ورلڈ کپ 2026: فیفا نے 60 شائقین کو مفت ملنے والے ٹکٹس منسوخ کر دیے یہ ٹکٹس ویب سائٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث بغیر کسی قیمت کے جاری ہو گئے تھے
فکسڈ ٹیکس اسکیم میں شامل ہونے سے چھوٹے دکانداروں کو کیا فائدہ ہوگا؟ ایک فیصد ٹیکس، آسان رجسٹریشن اور کیو آر کوڈ سسٹم کے ساتھ نیا فریم ورک متعارف کرایا جائے گا۔
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت سے شکست بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی ایونٹ سے باہر کردیا۔
کھیل ویزا پابندیاں، جنگ اور سیکیورٹی خدشات، ایرانی شائقین کی ورلڈ کپ تک رسائی مشکل ایرانی شائقین کا کہنا ہے کہ ویزا پابندیوں اور سفارتی تعلقات کے فقدان کے باعث امریکا کا سفر مہنگا اور پیچیدہ ہو گیا ہے۔
کاروبار پاکستان میں سونا پھر سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 453 ڈالر کی سطح پر آگئی
کھیل فیفا ورلڈ کپ کی چمکتی ٹرافی کی قیمت کیا ہے؟ ورلڈ کپ ٹرافی کی مادی قیمت اپنی جگہ لیکن اس کی اصل اہمیت اس تاریخی وقار اور عالمی شناخت میں ہے جو اسے کھیل کی دنیا کا سب سے بڑا انعام بناتی ہے۔
لائف اسٹائل بازار سے میٹھے اور رس دار آم کیسے خریدیں؟ ہمیشہ میٹھے، رس دار اور تازہ آم ہی چن کر گھر لائیں۔
لائف اسٹائل ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد بیرون ملک منتقل ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔
دلچسپ و عجیب جی پی ایس کو فالو کرتے ہوئے خاتون نےگاڑی ریلوے ٹریک پر چڑھا دی امریکی خاتون کے مطابق وہ جی پی ایس کو فالو کر رہی تھیں اور پھر سڑک کے بجائے ٹرین کی پٹری آگئی.
صحت فرینچ فرائز شوگر کا خطرہ بڑھاتے ہیں؟ 40 سالہ تحقیق کا چونکا دینے والا انکشاف شوگر اور فرینچ فرائز کے تعلق پر نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
دنیا جرمنی کے ایئرپورٹ پر بوئنگ طیارہ روانگی سے قبل حادثے کا شکار نوز لینڈنگ گیئر اپنی جگہ برقرار نہ رکھ سکا اور طیارے کا اگلا حصہ زمین کی جانب جھک گیا۔
لائف اسٹائل 'آنچ فیم' سمیع ثانی کی برسوں بعد جھلک، مداح حیران نئے روپ میں مداحوں کوپہچاننا مشکل ہوگیا۔