بھارتی اداکارائیں میک اپ نے جن کے چہرے بگاڑ دئے

اپ ڈیٹ 01 اگست 2017 07:36am

sonam3

ممبئی:بھارتی اداکاراؤں  کو فیشن آئیکون مانا جاتا ہے ،ان کی خوبصورتی میں قدرت کے ساتھ فیشن ڈیزائنرز اور میک اپ کا بھی کمال ہوتا ہے  جو انہیں حسین بنائے رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔

 خواتین کی  بہت بڑی تعداد  بھارتی اداکاراؤں سے متاثر ہوکر فیشن کے نت نئے انداز اپناتی ہیں ،لیکن بعض اوقات میک اپ اور فیشن کرنے میں ماہر اداکاراؤں میں بھی تھوڑی سی کمی رہ جاتی ہے۔

یہاں انڈین فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکاراؤں کی وہ تصاویر پیش کی جارہی ہیں جن میں وہ میک اپ کرنے کے باجود حسین دکھائی نہیں دے رہیں ،ہمیں یقین ہے یہ تصاویر آپ کو چونکادیں گی۔

ایشوریا رائے

Aishwarya RaiAishwarya Rai

امیشا پاٹیل

amisha1

سلینا جیٹلی

Celina Jaitly

کنگنا رناوت

Kangana Ranaut

کرینہ کپور خان

Kareena Kapoor

Kareena Kapoor

راکھی ساونت

Rakhi Sawant

سونم کپور

Sonam Kapoor

سری دیوی

Sridevi

دیپیکا پڈوکون

Deepika Padukone

thanks to:bollywoodbubble.com