امریکی فوج کی مدد کرنے والا ہر مقام ’جائز ہدف‘ ہوگا: ایران تہران کا آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت مسترد، تجارتی جہازوں کے لیے ایرانی راستے کو ہی محفوظ قرار دے دیا۔
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے اثرات، آئل ٹینکروں کا رخ تبدیل، ہزاروں کارکن سمندر میں محصور حالیہ امریکا ایران کشیدگی نے پہلے سے موجود خوف، غیر یقینی صورتِ حال اور نفسیاتی دباؤ میں مزید اضافہ کر دیا۔
ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ 'ختم' ہو گیا: صدر ٹرمپ کا اعلان ایران کے ساتھ وقت ضائع کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے: امریکی صدر
دنیا عراق کے شہر نجف میں شہید آیت اللہ خامنہ ای کا جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت مختلف شہروں سے زائرین اور سوگواروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
دنیا ٹرمپ کو جھٹکا؛ نیٹو نے امریکا کے بجائے سویڈن کے 'صاب' طیارے کیوں چُنے؟ نیٹو 4.5 ارب ڈالر تک مالیت کے 10 گلوبل آئی نگرانی طیارے خریدے گا، امریکی بوئنگ کی پیشکش مسترد
دنیا ایران کی جوابی کارروائی؛ بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر میزائل برسا دیے امریکا نے نئے حملے ایران کے اہم ترین آئل ہب خارگ آئی لینڈ، قشم آئی لینڈ اور بندر عباس جیسے ساحلی شہروں میں کیے تھے۔
دنیا امریکا کے ایران کے ساحلی علاقوں اور تیل کی تنصیبات پر نئے حملے حملے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین تجارتی جہازوں پر ایران کے مبینہ حملوں کے جواب میں کیے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ
دنیا ایرانی تیل کی فروخت پر دوبارہ پابندی عائد، تہران کی امریکا کو سنگین نتائج کی دھمکی امریکی حکومت کا یہ اقدام اسلام آباد امن معاہدے کی شق 10 کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے: ایران
دنیا ٹرمپ کا ترکیہ پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، ایف 35 طیاروں کی فروخت پر بھی رضامندی ایران کے خلاف کارروائی میں ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں تھی، امریکی صدر کی ترک صدر کے ہمراہ گفتگو