لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2024 03:42pm امریکی انفلوئنسر نے کڑک نوٹوں کی گڈیاں جلا کر صارفین کو طیش دلا لیا ویڈیو میں انہیں سیاہ کوٹ، کیپ اور چشمہ پہنے اطمینان کیساتھ نوٹوں کی گڈیاں راکھ کرتے دکھایا گیا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 11:00am وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا ویڈیو میں بچی نے اسکول کے قیام کا مطالبہ کیا تھا
لائف اسٹائل شائع 09 نومبر 2024 09:37am علیزے شاہ نے اپنی ایک اور بولڈ ویڈیو جاری کردی ان کے جسم پر ایک ٹیٹو بھی نظر آرہا ہے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 02:22pm ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران فاروق ستار سوتے رہ گئے ڈاکٹر فاروق ستار کے سیشن کے دوران سونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 08 اکتوبر 2024 09:25am بندروں نے بھارتی سپریم کورٹ پر دھاوا بول دیا، وکلا کے لنچ باکس غائب بندروں کی آمد نے وہاں موجود وکلاء کو بھرپور انداز سے لطف اندوز کیا
دنیا شائع 23 ستمبر 2024 10:23pm روس نے لندن میں نیوکلئیر دھماکے کی ویڈیو جاری کردی دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 15 لاکھ کے قریب پہنچنے کا اندازہ
لائف اسٹائل شائع 23 ستمبر 2024 10:45am ویڈیو پر لائکس کیلئے یوٹیوبر نے بزرگ کو بھی نہیں بخشا بزرگ کے ساتھ بڑا حادثہ بھی پیش آسکتا تھا
دنیا شائع 19 ستمبر 2024 10:57pm کیا یہ فرائیڈ چکن پیس ہے؟ حقیقت جان کر آپ کو دھچکا لگے گا برطانیہ کی معروف بیکر نے ایسا کیک تیار کیا ہے جو چکن لیگ پیس جیسا دکھائی دیتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 31 اگست 2024 02:00pm بازیابی کے بعد بچہ اغوا کار کی گود سے اترنے سے انکار، ملزم بھی رو پڑا واقعے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی
لائف اسٹائل شائع 21 اگست 2024 10:07am بیٹی کی آخری رسومات پر خاتون کی تیاری دیکھ کر لوگ سیخ پا ویڈیو میں خاتون کو مسکراتے اور جھومتے ہوئے دیکھا گیا
لائف اسٹائل شائع 19 اگست 2024 07:52pm دروازے پر دستک دینے کا انوکھا طریقہ جس نے لوگوں کو چکرا دیا دستک دیتے وقت ہم ہاتھ کیوں اٹھاتے ہیں، یہ عادت کہاں سے آئی؟
دنیا شائع 17 اگست 2024 03:30pm حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کی بھرپور تیاری کی ویڈیو جاری کردی گروپ کا زیرِ زمین میزائیل تنصیبات دکھانے کا کیا مقصد ہے؟
دنیا شائع 12 اگست 2024 10:57am صابن سے پستول دھوتی خاتون کی وائرل ویڈیو پر پولیس حرکت میں آگئی قانون نافذ کرنے والے ادارے نے خاتون کو شوہر سمیت گرفتار کیا
دنیا شائع 05 اگست 2024 01:38pm دائیں بازو کے احتجاج کے دوران برطانوی پولیس کے کتے نے مظاہرین کو کاٹ لیا مظاہرین کی جانب سے برطانیہ کے مختلف شہروں میں پُر تشدد مظاہرے کیے جا رہے ہیں
دنیا شائع 03 اگست 2024 01:19pm شادی کے پہلے روز ہی دلہن کی سگریٹ نوشی، ویڈیو وائرل خاتون کی ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی تھی، جو کہ دلہن کی جانب سے ہی بنائی گئی
