Fake ‘pir’ sexually assaults woman at gunpoint in Punjab Victim tells Burewala police she had gone for spiritual treatment
ترکی کے معروف مذہبی رہنما محمود آفندی انتقال کر گئے محمود آفندی کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ جامعہ فاتح مسجد استنبول میں بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی
ملک میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسم کی کیا صورتحال ہوگی؟ پنجاب کے بیشتر علاقوں سمیت اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں موسم گرم و خشک رہے گا
پاکستان نوری ٹاپ پر پانچ فٹ برفباری، 500 مویشی برف تلے دب گئے سیاحتی مقام نوری ٹاپ سے چند کلو میٹر آگے کھبہ ناڑ کے مقام پر پانچ فٹ برفباری ہوئی جس کے باعث 500 سے زائد بھیڑ بکریاں برف تلے دب گئیں
لائف اسٹائل Meet Sher Dil: The heavyweight camel champion Camel barbering in Pakistan is a distinctive blend of art and symbolism
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی شناخت ظاہر کرنے پر مسافر خاتون گرفتار اسلام آباد: اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے ایک خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ایف ائی اے کے امیگریشن یونٹ نے...
پاکستان بورے والا: دم کروانے آئی خاتون کو جعلی پیر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا دم کروانے آئی متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے
دنیا Six dead as Vietnam War era chopper crashes in US Helicopter was being used for tourism flights and crashed onto a highway in West Virginia, reported local media
کاروبار ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا سونے کے بھاؤ میں یکدم 4 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 40 ہزار 700 سو روپے کا ہوگیا ہے
کھیل American swimmer loses consciousness in pool during world championship Anita Alvarez to be assessed by doctors before decision on her participation in Friday's team event is made
لائف اسٹائل Former Miss Brazil dies at 27 after routine tonsil surgery Correia was a model, beautician and influencer, with more than 56,000 followers on Instagram
لائف اسٹائل Pakistani girls like me better than Thor: Humayun Saeed Many people have called the actor out for his overconfidence
لائف اسٹائل Shahrukh Khan’s superstar behaviour wins hearts Cinematographer Lawerence D'Cunha recalls time on set with King Khan
کھیل باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والے تین افراد گرفتار لندن: باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ سے ڈکیتی کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سابق عالمی چیمپئن...
لائف اسٹائل جرمنی میں معروف ادیب اقبال حیدر نے مشاعرے کا اہتمام کیا محفل مشاعرہ وہاں ہوئی جہاں شاعر مشرق علامہ اقبال اکثر بیٹھ کر شاعری فرماتے تھے
لائف اسٹائل Rhea Chakraborty, brother booked in Sushant Singh drug case Evidence shows Rhea had sent money to buy banned substances for Sushant
لائف اسٹائل Mehwish Hayat made her Ms Marvel debut, here is what we think The actress had confirmed that she has a small but significant role in the series
صحت خیبر پختونخوا میں لمپی وائرس کے 5 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے ویکسینیشن کی 2لاکھ 73 ڈوسز ہیں جبکہ صوبے میں مویشیوں کی تعداد 90 لاکھ سے زائد ہیں
لائف اسٹائل Sarwat Gilani talks nose job, Joyland and value of good work The actress was in Urdu Bazaar when she learnt of participation in the Cannes Festival
پاکستان Four die of drowning in Karachi’s Shaheed Benazir Bhutto Park Rescue operations impeded by rain, nightfall
پاکستان سپریم کورٹ نے دعا زہرہ کیس نمٹادیا، والد کو مناسب فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی کے وکیل کی جانب سے درخواست واپس لینے کی استدعا پر عدالت نے کیس نمٹا تے ہوئے ان کی درخواست خارج کردی۔
ٹیکنالوجی Samsung Australia fined $9.7mln over false water: resistance claims Samsung Australia admitted to misleading buyers of some of its 'Galaxy' phones about the water-resistance level
ٹیکنالوجی Google agrees to pay for Wikipedia content Wikipedia, one of the world’s most visited websites, Google has agreed to pay Wikipedia for content
کاروبار حکومتی اقدامات کے بعد ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 5 روپے اوراوپن مارکیٹ میں ساڑھے 3 روپے کم ہوگئی۔
لائف اسٹائل بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی نئی فلم کا پوسٹر جاری سنجے دت کو نئی فلم میں کس روپ میں دکھایا جائے گا
کاروبار کے الیکٹرک کی بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
دنیا سعودی ولی عہد کا سرکاری دورے پر ترکی پہنچنے پر پرتباک استقبال توقع ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ سے متعلق معاہدوں پر دست خط بھی کریں گے
کھیل ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 کا نیا فارمیٹ “6 ٹی” متعارف کرادیا اس فارمیٹ میں دلچسپ قوانین رکھے گئے ہیں، جس کے مطابق چھٹی وکٹ گرنے کے بعد اننگز تمام ہوجائے گی، 10اوورز میں 2پاور پلے بھی ہوں گے۔
پاکستان کراچی میں بارش کی بوندیں گرتے ہی کئی موٹرسائیکل سوار حادثے کا شکار کراچی میں بارش بوندیں گرتے ہی کئی موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار
پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں فاروق ستار کی والدہ کچھ عرصے سے شدید بیمار اور کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھیں، نمازِ جنازہ آج شام بعد نمازِ عصر ادا کی جائے گی۔
پاکستان آصف زرداری کی والدہ کی نماز جنازہ نواب شاہ میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سابق صدر آصف زرداری، وزیرخارجہ بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ، خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر نے شرکت کی۔