ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، ویڈیو جاری بندر عباس کے قریب جاسوس ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ، ملبہ امریکی ایم کیو نائن ریپر ڈرون کا قرار اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 12:20pm
امریکا کا ایران کے تیل بردار جہاز پر حملہ معاہدہ نہ ہوا تو دوبارہ شدید بمباری ہوگی، ٹرمپ؛ ایران نے امریکی تجاویز کا جائزہ شروع کردیا شائع 07 مئ 2026 11:17am
جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر ایران کا جواب آج ملنے کا امکان ہے: امریکی میڈیا جنگ کے خاتمے کی بڑی امید: 'امریکا اور ایران کے درمیان اہم معاہدے کے لیے آج کا دن فیصلہ کن' اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 12:27pm
آبنائے ہرمز کھلوانے پر ٹرمپ انتظامیہ کی بدلتی پالیسیوں نے دنیا کو چکرا کر رکھ دیا "ٹرمپ انتظامیہ عوام کا بھروسہ پانے میں اس لیے مشکل کا شکار ہے کیونکہ اس جنگ کی منصوبہ بندی بہتر طریقے سے نہیں کی گئی تھی۔" شائع 07 مئ 2026 10:24am
'معاہدے کا ڈرافٹ تیار'؛ ایران نیوکلئیر ہتھیار نہیں بنائے گا: ٹرمپ کا دعویٰ ایران نے امریکا کو واضح کر دیا ہے کہ اس کی ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوئی خواہش نہیں ہے: رپورٹ شائع 07 مئ 2026 08:30am
ایرانی حملوں میں امریکی فوجی تنصیبات کو دعوؤں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا: واشنگٹن پوسٹ بعض خلیجی ممالک نے اپنی سرزمین سے امریکی جارحانہ کارروائیوں کی اجازت نہیں دی: رپورٹ شائع 06 مئ 2026 11:24pm
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، فرانس کا ایک جہاز محفوظ، دوسرے پر حملے کی اطلاعات فرانسیسی کمپنی کے ایک اور جہاز سان انتونیو پر منگل کے روز اس وقت حملہ کیا گیا: 'رائٹرز' شائع 06 مئ 2026 10:24pm
ایران سے مذاکرات پر اسرائیل کو شدید تشویش، نیتن یاہو کا امریکی حکام سے رابطہ اسرائیلی ذرائع نے سی این این کو بتایا کہ امریکا سے رابطوں کا مقصد مذاکرات میں زیر غور نکات اور تجاویز سے آگاہی حاصل کرنا ہے۔ شائع 06 مئ 2026 08:15pm
آبنائے ہرمز میں آپریشن روکنے کا اعلان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گرگئیں لندن برینٹ کروڈ کی قیمت میں 6.97 ڈالر جب کہ امریکی خام تیل کی قیمت 7.17 ڈالر فی بیرل کم ہوگئی۔ شائع 06 مئ 2026 07:00pm
امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، بذریعہ پاکستان آگاہ کر دیں گے: ایران ایران اور امریکا کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق کشیدگی میں کمی کے اشارے سامنے آئے ہیں۔ اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 09:34pm
ایران نے معاہدہ قبول کر لیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی: صدر ٹرمپ انکار کی صورت میں شدید حملے کیے جائیں گے: امریکی صدر کی ایران کو دھمکی اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 11:36pm
امریکا اور ایران کے درمیان ایک صفحے پر مشتمل معاہدہ طے پانے کے قریب: امریکی میڈیا فریقین اس وقت معاہدے کے اتنے قریب ہیں جتنا کہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کبھی نہیں رہے: رپورٹ شائع 06 مئ 2026 02:40pm
اسرائیل کی ایک بار پھر ایران کی توانائی تنصیبات اور سینئر ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی تیاری اسرائیل اور امریکا کے ایران پر نئے حملوں کے لیے مشورے شائع 06 مئ 2026 12:35pm
چین نے ایران کے خلاف جنگ کو ناجائز قرار دے دیا ٹرمپ کی آمد سے قبل عباس عراقچی کا دورۂ چین: بیجنگ آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایران سے ناراض؟ اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 01:46pm
امریکی ارکان اسمبلی کا اسرائیلی ایٹمی پروگرام پر خاموشی توڑنے کا مطالبہ، وزیر خارجہ کو خط ہم ایک ایسے ملک کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر جنگ لڑ رہے ہیں جس کے ایٹمی پروگرام کو تسلیم کرنے سے امریکی حکومت انکاری ہے: خط شائع 06 مئ 2026 08:54am
