ایرانی وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد نہ آیا تو کیا ہوگا؟ آبنائے ہرمز کی صورتحال اور ایرانی بحری جہاز پر قبضے نے خطے کو فیصلہ کن موڑ پر لا کھڑا کیا شائع 20 اپريل 2026 01:51pm
ایران جنگ میں نقصان: متحدہ عرب امارات کی امریکا کو ڈالر کی جگہ چینی کرنسی اپنانے کی دھمکی ایران جنگ اس کی معیشت اور عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر اس کی پوزیشن کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے: امریکی اخبار شائع 20 اپريل 2026 12:41pm
ایران امریکا کشیدگی: سرمایہ کار شدید جھٹکے کے لیے تیار، عالمی مارکیٹوں میں ہلچل کا خدشہ مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 97 ڈالر کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 11:31am
چھید والی چھتری: خلیجی ممالک نے امریکی دفاعی نظام پر کتنے ارب ڈالر ضائع کیے؟ خلیجی ممالک کا دفاعی حصار ناکام، امریکی میزائل سسٹمز پر سوالات اٹھ گئے شائع 20 اپريل 2026 10:23am
ایرانی بحری جہاز پر قبضہ: امریکا کن قانونی پیچیدگیوں کا سہارا لے رہا ہے؟ ایرانی جہاز کی پکڑ دھکڑ: کیا امریکا پابندیوں کی آڑ میں عالمی قوانین کے ساتھ کھیل رہا ہے؟ اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 10:20am
امریکی نیوی کا ایرانی بحری جہاز پر میزائل حملہ، مذاکرات پر سوال اُٹھ گئے امریکا نے تجارتی جہاز پر فائرنگ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے: ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 10:37am
’امریکا تیار، ایران کا انکار‘: اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری امریکا کے غیر حقیقی مطالبات، مؤقف میں مسلسل تبدیلی مذاکرات کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں: ایران اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 12:49am
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتِ حال پر گفتگو ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیامِ امن کے لیے کوششوں پر شکریہ ادا کیا شائع 19 اپريل 2026 11:17pm
اسرائیلی فوج نے لبنان کے زیرِ قبضہ علاقوں پر کنٹرول کا نقشہ جاری کردیا اسرائیلی فوج کے جاری کردہ نئے نقشے میں لبنان کے اندر 5 سے 10 کلومیٹر تک کا علاقہ شامل ہے شائع 19 اپريل 2026 09:56pm
امریکی نمائندے ایران سے مذاکرات کے لیے پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے: صدر ٹرمپ امریکا ایران کو ایک بہترین ڈیل کی پیشکش کر رہا ہے اور انہیں امید ہے کہ تہران اس معاہدے کو قبول کر لے گا اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 08:51am
ٹرمپ کو حق نہیں کہ وہ کہیں ایران جوہری حقوق سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا: ایرانی صدر ایران کسی بھی ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا: مسعود پزشکیان شائع 19 اپريل 2026 01:44pm
50 دن کی ایران جنگ میں 50 ارب ڈالر کا تیل کیسے ضائع ہوا؟ خلیجی عرب ممالک میں مارچ کے دوران یومیہ تقریباً 80 لاکھ بیرل تیل کی پیداوار متاثر ہوئی شائع 19 اپريل 2026 12:31pm
ایران جنگ نے ٹرمپ کی دکھتی رگ بے نقاب کردی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی اور گرتی معیشت نے امریکی صدر کو سفارتی حل کی تلاش پر مجبور کردیا شائع 19 اپريل 2026 12:19pm
حوثیوں کا آبی گزرگاہ ’باب المندب‘ بند کرنے کا اعلان، حزب اللہ کا سیز فائر ماننے سے انکار ’اگر صنعا نے باب المندب بند کرنے کا فیصلہ کر لیا تو اسے کھولنے کے لیے انسان اور جن دونوں بے بس ہو جائیں گے۔‘یمنی وزیر خارجہ شائع 19 اپريل 2026 10:45am
ایرانی حملے کی زد میں آنے والے بھارتی بحری جہاز کے کپتان کی چیخ و پکار، آڈیو وائرل 'آپ نے ہمیں اجازت دی تھی، فائرنگ کیوں کر رہے ہیں، ہمیں واپس جانے دیں۔۔۔' شائع 19 اپريل 2026 10:03am
آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد فوراً بند، ڈرامائی 24 گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا؟ ہفتے کے روز ایرانی فوج نے اپنے اس موقف کو دہرایا کہ جب تک امریکا کی جانب سے ناکہ بندی ختم نہیں ہوتی، تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں رہیں گی۔ شائع 19 اپريل 2026 09:31am
