یوکرین جنگ: صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب پیوٹن کو بڑی آفر کردی امریکی صدر نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا۔
اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں مزید اضافے کی منظوری دے دی اگست سے رکن ممالک کی پیداوار کے ہدف میں یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل اضافہ کیا جائے گا۔
قطر میں تمام بحری سرگرمیاں بحال، ایران کے ساتھ سمندری تجارت بھی دوبارہ شروع ایرانی سرکاری میڈیا نے بھی دونوں ممالک کے درمیان تجارتی راستے کی بحالی کی تصدیق کی ہے۔
دنیا یمن کے ساحل کے قریب کارگو بحری جہاز پر نامعلوم افراد کا حملہ واقعہ بحیرہ احمر میں الحدید بندرگاہ سے 56کلومیٹر دور پیش آیا، برطانوی میری ٹائم
دنیا آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں لہراتے سرخ جھنڈوں کا کیا مطلب ہے؟ ایران میں سرخ رنگ کے جھنڈے کا ایک خاص اور بڑا مطلب ہوتا ہے۔
دنیا خراب موسم سے امریکا کا 250واں جشن آزادی متاثر، ٹرمپ کی طوفان کے باوجود تقریب میں آمد اگر ضرورت پڑتی تو وہ مزید انتظار کرنے کے لیے بھی تیار تھے: صدر ٹرمپ
دنیا وینزویلا: تباہ کن زلزلے میں اموات 2 ہزار 954 ہوگئیں متاثرہ علاقوں میں زخمیوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں: حکام
دنیا جان لیوا ایل نینو کے اثرات، یورپ میں گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 3 ہزار 700 ہوگئی آئندہ چند ماہ کے دوران ایل نینو سسٹم دوبارہ زور پکڑ سکتا ہے: موسمیاتی ایجنسی اقوام متحدہ
دنیا مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے جنازے میں شریک کیوں نہیں ہوئے؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی اپنے والد کے جنازے سے غیر حاضری نے ان کی عوامی موجودگی پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
دنیا امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوگا؛ عرب میڈیا کا دعویٰ مذاکرات کا آغاز ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات مکمل ہونے کے بعد ہوگا۔
دنیا خامنہ ای کے جنازے پر سب ایک جگہ جمع ہیں، بس ایک فائر کرنا ہے: ٹرمپ ایرانی قیادت معاہدے کے لیے بے حد بے چین ہے: ٹرمپ کا پھر دعویٰ
دنیا ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی آیت اللہ خامنہ ای کے صرف تین بیٹے نمازِ جنازہ میں شریک ہوئے۔