، گورنر کے پی نے خبردار کردیا ہمارے لئے الیکشن سے زیادہ عوام کی جان و مال کا تحفظ اہم ہے، غلام غلی اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 12:19am
پشاور خود کش بمبار کے سہولتکار سے متعلق معلومات پر ایک کروڑ روپے انعام مقرر حملہ آؤر کے سہولت کار کی اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، سی ٹی ڈی شائع 06 فروری 2023 08:39pm
چارسدہ میں پولیس اہلکاروں پر ایک ہی روز دو حملے پولیس کی جوابی فائرنگ سے چار شدت پسند ہلاک ہوگئے اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 08:15am
خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردوں کا ہدف کیوں بنی ہوئی ہے؟ خیبرپختونخوا پولیس کو ٹارگٹ کیا جانا بڑے ڈیزائن کا حصہ ہے، آئی جی کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو شائع 02 فروری 2023 08:54pm