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی؛ امریکی جہاز ایک انچ بھی آگے بڑھا تو تباہ کردیں گے: ایران باقر قالیباف نے امریکی ناکہ بندی کو جاہلانہ فیصلہ قرار دے دیا شائع 19 اپريل 2026 08:38am
امریکا کی نئی تجاویز زیرِ غور ہیں، ابھی جواب نہیں دیا: ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ بات چیت دوبارہ تب شروع ہوگی جب دشمن حد سے زیادہ مطالبات نہیں کرے گا۔ شائع 18 اپريل 2026 10:12pm
ایران آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنا چاہتا ہے مگر ہم بلیک میل نہیں ہوں گے: صدر ٹرمپ امریکا-ایران معاہدے سے متعلق صورتِ حال آج ہی واضح ہوجائے گی: امریکی صدر کی تقریب کے دوران گفتگو اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 07:56pm
امریکا سے مذاکرات کا دوسرا دور، ایران کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ: ایرانی میڈیا ایران کے خلاف بحری ناکا بندی کے اعلان اور مذاکرات میں سخت مطالبات کی وجہ سے پیدا ہوا، حکام اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 07:31pm
لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری؛ امن دستے پر حملے میں فرانسیسی فوجی ہلاک اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر قابض فوجی دستوں کی سیکیورٹی کے نام پر حملے جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے شائع 18 اپريل 2026 06:08pm
ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے: مجتبیٰ خامنہ ای امریکی منصوبوں کے خلاف ہماری فورسز ڈٹ کر رہیں، ایران کو توڑنے والوں کی خواہش کو ناکام کردیا: ایرانی سپریم لیڈر شائع 18 اپريل 2026 05:26pm
ایران کا امریکی حملوں کی تیاری کرنے والے 120 افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ گرفتار افراد امریکا، برطانیہ اور اسرائیل سے وابستہ ہیں، رپورٹ شائع 18 اپريل 2026 12:49pm
ایران کا افزودہ یورینیم امریکا لایا جائے گا، اس پر مل کر کام کریں گے: ٹرمپ کا دعویٰ ایران کے ساتھ مل کر پورے احتیاط اور آرام سے کھدائی کرکے بڑی مشینری کے ذریعے جوہری مواد نکالیں گے: امریکی صدر شائع 17 اپريل 2026 11:31pm
آبنائے ہرمز کن شرائط پر کھولی گئی تھی؟ ایران سیزفائر کے فوری بعد معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کھولنے پر راضی تھا تاہم لبنان کے معاملے پر معاہدہ نافذ العمل نہ ہوسکا: ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 01:55pm
’مستقبل میں آبنائے ہرمز بند نہ کرنے کا وعدہ نہیں کیا‘: ایران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا آبنائے ہرمز کو مشروط اور محدود طور پر کھولنا خالصتاً ایران کا اپنا فیصلہ ہے: ایرانی صدر کے ترجمان سید محمد مہدی طباطبائی کا بیان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 10:04pm
امریکا ایران کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے: امریکی میڈیا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ایک مجوزہ منصوبے پر بات چیت جاری ہے۔ شائع 17 اپريل 2026 09:10pm
بہت ہو چکا! لبنان پر اب کوئی بمباری نہیں ہوگی: صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو خبر دار کردیا جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان کے تمام علاقوں پر قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شائع 17 اپريل 2026 08:02pm
آبنائے ہرمز کھلنے پر صدر ٹرمپ کا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا شکریہ آج دنیا کے لیے ایک عظیم دن ہے۔ پاکستان کے وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ: صدر ٹرمپ کا بیان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 09:11pm
ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں سپلائی سے متعلق خدشات میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 07:18pm