ایران نے آبنائے ہرمز میں چھوٹی آبدوزیں بھیج دیں یہ آبدوزیں آبنائے ہرمز کی 'چھپی محافظ' ہوں گی، ایرانی حکام
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا امریکا ایران پر دباؤ جاری رکھے گا جب تک کوئی معاہدہ طے نہیں پا جاتا: امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹر ویو
برطانیہ نے ایران سے وابستہ 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں ان عناصر پر برطانیہ اور دیگر ممالک میں حملوں کی منصوبہ بندی اور مالی معاونت فراہم کرنے کے الزامات ہیں: برطانوی حکومت
دنیا ایران کے وزیرِ خارجہ کا 24 گھنٹوں میں دوسری مرتبہ سعودی ہم منصب سے رابطہ پاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکراتی کوششوں اور ان کی تازہ ترین پیش رفت پر بھی مشاورت کی گئی۔
دنیا امریکا ایران اختلافات برقرار: پاکستان کی ایک ماہ کی سفارتی کوششوں میں کب کیا ہوا؟ دونوں ممالک کے درمیان تجاویز پر اتفاق نہ ہونے کے باعث مذاکرات میں پیش رفت کے ساتھ ساتھ تعطل بھی برقرار ہے۔
دنیا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات: خام تیل کی قیمتوں میں ساڑھے چار فیصد تک اضافہ لندن برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 4.16 سینٹس بڑھ گئی، جس کے بعد برینٹ آئل 105 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا۔
دنیا ایران کی خصوصی منظوری، قطری ایل این جی جہاز ہرمز عبور کر کے پاکستان کی جانب روانہ جہاز کے منگل کو پورٹ قاسم پہنچنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔
دنیا ایران کی نوبل انعام یافتہ نرگس محمدی کی ضمانت منظور نرگس محمدی کو سینے، کمر اور بازوؤں میں شدید درد شکایت کے باعث زیر علاج ہیں
دنیا امریکا غیر معقول مطالبات کر رہا ہے، لڑنے پر مجبور کیا جائے گا تو لڑیں گے: ایران ایران میں کوئی بھی شخص ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے کوئی منصوبہ نہیں لکھتا: ایرانی عہدیدار
دنیا امریکا ور اسرائیل کے لیے جاسوسی کا الزام، ایران میں ایک اور شخص کو پھانسی عرفان شکورزادہ نے سیٹلائٹ سرگرمیوں سے متعلق خفیہ معلومات غیر ملکی ایجنسیوں کو فراہم کیں، ایرانی عدلیہ
دنیا لبنان میں اسرائیلی 'کیمیکل بموں' کا استعمال، زخمیوں کے جسموں سے چوکور ذرات برآمد غزہ کی طرح لبنان میں زخمی شہریوں کے جسموں میں بھی ننھے ٹنگسٹن کیوبز پائے گئے، سرجن ڈاکٹر طاہر محمد
دنیا دنیا کے دور افتادہ جزیرے پر ہنٹا وائرس: برطانوی پیراٹروپرز جہاز سے کودنے پر مجبور جزیرے پر آکسیجن کی شدید کمی: کشتی کے ذریعے جزیرے پر پہنچنے میں تقریباً چھ دن لگتے ہیں۔
دنیا آبنائے ہرمز پر نئے ایرانی قواعد اور ٹول ٹیکس نافذ، کن جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہوگی؟ ایران نے ایک نیا فریم ورک تیار کیا ہے جس کے تحت جہازوں کو ایک فارم بھرنا ہوگا جس میں 40 سے زائد سوالات شامل ہیں۔
دنیا اسرائیل کا امریکی فوجی امداد پر انحصار ختم کرنے کا ارادہ ایران حکومت کے خاتمے سے حماس و حزب اللہ کے کمزور ہوگی۔
دنیا ایران اور امریکا کے درمیان ڈیل میں 5 بڑی رکاوٹیں کیا ہیں؟ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پانچ ایسے اہم نکات ہیں جن پر تاحال کوئی اتفاق نہیں ہو سکا اور یہی اس وقت مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
دنیا ایران کا جواب سن کر ٹرمپ برہم، تمام تجاویز مسترد کردیں ایران نے بھی امریکی تجاویز کو ماننے سے انکار کر دیا۔