آبنانے ہرمز میں جاری تصادم کے باعث 10 سویلین ملاح ہلاک ہوئے: امریکی وزیر خارجہ امریکا آبنائے ہرمز میں نئی تعیناتیاں کر رہا ہے: مارکو روبیو شائع 06 مئ 2026 08:43am
صدر ٹرمپ کا پاکستان کی درخواست پر 'پروجیکٹ فریڈم' روکنے کا اعلان ہم مسلمان صرف اللہ تعالیٰ کے سامنے سر جھکاتے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی دوسرا ہمیں مغلوب یا مجبور نہیں کر سکتا: ایرانی صدر شائع 06 مئ 2026 08:32am
متحدہ عرب امارات کے خلاف حالیہ دنوں میں کوئی کارروائی نہیں کی: ایران متحدہ عرب امارات کی جانب سے پھیلائی جانے والی رپورٹس پروپیگنڈا اور مظلوم بننے کا ناٹک ہیں: ایرانی فوج شائع 05 مئ 2026 11:59pm
امریکی وزیرِ جنگ کا ایران کے 'خودکش ڈولفنز' کے دعوؤں پر ردِعمل پیٹ ہیگسیتھ نے جواب دیا کہ وہ اس بات کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے کہ کسی کے پاس ایسے ڈولفنز موجود ہیں یا نہیں۔ شائع 05 مئ 2026 11:41pm
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا تمام تجارتی جہازوں کو مخصوص ای میل ایڈریس کے ذریعے پیشگی اطلاع اور ٹرانزٹ پرمٹ حاصل کرنا ہوگا: ایران شائع 05 مئ 2026 11:22pm
ایران جانتا ہے کہ اسے کیا نہیں کرنا چاہیے: جنگ بندی کی خلاف ورزی سے متعلق سوال پر ٹرمپ کا جواب ایرانی فوج اب محض کھلونے چلانے تک محدود ہو کر رہ گئی ہے: امریکی صدر کی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 10:12pm
ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای کا دفاعی نظام فعال، شہریوں کو محفوظ مقام پر رہنے کی ہدایت وزارتِ دفاع کے مطابق فضائی دفاعی نظام ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرونز کو ناکام بنا رہا ہے۔ شائع 05 مئ 2026 08:20pm
ایران کے حملوں کا خدشہ: امریکا کا عراق میں اپنے شہریوں کو فوری انخلا کا حکم امریکی شہریوں کو سخت ہدایت کی گئی ہے کہ عراق کے لیے کسی بھی قسم کا سفر نہ کریں: امریکی سفارت خانہ اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 07:06pm
ایران کا متحدہ عرب امارات کے کچھ ساحلی علاقوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ ایرانی حکام کے مطابق ایک نیا بحری نقشہ جاری کیا گیا ہے جس میں توسیع شدہ حدود دکھائی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 06:48pm
جنگ بندی ختم نہیں ہوئی، آبنائے ہرمز سے ایران کا قبضہ ختم کریں گے: امریکی وزیرِ جنگ 'پروجیکٹ فریڈم' نامی بحری آپریشن کے ذریعے آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ ہر صورت ختم کیا جائے گا: پیٹ ہیگسیتھ اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 11:22pm
ہم نے ابھی شروعات نہیں کی، امریکا کے لیے حالات ناقابلِ برداشت ہوگئے ہیں: ایران امریکا کی شرپسندی کا خاتمہ قریب ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کا بیان شائع 05 مئ 2026 05:02pm
میزائل حملوں کے دعوے اور ایرانی کشتیوں کی تباہی: آبنائے ہرمز میں نیا محاذ کھل گیا جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز میں امریکی آپریشن میں حصہ لینے کا امکان شائع 05 مئ 2026 03:26pm
ایران کی یو اے ای پر حملوں کی تردید، پاکستان سمیت کئی ممالک کی مذمت متحدہ عرب امارات پر حملے امریکا کی 'فوجی مہم جوئی' کا نتیجہ ہیں: ایرانی فوجی ذرائع کا دعویٰ اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 01:52pm
اسرائیلی آئرن ڈوم نے یو اے ای میں ایرانی میزائلوں کا راستہ روکا: امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کے آغاز پر خفیہ طور پر اپنا دفاعی نظام امارات میں نصب کیا تھا۔ شائع 05 مئ 2026 12:06am
ایران نے پروجیکٹ فریڈم کے تحت جہازوں کو نشانہ بنایا تو اسے صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے: صدر ٹرمپ امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران کی 7 چھوٹی کشتیوں کو تباہ کر دیا: امریکی صدر کا دعویٰ اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 11:23pm