دنیا شائع 03 اگست 2024 12:10pm بھارتی پارلیمنٹ میں بندر دندناتے ہوئے پھرنے لگے بندر کی پارلیمنٹ میں موجودگی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ بھی حاصل کرلی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 02:12pm 60 لاکھ مالیت کی گاڑی، 4 سونے کے سیٹ، دانیہ شاہ کا حق مہر کتنا ہے؟ حال ہی میں دانیہ شاہ اور ان کے شوہر حکیم شہزاد کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 07:01pm دانیہ شاہ نکاح کے بعد منظر عام پر آگئی، ویڈیو وائرل دانیہ شاہ نے حال ہی سوشل میڈیا پر اپنے وکیل سے شادی کی خبروں کے حوالے سے توجہ حاصل کی تھی
دنیا شائع 01 اگست 2024 09:32am طوفانی بارش کے باعث عمارت دیکھتے ہی دیکھتے دریا میں بہہ گئی، ویڈیو وائرل واقعہ ہماچل پردیش میں پیش آیا، جہاں پوری عمارت دریا میں جا گری، ویڈیو ایکس پر اپلوڈ کی گئی تھی
کھیل اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 06:46pm اولمپکس میچ کے دوران شادی کی انگوٹھی گم ہونے پر کھلاڑی روتے ہوئے اہلیہ سے معافی مانگنے لگا اطالوی اتھلیٹ ہائی جمپر کی شادی کی انگوٹھی پیرس میں افتتاحی تقریب کے دوران گُم ہوئی
لائف اسٹائل شائع 27 جولائ 2024 04:15pm رات کے اندھیرے میں رونے والی چڑیل ویڈیو میں ریکارڈ؟ بھارتی ریاست کے گاؤں کے رہائشی چڑیل کی وجہ سے خوف میں مبتلا ہوگئے ہیں
لائف اسٹائل شائع 25 جولائ 2024 12:10pm سارہ علی خان ایئرہوسٹس پربرس پڑیں، سوشل میڈیا صارفین آگ بگولا ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں اداکارہ کو غصے کی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے
کھیل شائع 22 جولائ 2024 04:11pm کوہلی ریاضی کے مضمون میں نکمے، میٹرک کی مارک شیٹ منظر عام پر آگئی معروف بھارتی بلے باز ورات کوہلی نے 12 ویں جماعت تک ہی تعلیم مکمل کی ہے
لائف اسٹائل شائع 22 جولائ 2024 03:12pm اننت امبانی کی شادی میں سلمان خان ’ٹیڑھی نظروں‘ سے کسے دیکھ رہے تھے سلمان خان کی شادی کی تقریب میں تکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 06:56pm نریندر مودی، ڈونلڈ ٹرمپ اور پوپ فرانسس کی ’فیشن شو‘ میں شرکت اے آئی فیشن شو میں فیس بک کے بانی کو سانپ کا لباس پہنایا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 19 جولائ 2024 10:59am نازیبا ویڈیو کے حوالے سے اروشی روٹیلا منظر عام پر آ گئیں گزشتہ دنوں اداکارہ اروشی روٹیلا کے حوالے سے ویڈیو انسٹاگرام صارف کی جانب سے شئیر کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 04:51pm اوکاڑہ یونیورسٹی کی چھت پر طلبہ کی نازیبا ویڈیو کا معاملہ، 2 افسران معطل اوکاڑہ یونیورسٹی میں بغیر اجازت ڈرون کیمرہ کے ذریعے غیر قانونی طور پر ویڈیو بنانے والوں کے خلاف مقدمہ درج
لائف اسٹائل شائع 18 جولائ 2024 12:27pm اروشی روٹیلا کی نازیبا ویڈیو پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولا انسٹاگرام پر اداکارہ سے متعلق ویڈیو وائرل ہے، جو کہ انسٹاگرام صارف کی جانب سے شئیر کی گئی ہے
کھیل اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 11:29pm جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑانے پر ہربھجن سنگھ شرمندہ، معافی مانگ لی ویڈیو بنانے کی وجہ بھی بتا دی
دنیا شائع 14 جولائ 2024 01:55pm چلتی ہوئی اسکول وین سے 2 طلباء گر پڑیں، ویڈیو وائرل واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا