معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ قبل از وقت ہے: اسماعیل بقائی ایرانی ترجمان کے مطابق پاکستان اور قطر سفارتی کوششوں میں متحرک کردار ادا کر رہے ہیں۔
ٹرمپ کابینہ میں ایک اور بڑا استعفیٰ، نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر تلسی گبارڈ مستعفیٰ صدر ٹرمپ نے تلسی گبارڈ کے استعفے کی تصدیق کردی۔
ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے بے تاب ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، اسی وجہ سے اسے نشانہ بنایا: امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں گفتگو
دنیا ایران امریکا تنازع: قطری مذاکراتی ٹیم بھی تہران میں موجود قطر نے جنگ کے دوران ایرانی حملوں کے بعد خود کو اس تنازع کی ثالثی سے دور کر لیا تھا
دنیا ایران کے ساتھ ڈیل پہلی ترجیح ہے، پاکستان کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں: مارکو روبیو ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے سے انکار کیا تو 'پلان بی' کی ضرورت ہوگی: مارکو روبیو
دنیا 24 گھنٹوں میں کتنے جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کیا: پاسداران انقلاب نے بتادیا 24 گھنٹوں میں آئل ٹینکرز، کنٹینرز سمیت 35 جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کیا: پاسداران انقلاب
دنیا ٹرمپ انتظامیہ کی 'مِڈٹرم انتخابات' میں مداخلت کی خفیہ کوشش بے نقاب ٹرمپ انتظامیہ نے الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کو 'قومی سلامتی کے لیے خطرہ' قرار دینے کا خفیہ منصوبہ بنایا تھا: رائٹرز کا انکشاف
دنیا دبئی میں پارکنگ اور ٹول چارجز پر نیا ٹیکس نافذ نئی پالیسی کے تحت پارکنگ کی ادائیگی مکمل طور پر ڈیجیٹل اور کیش لیس سسٹم کے ذریعے ہوگی۔
دنیا ایران جنگ کے باعث امریکا نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ٹرمپ کے متضاد بیانات سے تائیوان میں تشویش بڑھ گئی
دنیا پاکستان کی کوششیں تیز، امریکا ایران مذاکرات اب بھی غیر یقینی کا شکار تہران اور واشنگٹن میں خفیہ رابطے تیز، محسن نقوی سرگرم، عاصم منیر کے ممکنہ دورے کی بازگشت
دنیا کاکروچ پارٹی نے مودی حکومت سے وزیرِ تعلیم کا استعفا مانگ لیا، آن لائن مہم کا آغاز یہ 17 لوگ وہ تھے جو مستقبل میں ڈاکٹر بن کر لوگوں کی جان بچاتے مگر خود اپنی جانیں گنوا بیٹھے: ابھیجیت دیپکے
دنیا برطانیہ کے ریڈیو نے بادشاہ چارلس کو غلطی سے ’مردہ‘ قرار دے دیا ریڈیو کیرولائن نے کنگ چارلس کی موت کی غلط خبر نشر کرنے پر معافی مانگ لی
دنیا ٹرمپ کا پولینڈ میں مزید 5 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان پولینڈ کے ساتھ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں، امریکی صدر
دنیا ذکیہ احمد دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون بن گئیں پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے بھی جمعرات کو ماؤنٹ ایورسٹ کو کامیابی سے سر کر لیا۔
دنیا ایران کا امریکا سے جنگ بندی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ کی ضمانت کا مطالبہ یورینیم افزودگی اور آبنائے ہرمز پر تہران کے کنٹرول سے متعلق معاملات میں اب بھی رکاوٹ ہے
دنیا ایران امریکا معاہدے کا ڈرافٹ فائنل، جنگ بندی اور ایران پر پابندیاں نرم ہونے کا امکان آئندہ چند گھنٹے میں ڈرافٹ کی تکمیل کا اعلان کر دیا جائے گا، ذرائع